𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 retweeted
عورت کو مرد بعض حالتوں میں بہت بُرے لگتے ہیں، مثلاً:
سوتا ہوا مرد…
رات دیر تک جاگتا ہوا مرد…
سارا دن گھر سے باہر رہنے والا مرد…
اور سارا دن گھر میں بیٹھا رہنے والا مرد…
سجا سنورا مرد…
میلا کچیلا مرد…
خاموشی سے لیٹا ہوا مرد…
ہر بات میں غلطی نکالنے والا مرد…
کم بولنے والا مرد…
اور ضرورت سے زیادہ بولنے والا مرد…
دوسری عورتوں کو دیکھنے والا مرد…
اور بالکل نہ دیکھنے والا بھی مشکوک مرد! 😂
لڑائی کرنے والا مرد…
اور ہر بات پر صلح کرنے والا بھی!
بیوی کی بات ماننے والا مرد…
اور اپنی بات پر قائم رہنے والا بھی!
ہر وقت موبائل میں لگا رہنے والا مرد…
اور موبائل چھوڑ کر بیٹھا ہوا مرد بھی!
مختصر یہ کہ…
مرد کرے تو کرے کیا؟ 😂
آخر میں راز کھل ہی جاتا ہے:
مرد اگر اپنی مرضی کرے تو مسئلہ،
اور اگر بیوی کی مرضی کرے تو بھی مسئلہ۔
اور شاید اسی لیے شادی شدہ مردوں کی ایک خاموش دعا ہوتی ہے:
"یا اللہ! مجھے صحیح جواب نہیں چاہیے…
بس آج کا جواب غلط نہ ہو!" 😂
ویسے ایک بات طے ہے:
مرد ہر حالت میں اچھا لگتا ہے…
بس شرط یہ ہے کہ وہ اس وقت خاموش ہو جب عورت بات کر رہی ہو! 😜
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 retweeted
Replying to @S_AA7R
اداس لمحوں میں تم یہ سوچو، تمہارا کوئی نہیں ہے کیوں کر
زمین پر بھی تو آسماں سے اتارے جاتے ہیں چاند تارے
جنم دن آیا ہے تو مسکرا کر سجا لو چہرے پہ ایک رونق
کہ کچھ دلوں کے نصیب تم سے، تمہاری ہنسی سے ہیں جڑے
سارے
#اردو_زبان
#سالگرہ_مبارک
زندگی میں کوئی رشتہ'پرفیکٹ' نہیں ہوتانہ ہی ایسی امید رکھنی چاہیےاگر آپ نے زندگی میں کسی کو قبول کیا ہے،تواسکی کمی کوتاہیوں کو بھی دل سےقبول کریں اگر آپ یہ توقع رکھتے ہیں جتنی محبت آپ دے رہے ہیں بدلے میں اتنی ہی ملےتوآپ خود کو تکلیف دے رہے ہیں محبت سودا نہیں بے غرض احساس کا نام ہے
🕋🌍 Listen to the Hajj Sermon in 50 languages
🕋🌍 حج کا خطبہ دنیا کی 50 زبانوں میں سنیں
▶️ Open the playlist
▶️ پلے لسٹ کھولیں
🔍 Find your language
🔍 اپنی زبان تلاش کریں
🎧 Listen on time & benefit
🎧 وقت پر سنیں اور فائدہ اٹھائیں
👇
youtube.com/playlist?list=PL…



















