Pinned Tweet
آج کچھ خریداری کرنے گئی
دوکاندار نے کہا آپ فری میں لے جائیں
آپ سے کیا پیسے لینا
میں نے پورے کے پورے پیسے دئیے بنا ایک روپیہ کم کئے
لڑکیو ! فری میں کچھ نہیں ہوتا
اس دنیا میں ہر چیز کا ایک معاوضہ ہوتا ہے
وہ اگر پیسے نہیں تو کچھ اور ہوگا لیکن ہوگا ضرور
اس لئے خود کو گروم کریں
💞کیمیا گر۔۔۔۔!!
پرکھ تو سہی
اور پرکھ کر ہمیں بتا۔۔۔۔.
کون سی دھات کے خواب ہیں؟؟؟
جو پگھلتے نہیں
اور بکھرتے بھی نہیں ۔۔۔!!💞
389
انسان کسی کو دل سے چاہ سکتا ہے، اس کے ساتھ مستقبل کے خواب دیکھ سکتا ہے، لیکن صرف اس سے وہ شخص ہمارا نہیں ہو جاتا
بعض اوقات ہم اپنی محبت کی شدت کو سامنے والے پر اپنے حق کی دلیل سمجھنے لگتے ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی کو چاہنا ہمارا اختیار ہے، مگر اسے اپنا سمجھ لینا ہمارا حق نہیں
جب بھی کوئی مرد کسی عورت کو تکلیف دیتا ہے تو
قدرت اسکے گنجے پن کو تیز کر دیتی ہے ۔ اور توند لٹکا دیتی ہے
❤️🩹🤣
ایک سردار ٹھنڈی غاروں میں جوگی کو ملنے پہنچا۔
سردار: مہاراج اس شدید سردی میں آپ یہاں کیسے رہ رہے ہیں۔
جوگی: اس کے دو کارن ہیں بالک۔ اکیس سال کی تپسیا اور سبز چائے۔ آپ کیا پسند کریں گے، تپسیا یا چائے؟
سردار کپکپاتے ہوئے بولا: چائے
جوگی نے آواز لگائی: تپسیا دو پیالی چائے لانا۔
❤️🩹
کیا یہ سچ ہے کہ
مردوں کے گلے خراب ہونے کی
ایک بڑی وجہ
خواتین کی غیر معیاری لپ اسٹک بھی ہے۔ 🌸
6
5
468
رونا تو سادہ عورتوں کا کام ہے
خوبصورت عورتیں تو شاپنگ کرنے چلی جاتی ہیں
آسکر وائلڈ
میں بھی کہوں مجھے اتنی شاپنگ پسند کیوں ہے
❤️🩹
5
39
858
تھکے ہوئے دماغ کو ہر مسئلہ بہت بڑا لگتا ہے دماغ کو بھی سکون دیا کریں
تا کہ وہ بہتر طریقے سے حل نکال سکے💖
2
16
566






















