Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv) header
Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv) profile picture

Leader of the Opposition @KMCPakistan | Naib Ameer @KarachiJamaat | Advocate SHC

Karachi, Pakistan
Joined September 2025
Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)Photo by Saifuddin Advocate (@Saifuddin_Adv)
Saifuddin Advocate retweeted
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے نہر خیام پر جاری تعمیرات کے خلاف جماعت اسلامی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سیف الدین ایڈوکیٹ اور دیگر رہائشیوں کی درخواستوں پر آئندہ سماعت تک تعمیرات روکنے کا حکم دے دیا۔ @Saifuddin_Adv
7
8
255
Saifuddin Advocate retweeted
نائب امیرجماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ بلاول کی کراچی میں خون بہانے کی دھمکیوں،سٹی کونسل کے اجلاس طلب نہ کرنے، کراچی کے مسائل حل نہ کرنے، کرپشن اور نا اہلی کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کراچی بلڈنگ پر منتخب نمائندوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ و خطاب کررہےہیں۔ @Saifuddin_Adv #Karachi
10
10
452
Saifuddin Advocate retweeted
قانون کے مطابق سٹی کونسل کا اجلاس ہر مہینے ہونا چاہئےلیکن یہ اجلاس وقت پر نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی کام کیا کرے گی یہ شہر کے مسائل سننا بھی پسند نہیں کرتی @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
1
37
38
578
Saifuddin Advocate retweeted
کراچی میں خون ریزی قبول نہیں کسی نے کوشش کی تو مزاحمت کریں گے اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
17
14
306
Saifuddin Advocate retweeted
واٹر بورڈ، سندھ سالڈ ویسٹ ، کے ایم سی سب میئر کے ماتحت ہیں لیکن ایک ایسے نااہل شخص کو مسلط کر دیا گیا ہے جو کوئی ادارہ بھی نہیں چلا پا رہا. @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
1
38
43
483
Saifuddin Advocate retweeted
پیپلز پارٹی گزشتہ 18 سال سے حکومت کررہی ہے ریڈ لائن اور گرین لائن جیسے منصوبے مکمل کیوں نہیں ہو رہے؟ یہ نااہلی نہیں تو آخر کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
12
12
371
Saifuddin Advocate retweeted
کراچی کو پیرس بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے اپنے ہر ٹاؤن کو کھنڈر بنا یا ہوا ہے ۔ پیپلز پارٹی کا ہر ٹاؤن تباہی سے دوچار ہے اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami #KMC
10
9
316
Saifuddin Advocate retweeted
جب لوگ پیپلز پارٹی سے تنگ آ کر صوبے بنانے کی بات کرتے ہیں تو بلاول بھٹو کراچی میں خون بہانے کی دھمکی دیتے ہیں ، کراچی میں کوئی خون نہیں بہے گا ، پیپلز پارٹی کی ہر سازش کے خلاف جماعت اسلامی لوگوں کو بیدار کرے گی. @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
1
30
1
43
904
Saifuddin Advocate retweeted
ہسپتال اور ملازمین کے ایم سی ملازمین کو تنخواہیں وقت پر ملتی ہیں نہ واجبات ادا ہو رہے ہیں جبکہ ہسپتالوں کی عمارتیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے نام پر مختلف تنظیموں کو دی جا رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
9
11
398
Saifuddin Advocate retweeted
سندھ حکومت کے پاس 3500 ارب کا بجٹ موجود ہے پھر بھی کراچی کا کوئی پروجیکٹ مکمل نہیں ہوتا. @Saifuddin_Adv #Karachi #JamaateIslami
1
22
25
494
نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ پرانا گولیمار شاہ توس ولیج میں ہونے والے شمولیتی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیر ضلع ڈاکٹر نور الحق بھی موجود ہیں۔
2
2
50
رجیم چینج.... ٹرمپ ایران کا رجیم چینج کرنے نکلے تھے... امریکہ میں ھی رجیم چینج ھوگیا... ٹرمپ کی زلت آمیز شکست... ان کی جماعت دونوں ایوانوں میں اکثریت کھو بیٹھی...امریکی عوام نے ٹرمپ کی خونریز پالیسیاں مسترد کردیں....
1
2
32
Saifuddin Advocate retweeted
پارکوں کو کاٹ کر پیڈل کورٹ بنادیئے ، اسپتالوں کے نرسنگ کالج کرایے پر دے دیئے ، پیپلز پارٹی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے نام پر کمرشلائزیشن کرنے کی بادشاہ بن چکی ہے. @Saifuddin_Adv #Karachi
1
22
20
500
Saifuddin Advocate retweeted
100 فٹ چوڑی نہر خیام کو کاٹ کر دو پتلی نالیوں میں شفٹ کیا جا رہا ہے، نہر خیام کو پہلے والی حالت میں بحال کیا جائے. @Saifuddin_Adv #Karachi
24
26
502
Saifuddin Advocate retweeted
پیپلز پارٹی میں اگر تھوڑی شرم ہوتی تو یہ اپنے ہر کام کے اوپر عوام سے معافی مانگتے ،مرتضیٰ وہاب جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہ خراب ہوجاتا ہے. @Saifuddin_Adv #Karachi #Murtazawahab #KMC
49
57
591
Saifuddin Advocate retweeted
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا ایران کے ساتھ اجلاس خوش آئند اور علاقائی تعاون کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ ہم ابتدا ہی سے ایران سمیت دیگر مسلم ممالک کے اس اتحاد میں شمولیت کے حامی رہے ہیں۔ تہران میں ہونے والی ملاقات خطے میں جنگ اور تصادم کے خطرات کم کرنے کا موقع ہے۔ نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں کا مؤثر جواب وسیع تر مسلم اتحاد، مشترکہ حکمتِ عملی اور علاقائی تعاون میں ہی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے مستقبل اور سلامتی کے فیصلے خود کرے، نہ کہ امریکہ یا اسرائیل اس کی تقدیر طے کریں۔
50
329
9
462
5,603
صوبہ سندھ میں حکومتی سطح پر بدترین لاقانونیت اور فسطائیت کا راج... جماعت اسلامی کے چھ کارکنوں کو بلا کسی وجہ کے شہر کے مختلف علاقوں سے اٹھاکر کئی گھنٹے 6 تھانوں میں حبس بیجا میں رکھا گیا اور رات گئے چھوڑا گیا... کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاھیں...
2
1
46
Saifuddin Advocate retweeted
پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں 28 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی شہادت پر دلی رنج و افسوس ہے۔ اللہ تعالی جاں بحق بچوں کے والدین اور دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمی بچوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی مقامی قیادت فوری امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے اہلِ خانہ سے فوری رابطہ کریں، ان کی ضروریات کا جائزہ لیں اور متاثرہ خاندانوں کو علاج معالجے سمیت ہر ممکن امداد اور تعاون فراہم کریں۔
23
214
11
352
3,613
Saifuddin Advocate retweeted
کراچی والوں کیلئے بھاری بل مگر بجلی غائب! کے الیکٹرک مافیا نےکراچی والوں کے دن کا سکون اور رات کی نیند برباد کردی۔ کب تک پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے الیکٹرک مافیا کی سرپرستی کریں گے.؟ #KElectric #karachi
27
165
4
133
860
Saifuddin Advocate retweeted
اگر سندھ کا نظام صحت بہترین ہے تو کراچی کا بڑا اسپتال عباسی شہید کیوں تباہ حال ہے؟ کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز کیوں بے حال ہے؟ پی پی کے 18 سال کراچی دشمنی کے 18 سال ہیں.
2
21
22
471