کلمہ میرا ایمان پاکستان میری جان نون میری پہچان MBTI: ENFP-T

Joined July 2019
قوم کے بہادر غازی کو سلام! 🇵🇰 🫡 یہ ہیں لیفٹیننٹ کرنل سید رضا عباس زیدی - 8 بار موت کو شکست دینے والے غازی 2006 میں عید کے تیسرے دن جب پُوری قوم خُوشیاں منا رہی تھی، یہ مردِ مجاہد ڈیرہ بگٹی میں دُشمن کے سامنے ڈٹا ہوا تھا۔ بارُودی سُرنگ کے دھماکے سے 20 فِٹ ہوا میں اُچھلے، دونوں ٹانگیں وطن پر قربان ہو گئیں۔ دھماکے کے بعد خُود بتاتے ہیں: "میں نے سوچا زمین پر گِر کر ٹُکڑے ٹُکڑے ہو جاؤں گا، لیکن ایسا لگا جیسے کسی نے بازُوؤں پر اُٹھا کر زمین پر رکھ دیا ہو" ہوش آیا تو دونوں ٹانگیں نہیں تھیں، لیکن چہرے پر مُسکراہٹ تھی اور زُبان پر یہ جُملہ: "دُشمن تیرا بم کمزور نکلا" ریٹائرمنٹ سے انکار کر دیا اور کہا، میں نے وردی شہادت کے لیے پہنی ہے۔ ایسے ہوتے ہیں پاکستان کے بیٹے! اللہ اس غازی کو سلامت رکھے۔ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے! پاک فوج زندہ باد، پاکستان ہمیشہ پائندہ باد (جب کوئی فوج پر بھونکے تو دل کرتا ہے نا !!! اس 🐕کو بھون کر رکھ دیا جائے)
4
23
54
632
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
ایک طرف فرار کی شہرت، دوسری طرف مفادات کی سیاست! فارم ہاؤس میں ایسی کیا بات تھی کہ عمران ریاض خان نے مولانا کی آمد کا ذکر کیا؟ ملاقات کی اصل وجہ اور پسِ پردہ معاملات پر سوالات اٹھنا فطری ہے، اب وضاحت ہونی چاہیے!
صحافی و اینکرپرسن عمران ریاض خان کا اپنے فارم ہاؤس کے حوالے سے خبروں کا جواب۔ واحد سیاستدان جو فارم ہاؤس آیا، وہ ہے مولانا فضل الرحمان، وہ بھی اکیلے نہیں۔۔۔ کیوں اور کس لئے آیا؟ سنیں عمران ریاض خان کی زبانی @ImranRiazKhan
2
1
62
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
لاہور میں اسکوٹی پر جاتی ہوئی بچی کو راستہ نہ دینے پر ایک شخص نے مارا۔ بچی تھانے میں بیٹھی تھی، میں نے اسے فون کیا تو اس نے مجھے سارا واقعہ سنایا۔ مارنے والا امیر شخص تھا۔ میں نے بچی سے کہا، یہ تمہارے سامنے بیٹھا ہے، جتنے تھپڑ اس نے تمہیں مارے، اتنے تھپڑ تم اسے مارو۔ مریم نواز....!!!!
2
3
66
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے وقت سے پہلے وقت کے فرعون کو آگاہ کرتے رہے۔ دیکھ لیں آج اسکا حال کیا ہے۔ انکی تدفین کہاں ھوئی کسی علم ہے تو ضرور بتائے فاتحہ کیلئے انکی آخری پر بھی حاضری دونگا۔
2
64
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
#نئے_صوبے_نوجوانوں_کی_آواز راولپنڈی کی عوام کی رائے: نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت، تاکہ عوام کو صحت، تعلیم اور انصاف جیسی بنیادی سہولیات انکی دہلیز پر میسر آسکیں۔ مؤثر گورننس،وسائل کی منصفانہ تقسیم اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کےلیے نئے انتظامی یونٹس پر سنجیدہ غور ناگزیر ہے۔
8
9
203
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
Joint Meeting of High-Level Delegations from Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey with President Dr. Pezeshkian in Tehran, Iran Field Marshal Syed Asim Munir was accompanied by Interior Minister Syed Mohsin Naqvi during the visit. Foreign Minister Syed Abbas Araqchi, Secretary of the Supreme National Security Council General Mohsen Rezaei, and senior officials from Pakistan, Saudi Arabia, and Turkiye were present at this meeting. President Pezeshkian: We Support Any Understanding That Leads to the Unity of Islamic Nations Tehran, IRNA - During his meeting with top officials from Pakistan, Turkiye, and Saudi Arabia, the President stated: "By leveraging their shared capacities, Islamic nations can present a model of justice and development to the world. The Islamic Republic of Iran supports any understanding aimed at strengthening the unity and cohesion of Islamic nations." With firm conviction and a resolute will, the Islamic Republic of Iran stands ready to take steps toward deepening regional cooperation, resolving differences, and utilizing the collective potential of Islamic nations. Furthermore, it supports any understanding that contributes to the strengthening of unity, cohesion, security, and development within the region.
