Aunt's liars are the aunt who says Nawaz Sharif is the agent of the path and now her house has become a mother -in -law.
@AzmaBokhariPMLN
جب میں گھر سے نکلتی ہوں تو اپنی والدہ سے مل کر آتی ہوں ان کے پاس گئی وہ تسبیح کر رہی تھیں میں نے ان کو بتایا کہ ماں وہ لڑکی پکڑی گئی ہے جس نے میرے خلاف ویڈیو شیئر کی تھی۔تو ان کا جواب تھا کہ اللہ تعالیٰ اس پہ رحم کرے۔یہ وہ تربیت ہے جو ہمیں ملی ہے۔
youtu.be/sBjIr5qx6RU?si
You too had to train from his house again. His father used to call India's agent and Mary used to call Garagen Low Girl ... That is, your training includes only money love.
@AzmaBokhariPMLN
The confession will never be fulfilled because you want Saeed to come out in some way and be deprived of it.
Insha'Allah will change the time soon by the command of Allah.
All Pharaoh Nimrod will go to his own places @iqrarulhassan
Where your thinking is over, Khan's thinking begins because he is a leader and he has the right knowledge of it. And they are a journalist so they do not understand.
@iqrarulhassan
Imran Khan sir as much trouble you suffer is not enough for the rest. We want your lifetheir intentions are not right and the outskirts of one country are also available. We urge us to go out for treatmentWe will also be satisfied with your life and you will be able to direct us
“میں “لا الہ الا اللہ” کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے- میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ایمان ہی ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہے، کیونکہ یہ کلمہ انسان کو خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
مجھے توڑنے کی کوشش میں مجھے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، ایک سال سے میرے ذاتی ڈاکٹر کو معائنے کی اجازت نہیں دی گئی، کئی کئی ہفتے تک اخبارات اور ٹی وی بند کر دئیے جاتے ہیں، فیملی ممبران اور وکلا تک کو ملنے سے روکا جاتا ہے- ڈیڑھ سال سے سیاسی رفقأ سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی- عاصم منیر کے لیے میرا پیغام ہے کہ مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے چاہے میرے خاندان میں سے جس مرضی کو قید میں ڈال دو میں نہ جھکوں گا نہ اس ظلم کو قبول کروں گا۔ میں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھوں گا۔
عاصم منیر افغانستان کی موجودہ حکومت کی مخالف لابی کو خوش کرنے کی کوشش میں کم عقلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے دور میں خطے میں قائم ہونے والے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ جہاں ہمارے بہترین تعلقات ہونے چاہییں وہاں جان بوجھ کر حالات خراب کیے جا رہے ہیں- میرا دل اس پر بھی بہت رنجیدہ ہے کہ ہم نے کئی دہائیوں کی مہمان نوازی کے باوجود موجودہ دور میں اپنے افغان بھائیوں کو دھکے دے کر ملک سے باہر نکالا ہے۔ حالانکہ وہاں زلزلہ بھی آیا ہے اور ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیئے-
علی امین گنڈاپور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ افغانستان جائیں اور ان کے ساتھ جا کر بیٹھیں اور باہمی مسائل اورامن و امان کے حوالے سے بات کریں تاکہ حالات کو مزید بگاڑ سے بچایا جا سکے۔ جعلی وفاقی حکومت کو اس بات کا جواب دینا چاہیے، مریم نواز جاپان اور تھائی لینڈ جا سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ اپنے صوبے میں امن کے لیے افغانستان کیوں نہیں جا سکتا؟
خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں کے خلاف ملٹری آپریشن، ڈرون حملوں اور علاقوں سے بے دخلی کروانے کا عمل دراصل تحریک انصاف کی عوامی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت کو غیر مقبول کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو اس آپریشن کے خلاف بھر پور مزاحمت کرنی چاہیئے۔ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب سے تباہ حال ہے۔ اگر وہاں ڈرون حملے اور آپریشن نہ رکا تو یہ بہت بڑی زیادتی ہو گی۔ ہمارے کتنے پولیس اہلکار بھی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ یہ آپریشن جب تک بند نہیں ہو گا، لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا اور دہشتگردی مزید بڑھے گی۔
اس وقت پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سیلاب کی وجہ سے لوگوں کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پوری قوم کو یکجا ہو کر اس صورتحال کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ میں اگر جیل سے باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ اور ٹیلی تھون کرتا مگر اب اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ وہ بڑھ چڑھ کر اور دل کھول کر ریلیف کے کاموں اور سیلاب متاثرین کی امداد میں حصہ لیں۔
بلوچستان میں سیاسی جلسے پر ہونے والے حملے کے خلاف احتجاج میں پوری تحریک انصاف کو شرکت کرنی چاہیے۔”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
Well this perfume will be aroma
Or jealousy will be the smell of revenge
It will have the odor of being a sign of humiliation of women
The murder of Shah district will have odor
Poor people's blood sweat will have the odor to make the halal earnings on them #FPPG
Constitution, democracy, rule of law, and justice
The one who was dragging the streets of Larkana, looking at the eyes, is thinking that it is exceptional. Nothing can be done
And the other is closing his eyes and thinking that the danger is over. Now the long government will go
The first word says that after seeing Imran Khan, the liver of the Muslim Ummah is ours.
