💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90) header
💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90) profile picture

مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی ۔۔۔۔بس مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں ۔۔۔۔۔۔

My Own World
Joined January 2022
Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)Photo by 💞 Chanda Jaffre (@S_BJ90)
💞 Chanda Jaffre retweeted
ہمارے اوپر ایک مافیا بیٹھا ہے جن کو عادت پڑ چکی ہے قانون سے اوپر رہنے کی، جب عدلیہ ان کی بات نہیں مانتی تو یہ ڈنڈوں کے ساتھ سپریم کورٹ پر حملہ کر دیتے ہیں۔ ان کا مقصد ہے کہ عدلیہ کو کنٹرول کر کے رکھیں تاکہ کوئی انصاف نہ کر سکے! #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی
16
654
7
1,279
21,777
💞 Chanda Jaffre retweeted
اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں- اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!
2,156
21,167
758
45,190
1,093,483
O' LADY SAYEDA (س) We have come to give you our condolences O' ALI MURTAZA (ع) We have come to give you our condolences FOR IMAM HUSSAIN (ع ) FOR THE COMPANIONS OF IMAM HUSSAIN (ع) FOR THE PRINCE AKBAR (ع) FOR THE YOUNG QASIM (ع) FOR AUN (ع) AND #تدفین_شہدائے_کربلا
1
1
1
102
MUHAMMAD (ع) FOR THE LITTLE SAKINA (س) FOR THE INNOCENT YOUNG ASGHAR (ع) FOR THE PRINCESS KULSOOM (س) FOR THE GRIEF STRICKEN ZAINAB (س) FOR SYED-E-SAJJAD (ع) O'LADY SAYEDA (س) You have lost Everything #تدفین_شہدائے_کربلا
58
أشهَدُ أنَّ عَليّاً أميرَ المؤمِنينَ بالحَّقِ وَليُّ الله ❣️ #اعلان_ولایت_مولاعلیؑ
1
5
75
سائے میں میرے اب بھی رہتی ہے میری سکینہ ص ، پیاری بھتجی جب آؤ، بچوں کو ساتھ لاؤ آؤ علم کے، سائے میں آؤ۔ خوش ہوگی تم سے، میری سکینہ ص گرمی کا جب بھی، آئے مہینہ پانی پرندوں کو، بھی پلاؤ آؤ علم کے، سائے میں آؤ۔
2
3
8
170
لسٹ فالو کریں ریٹویٹ کریں اپنا ہینڈل کمینٹس میں لکھیں سب کو فالو بیک ملے گا @S_BJ90 @nvrevr_ @AtherK_ @AHSAN_704 @NimraChudhary1 @LR_471 @kaifiimalik111 @Sana_khan656 @Amirptiokara @r4jbh @honeyMarwat12
4
7
7
312
💞 Chanda Jaffre retweeted
یوم پاکستان کے موقع پر اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام :
1,316
17,451
260
39,664
582,201
💞 Chanda Jaffre retweeted
On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
1,152
19,720
309
36,625
1,067,863
💞 Chanda Jaffre retweeted
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں اپنے ووٹ کا پہرہ دیں کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
1,566
30,906
634
79,795
2,059,886
💞 Chanda Jaffre retweeted
پاکستانیو، آپ نے صبح ہر حال میں بڑی تعداد میں نکلنا ہے,صرف ووٹ ڈلوانے نہیں بلکہ رزلٹ آنے تک پولنگ سٹیشن کے باہر رہ کر ووٹ کی حفاظت کی بھی ذمہ داری لینی ہے!
1,439
24,674
401
65,248
1,192,233
💞 Chanda Jaffre retweeted
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کل کے الیکشن کی بھرپور تیاری رکھیں کسی بھی امیدوار کے بارے میں پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں آپ نے ناصرف ووٹ ڈلوانے ہیں بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
1,425
24,839
443
51,862
1,661,403
💞 Chanda Jaffre retweeted
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں پرامن رہتے ہوئے اپنے ووٹ پر پہرہ بھی دیں
1,080
18,547
222
55,648
1,116,661
💞 Chanda Jaffre retweeted
عمران خان کا جیل سے پیغام: “میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔ مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں! لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
3,414
31,802
945
78,690
1,914,537
💞 Chanda Jaffre retweeted
Imran Khan's Message from Jail: “My Pakistanis, I have been sentenced to 24 years imprisonment for fighting for your Haqeeqi Azadi. Pakistan and I call for you to dedicate only 24 hours! Encourage the maximum number of people to vote, wait at the polling station until the polling agent receives the Form 45, and then stay peacefully outside the Returning Officer's office until the final results are announced.”
