Shahzad Qaisar (@SQ7224) header
Shahzad Qaisar (@SQ7224) profile picture

Journalist | Correspondent, Kabirwala Pakistan Politics | National Affairs Public Issues | News & Analysis Raising the Voice of the People 🇵🇰

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined March 2022
Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)Photo by Shahzad Qaisar (@SQ7224)
پاکستانی اداکارہ نے ایک کنسرٹ میں عشق عمران پر گانا گا دیا ، دل لبھا دینے والا گیت ۔۔۔۔۔ دل میں پاکستان ہے دستور کی طرح عشق عمران ہے منشور کی طرح
32
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ ایوان صدر میں بیٹھتا ہے ، جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیراعظم وزیراعلی اور وزیر دفاع کے منصب پر بیٹھتا ہے اور جو کہتا ہے یہ ملک بھی میرا اور یہ فوج بھی میری وہ جیل میں بیٹھا ہے ۔ مولانا فضل الرحمان مولانا ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں سیاست کی الف ب سے واقف ہیں ایسی گفتگو کا مقصد تحریک انصاف ورکز کی ہمدردیاں سمیٹنا ہی ہو سکتا ہے ورنہ مولانا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایسے کھلے عام اس حد تک نہیں جا سکتے
14
یہ مرکزی مسلم لیگ کس کی جماعت ہے تاکہ ہم بھی اندازہ لگائیں اونٹ کس کروٹ بیٹھنے کی پوزیشن لے رہا ہے
پائین اصل خبر دب گئی جے؛ یعنی چوہدری سالک حسین نے گجرانوالہ ضمنی انتخاب میں ق لیگ کی جانب سے مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان فرما دیا ھے۔۔! یعنی حکومتی اتحادی جماعت کے وفاقی وزیر نے حکومت ٹکٹ ہولڈر کے خلاف اتحاد بنا لیا جے۔ پتے پھینٹے جا رہے ہیں، بساط بچھائی جا رہی ھے؟ یا ایویں معمول دی سرگرمی؟ اگر یہ مرکزی مسلم لیگ اور ق لیگ نہ ہوتی تو شاید معمول ہی تصور ہوتا۔ ہیں جی۔۔!
28
پندرہ ممالک کے ساتھ پٹرول کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ
22
پاکستان اور سوڈان کے درمیان پاسپورٹ پر ویزہ ختم کرنے پر اتفاق باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ۔
12
Save legend . The government should immediately transfer him to Shifa Hospital so that treatment can begin before any untoward situation arises.
8
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے . . . . 💞
42
بیٹی کی عزت بچاتے باپ قربان ہو گیا کبیروالا کے علاقہ قتالپور میں مسلح افراد گھر میں داخل لڑکی سے زیادتی کی کوشش مزاحمت پر باپ قتل ماں شدید زخمی ہو گئی ۔
1
28
🤖 Made with AI
1
19
ان دو منٹس میں پاکستانیوں کی سانسیں رکیں اور پھر خوشی کے لمحات میں بحال ہوئیں ایسا لمحہ جس کا یقین شاداب کو بھی نہیں تھا اور پھر پاکستان ہارا ہوا میچ جیت گیا 🔥
27
علی امین گنڈا پور ایک بار پھر لانگ مارچ چھوڑ کر گھر روانہ ہو گئے
3
37
وہ کدھر ہے جس نے دو کالے بکروں کا صدقہ دیا تھا
2
45
پنجاب میں خسرے کی وبا پھر سر اٹھانے لگی تین بچے جانبحق جبکہ پانچ متاثرہ بچے ہسپتال منتقل
1
48
درخت پھل آنے پر جھک جاتا ہے اور انسان علم آنے پر ، اگر علم آپ میں عاجزی پیدا نہیں کر رہا تو شاید آپ نے علم پڑھا ہے سمجھا نہیں
1
48
زندگی میں سکون تب آتا ہے، جب انسان دوسروں سے نہیں، خود سے مقابلہ کرنا سیکھ لیتا ہے۔
1
43
کھونے کے بعد ہی پتہ چلتا ہے کہ جو چلا گیا وہ کتنا قیمتی تھا چاہے وہ انسان ہو ، وقت ہو یا کوئی رشتہ
30
اللہ کا زکر کثرت سے کیا کریں تاکہ اللہ ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر لے
20
سات منٹ میں ایک میل سفر طے کرنا ہوتا ہے مگر ہمارے نوجوان جلد تھک جاتے ہیں اور یہ سفر بھی چند لڑکے ہی طے کر پاتے ہیں
20
افسوسناک حادثہ ۔ ملتان روڈ پر تیز رفتار مزدے نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ایک ہی خاندان کے چار افراد جانبحق 😭
3
4
84