#FPPG
This Post is from a suspended account. Learn more
ﺑﮩﺖ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﺩُﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ، ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
#IranIsraelConflict
#yks2025
#IsraeliranWar
Why not act with shame, terror, hesitation, anxiety
You, that, yes, but what is all this is why you don't get my name.
Mian Sahib India or Modi could not even get a name here. 🤭🤭
@AkMashal @NawazSharifMNS
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
In this war, Modi's statement of proving Pakistan as a terrorist, our dictator's statement of PTI and Imran Khan as the enemy of the country has also been broken.
Lying looting everywhere is the mission of this Thef Munster.
Mary Chhattan al -Rani's losing General Rani
Fake Messiah that is treated in Switzerland. Joo of reality John
@AkMashal @SaniaaAshiq
But if anyone does his own. They are a little of Pakistan when they are out, they will remain a foreign country. Pakistan is only sitting forbidden.
@AkMashal @FatimaPTI_IK @Shamsa_Nawaz
میں یہ کہنا چاہوں گا کہ جناب چیف جسٹس صاحب اپ مسلمان بھی ہیں اور پاکستانی بھی کچھ غیرت کریں اور اپنے ضمیر کا سودا مت کریں دنیا میں ہو سکتا ہے بچ جاؤ مگر اخرت میں اپ کیسے میرے رب کے سامنے جاؤ گے
This Post is from a suspended account. Learn more
وہ پٹھان ہیں, اُن پر اتنا برا وقت نہیں آیا کہ ایک عورت سے کہیں گے ہمارے بارے میں سوچیں,
اُن کا لیڈر وہ ہےجس کو لوگو نے ووٹ دیا ہے ,جس کی اس وقت وہاں حکومت ہے, اُن کا لیڈر بھی اُن کی طرح ایک پٹھان ہے
What work has he done that will be written in golden letters in history, has he become Dr. Qadir Khan or has he invented a missile, we are ashamed. Tell me what is infidelity.
@AkMashal @Shamsa_Nawaz @KhawajaMAsif @sherafzalmarwat
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
خیبر پختون خواہ کے جمال کمال اور پنجاب کے جمال کمال پہلا کمنٹ چیک کریں 🤣🤣😀😀
#CountdownCTW2025
#CountdownCTW2025xFB #CountdownCTW2025xLingOrm #HappyNewYear
بے شرم انسان تم امریکہ میں بیٹھ کر تو کہتے ہیں کہ ہم لبرل ہیں اور عمران خان کو اور انکی پارٹی کو آپ مزہبی قرار دیتے ہیں لیکن پاکستان میں بیٹھ کر اردو میں اپنے حمایتیوں کو کوئی اور چورن بیچ رہے ہیں.. ایسے کیسے خواجہ صاحب؟
کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟
عمران خان کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ھے جو اسرائیل کے کٹڑ حامی ھیں۔ جنکی حمایت کی بدولت اسرائیل کا وجود ھے۔ اور ان ملکوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا بلکہ فلسطینیوں کے قتل عام کے سہولت کار ھیں۔ انہیں ملکوں سے جو بھی افراد عمران خانُ کی حمایت میں آواز اٹھا رہے ھیں وہ بھی یا خود صیہونی ھیں یا کھلے عام انکی مسلم دشمن پالیسیوں کی حمایت کر رہے ھیں۔ ۔
کیا یہ محض اتفاق ھے یا یہ ممالک اور افراد کسی ایسے ایجنڈے پہ کام کر رہے جس سے پاکستان میں انکی پراکسی عمران خان حکمران بنُ کے پاکستان کی ایٹمی قوت کو لپیٹے اور اپنے مالکوں کی client state بنائے کے انکے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کرے
کیا یہ سب اتفاق ھے یا پاکستان ایک سازش کا نشانہ ھے جسکی تکمیل عمران خان کے ذمے لگائ گئ ھے



