5
1
10
615
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر جگہ جگہ والہانہ استقبال! کنگ چوک سے صدر بازار، کچہری روڈ، غلہ منڈی اور ریلوے روڈ تک عوام کا جمِ غفیر، گلاب کی پتیاں، ڈھول کی تھاپ اور بچوں، نوجوانوں سمیت ہر طبقے کی محبت نے استقبال کو یادگار بنا دیا۔ چھتوں سے پھولوں کی برسات اور خیرمقدمی بینرز نے شہر کو محبت کے رنگوں سے سجا دیا۔ یہ عوامی محبت اور والہانہ استقبال مریم نواز شریف سے عوامی وابستگی کا خوبصورت اظہار ہے۔ ❤️ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @ZeshanMalick @Uzair_Kayani18 @BilalRixwan1
5
6
138
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
پاکستان کی مؤثر سفارت کاری، خطے میں امن و تعاون کی نئی امید! فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشوں کے تناظر میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان قربت بڑھانے کی پیشرفت اہمیت رکھتی ہے۔ تہران میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور ایران نے باہمی تعاون مضبوط بنانے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ یہ پیشرفت علاقائی استحکام، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات کے فروغ کی جانب اہم قدم ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کا امن کے لیے مثبت کردار قابلِ توجہ ہے۔ #FieldMarshalRocks
1
2
112
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
ایران کے پاس آخری موقع جس سے وہ باقاعدہ فائدہ اٹھا سکتا ھے بالفرض اناڑی پن دکھایا گیا تو پھر ایران کی معاشی صورتحال اتنی خطرناک ھوگی کہ ایرانیوں نے شاید کبھی سوچا ہی نہ ھوگا۔۔۔۔ ایران کو حوثیوں کو کنٹرول کرنا ھوگا دوسری طرف اسے مکہ اتحاد ممالک کی سپورٹ حاصل رھے گی۔۔۔۔۔
1
8
1
27
259
محبتاں سچیاں نے🥀❤️ @MaryamNSharif
9
18
17
380
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج منڈی بہاؤالدین کا دورہ کریں گی، جہاں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ طلبہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالرشپس کے چیکس بھی تقسیم کریں گی۔ وزیراعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت منڈی بہاؤالدین اور گجرات کے 5,531 طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے، جبکہ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے تحت مختلف جامعات، میڈیکل کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ کی مالی معاونت کی جائے گی۔ رواں سال پنجاب میں 70 مختلف شعبوں کے طلبہ کے لیے 50 ہزار اسکالرشپس مختص کی گئی ہیں، جبکہ دیگر صوبوں کے طلبہ کو بھی 5,069 اسکالرشپس دی جائیں گی۔ مریم نواز شریف کا مشن واضح ہے: نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، معیاری تعلیم اور یکساں مواقع فراہم کرکے انہیں خودمختار بنانا اور روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنا۔ ❤️ @MaryamNSharif
3
6
92
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
سرداری نظام کے خلاف قرار داد پیش کرنے پر جے یو آئی کے یونس زہری کا مولانا ہدایت الرحمان بلوچ پر حملہ۔۔ سنگین نتائج کی دھمکیاں۔۔ #ڈیزل_کا_خاندان_چور
5
9
272
#طالبان_کا_غلام_فضلو طالبان کا غلام اب اسکے مفادات کا پردہ بھی چاک ہو چکا ہے اب روکے طالبان نے مولانا کے فنڈز اب حالت بری ہے مولانا کی مولانا کہیں کے نہیں رہے
11
11
54
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کے نظریہ سے وابستہ کارکنان ہمیشہ غلط کو غلط کہتے آئے ہیں اور کہیں گے تفریق والی بات کرنے والے یہ بات کس حیثیت سے کر رہے ہیں قائد کی سیاسی تربیت ہمیشہ حق بات کو حق کہنے پر رہی ہے تفریق کے پیغام دینے والوں سے ہم خود علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں🔥
11
12
13
253
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
کشمیر کا فیصلہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دینے کے لئے کافی ہے کیونکہ کشمیر یوں کو اپنے فیصلوں پر اختیار ھونا چاھئے ۔
10
12
13
218
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
تھام کے، تھام کے باجی تھام کے ہماری وزیر اعلیٰ نازک سی ہے ایسے نہ جھول جاؤ گلے لگ کے وہ پھول جیسی، نازک سی ہے تمہارا پیار تو سچا ہے باجی پر ہماری سی ایم بھی سب کی لاڈلی سی ہے ❤️ @MaryamNSharif
محبتاں سچیاں نے
11
13
15
295
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
چیف منسٹر پنجاب نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے بزنس لیڈ ڈیجیٹل ریفارمز متعارف کروائی ہیں جن کا بنیادی مقصد کاروبار دوست ماحول پیدا کرنا ہے۔ان اصلاحات کے تحت سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے لیے تمام تر دفتری مراحل کو سنگل ونڈو پر آن لائن، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
10
21
20
198
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
تاریخ ساز سفارت کاری کی گونج سرحدوں سے پار پہنچ گئی! 🇵🇰 ایران کے گلوکار رضا مہران نے سعودی عرب، ترکیہ اور ایران کی اہم ملاقات پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے نیا نغمہ جاری کر دیا۔ پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا چرچا اب فن کی دنیا میں بھی! پاکستان کا وقار، دشمنوں کے پروپیگنڈے پر بھاری! #FieldMarshalRocks
7
10
201
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
ایمرجنسی لگوانے کے بعد پی ٹی آئی ایم پی ایز ریاض خان، کبیر خان، میاں شرافت اور تاج محمد کے ہمراہ کراچی میں پیپلز پارٹی ساتھی حسنین احمد بھٹی سے ملاقات😂
15
15
18
284
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت 1.12 لاکھ سے زائد کاروباروں کو مالی معاونت فراہم کرکے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے نئے مواقع اور معاشی خودمختاری کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
16
18
20
277
scorpio♏#DJ 🧓🏻 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر شہر بھر میں شاندار استقبال کیا گیا۔ @MaryamNSharif یہ عوام کا اپ پر اعتماد ہے کہ اپ بطور سی ایم اچھی کارکردگی کر رہے ہیں ہر شہر کو اپ نے خوبصورت بنا دیا ہے @Atifrauf79 @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
13
14
18
288