2,961
32,708
781
84,522
1,770,507
💞 Chanda Jaffre retweeted
کیا آپ نے اپنے خاندان، دوستوں اور محلے داروں کے لیے یہ “ووٹر پرچی” تیار کی ہے؟ اگر نہیں تو کل اور پرسوں کا دن اس اہم ترین کام پر لگائیں- آپ کی یہ تھوڑی سی محنت پاکستانیوں کو 76 سال بعد حقیقی آزادی کی منزل کی جانب گامزن کر سکتی ہے-
1,645
19,513
313
44,979
963,956
💞 Chanda Jaffre retweeted
”میرے پاکستانیو، اگلے تین دن آپ نے اپنے رشتے داروں اور محلے داروں تک میرے امیدواروں کے نام اور ان کے انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ دادی لینی ہے“ 3rd authorised AI Generated Voice message of Founding Chairman PTI Imran Khan
1,892
21,808
387
50,884
894,484
💞 Chanda Jaffre retweeted
میرے پاکستانیو! توشہ خانہ، سائفر اور عدّت جیسے مقدمات کے منظرِعام پر آنے سے ان کا لغوپن اور انکا بےبنیاد ہونا ہی سامنے نہیں آیا بلکہ انکی تہہ میں چھپے سیاسی عزائم بھی کھل کر سامنے آئے ہیں۔ جب سائفر کا معاملہ رونما ہوا تو میں نے متنبّہ کیا اگر ہم فیصلہ کن انداز میں اس سے نہ نمٹے تو آئندہ کوئی وزیراعظم پاکستان کے اندرونی معاملات میں ایسی صریح غیرملکی مداخلت کا سامنا نہیں کرپائے گا۔ جنرل مشرف نے بھی ”پاکستان کو بمباری کرکےپتھر کے دور میں دھکیلنے“ کی امریکی دھمکی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ مگر رجیم چینج آپریشن رچانے والے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے مجھے سرکاری گواہوں سے جرح کرنے یا اپنی صفائی میں گواہ پیش کرنے کے قانونی حق سےمحروم کردیا گیا کیونکہ ہینڈلرز بخوبی جانتے تھے کہ اگر مجھے یہ حق دیا گیا تو بنگال کے میر جعفر کی طرح ہماری سیاسی تاریخ کی ایک اور بڑی غدّاری بے نقاب ہوگی۔ اللہ ربّ العزّت کے فضل و احسان سے میں نے مالی اعتبار سے بالکل بے داغ زندگی گزاری ہے اور میری اس ساکھ کی بدولت پاکستان کےعوام میرے خیراتی/فلاحی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے عطیات دیتے ہیں۔ چنانچہ توشہ خانہ کا یہ بیہودہ سا مقدمہ تراشا ہی اس لئے گیا کہ میرے خلاف مالی بدعنوانی کا ایک ادنیٰ سا ثبوت بھی تلاش نہ کرسکے۔ حتّٰی کہ مقدمے پر جعلی عدالتی کارروائی کے دوران بھی جب انہیں احساس ہوا کہ مقدمہ میری برّیت پر انجام پذیر ہوگا تو اس میں بھی مجھے سرکاری گواہوں سے جِرح کے بنیادی قانونی حق سے محروم کر دیا گیا۔ اسی دوران عدّت والے مقدّمے کی رفتار بھی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کےمیرےخواب کے خلاف ایک بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ محض مجھے قصور وار قرار دینے کیلئے شفافیت کے ادنیٰ ترین معیار کوبھی پامال کرتے ہوئے نہایت عجلت میں عدالتی کارروائی کو لپیٹا جارہا ہے۔ میرے پاکستانیو! آپ سب کو علم ہونا چاہئیے کہ ان مقدّمات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں بلکہ یہ سب اس سیاسی تماشے کا حصّہ ہیں جو گزشتہ 22 ماہ سے اس ملک میں جاری ہے۔ جس تیزی سے یہ تمام مقدّمات لپیٹے جارہے ہیں اس کا واحد مقصد ووٹرز خصوصاً نوجوانوں کے حوصلے توڑنا اور انہیں مایوس کرنا ہے۔ آپ نے ہرگز ہمّت نہیں ہارنی کیونکہ ربّ العزّت ہی حتمی تدبیر کنندہ اور منصوبہ ساز ہے۔ ہمارے پاس سب سے طاقتور اور معنی خیز ہتھیار ہمارا ووٹ ہے جسے ہمیں ان مجرموں کو نکال باہر کرنے کیلئے پوری شدّت سے استعمال کرنا ہے جنہیں ہمارے سروں پر مسلط کیا گیا ہے۔
2,525
24,353
460
52,604
1,507,011
💞 Chanda Jaffre retweeted
My Pakistanis, the unfolding of the Tosha-khana, Cypher, and Iddat cases only highlights their frivolous, baseless, and politically motivated nature. When the cypher case emerged, I warned that unless we dealt with it decisively, no Prime Minister in the future would be able to withstand such blatant foreign interference in Pakistan’s internal matters. General Musharraf also surrendered to the US’ threats of “bombing Pakistan into stone age.” But, to appease their masters who orchestrated the regime change operation, I was deprived of my legal right of cross-examining the witness or presenting my witnesses, as the handlers knew that it would unmask another great betrayal in our political history just like that of Mir Jaffer of Bengal. By the grace of God, I have led my life with impeccable financial integrity and credibility with the people of Pakistan donating billions of rupees for my philanthropic projects. Therefore, the tosha-khana case was concocted because no evidence of financial corruption against me could be found. Even during the sham trial, when they sensed that the trial would conclude in absolving me, they deprived me of my fundamental right to cross-examination. Meanwhile, the iddat case has been expedited only because they want to create a narrative against my dream of establishing Pakistan on the principles of Riasat-e Madinah. Therefore, they are concluding it in haste without an iota of fairness in the trial just to announce me guilty. Pakistanis, you must know that all of these cases have no legal basis; they are part of an on-going political circus in the country for the past 22 months. The hasty manner in which all these cases are being concluded, is for only one purpose which is to demoralise the voters, especially the youth. But, you must not be disheartened, as Allah is the ultimate planner. Our most powerful and meaningful weapon is that of our vote, and we must wield it to overthrow crooks who have been imposed upon us.
1,936
19,505
403
43,798
1,107,170
💞 Chanda Jaffre retweeted
عمران خان کا پاکستانیوں کے نام پیغام: اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے- 8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر دیکھیں اور پھر میرے فیسبک پیج پر جا کر اس حلقے کا نمبر میسج کریں اور میرے امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو اپنے پاس محفوظ کریں - اپنے ارگرد موجود تمام لوگوں تک یہ پیغام پہنچائں-
2,288
24,725
514
56,039
1,327,185