Pinned Tweet
#NewProfilePic
میری تصویریں بھی قیمتی اثاثہ ہیں میرا
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی !!
#sahil – at Punjab, Pakistan
🍂السلام علیکم 🍂
صبح بخیر 🌻
ہر نئی صبح اللہ کی رحمت کا ایک نیا پیغام ہے اپنی پریشانیوں کو دعا کے حوالے کر دیجیے کیونکہ جس رب نے رات کے بعد صبح عطا کی ہے، وہی آپ کی زندگی میں خوشیوں کے در بھی کھول سکتا ہے۔ بیشک ♥️
#TDR_now
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
چمکتا ھوا سورج میری خواہش میں نہیں ھے
تُو مجھے اپنی کسی شام سے باندھے ھوئے رکھ🥀
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
مانا کہ ہو گئے ہیں جدا کارواں سے ہم
لیکن الگ ہوئے نہ تری داستاں سے ہم
شاید کوئی یقین مسیحائی کر سکے
کھاتے رہے ہیں زخم ہمیشہ گماں سے ہم
یہ کیا کہ تُم نے پھر سے وفا آشنا کیا
مانوس ہو چکے تھے غمِ دوستاں سے ہم
#اردو_زبان
#اردوقومی_زبان
#کنول
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
#متاعِ_دل
فرصت سے تم اک شام لے کر آنا
چاہے اپنے ساتھ سارے ملال لے کر آنا
بیٹھ کر سنیں گے تمہاری ساری باتیں چاہے شکایتیں تم میرے نام لے کر آنا۔
#شام_شاعری
#TDR__now
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
ہم زہر بھی ہیں اور شہد بھی، یہ راز سمجھ لینا
ذائقہ ہر کسی کو اپنے رویے کے مطابق ملتا ہے۔
تـــــــــــھـذیــب یــــافــــــتــہ ،🥀
#اردو_زبان
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
انسان کو بعض دفعہ بے تُکی محبتیں ہو جاتی ھیں جہاں نہ تو کوئی جوڑ ہوتا ہے اور نہ آس نہ امید۔۔۔۔
#رازٍ_محبت
#اردو_زبان
#کنول
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
"عمران خان میرے ہیروز میں سے ایک ہیں، بالکل نیلسن منڈیلا کی طرح"
جنوبی افریقہ کے مشہور گالف کھلاڑی گیری پلیئر (Gary Player)
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
Evening Tea ☕
سردی کی اس سہانی شام میں، جب سورج ڈھل رہا ہو اور آسمان پر ہلکی اداسی سی بکھری ہو، تو " شام کی چائے " کا ایک الگ ہی لطف ہے۔
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں، کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#متاعِ_دل























