Pinned Tweet
خوشی تو اس بات کی ہے حکومت چلی بھی گئی تو تاریخ شہباز شریف کو ثالث ہی لکھے گی گھڑی چور نہیں ❤️🙌
بیلی راجپوت retweeted
چوہدری سالک نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ پرویز الٰہی، مرہم نواز سےبہتر وزیراعلیٰ تھا. اپ لوگ کمنٹس میں اپنی رائےکا اظہارکیجئے. (واضح رہےکہ یوتھیا وزیراعلیٰ بزدار کا دور دور تک نام و نشان نہیں).
میری نظر میں:
شہبازشریف 83
نوازشریف 78
مرہم نواز 97
پرویزالہی 18
بزدار 3
اب آپ لوگ بتائیں.
بیلی راجپوت retweeted
عوام کے سوالات سے کب تک بھاگیں گے؟"
سی ای او ڈیجیٹل ایڈوکیٹ مصور عباسی کا مولانا فضل الرحمان سے بڑا سوال! انہوں نے کہا کہ ہم نے اس سال اکیلے 16 کروڑ روپے ٹیکس دیا ہے اور ہر چیز کلیئر ہے، تو مولانا صاحب نیب کے 26 سوالوں اور اپنے اثاثوں کا جواب دینے سے کیوں کترا رہے ہیں؟
#MusawarAbbasi #Politics #Accountability
بیلی راجپوت retweeted
چوہدری سالک پھنس گئے ہیں !
چوہدری سالک نے مرضی کے بغیر ڈ پٹی کمشنر گجرات کی تبدیلی پر اے آر والی کو پنجاب میں کرپشن کا انٹرویو تو دے دیا ہے مگر سوال یہ ہے کہ اگر چوہدری شجاعت حسین اور میاں نواز شریف کی مداخلت سے یہ معاملہ گول نہیں ہوتا، مریم نواز واضح معذرت کے مطالبے پر ڈٹ جاتی ہیں تو ان کے پاس آپشنز کیا ہوں گے؟
پہلا آپشن معذرت کا ہے جو چوہدری سالک حسین کے لئے کافی embarrassing ہو گا کیونکہ ان کا مقابلہ صرف نواز لیگ اور پی ٹی آئی سے بطور جماعت نہیں بلکہ گھر کے “شریکے” سے بھی ہے۔ سالک حسین اگر پھڈا ڈالتے ہیں تو پوری قاف لیگ کے لئے یعنی چوہدری شجاعت حسین کی پوری فیملی کے لئے مسئلہ بنے گا کیونکہ دوسری طرف چوہدری پرویز الٰہی کی فیملی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کے بچوں کو اسی وقت اہمیت اور اقتدار ملا جب چوہدری پرویز الٰہی دوسرے دھڑے میں گئے ورنہ 1997 سے اب تک کی تاریخ دیکھ لیں، نوازشریف کی سپیکر شپ سے مشرف اور عمران خان کی وزارت اعلی اور پارٹی صدر کے عہدے تک سب کچھ پرویز الٰہی کو ہی ملا۔
مسلم لیگ نون سے تو چوہدری شجاعت کی فیملی کو گجرات کی سیٹیں مل گئی ہیں مگر پرویز الہی اور مونس الہی سے ملنی مشکل ہیں۔ اب راستہ یہی ہے کہ بڑوں کو بیچ میں ڈلوا کے صلح کر لی جائے ورنہ شدید مسائل ہیں۔ کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی کو گجرات میں چودھریوں کی مرضی کا ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او دے دینا چاہئے تھا کہ اسی سے چائے کی پیالی میں طوفان پیدا ہوا۔
آپ کے خیال میں سالک حسین کے پاس اب لیگل نوٹس کا جواب کیا ہے؟
بیلی راجپوت retweeted
کسی نے بھی مریم نوازشریف پر حملہ کرنا ہو پہلا نشانہ خاکسار کو بنایا جاتا ہے۔ عدالتی مقدمات ہوں، ایف آئی آرز کا اندراج ہو، فیملی پر حملہ ہونا ہو، پہلے خاکسار کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔
بیلی راجپوت retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ستھرا پنجاب منصوبہ جو پوری دنیا میں کامیابی کی ایک مثال بن چکا ہے۔ کس طرح اس منصوبے کے روح رواں اصل ہیروز صبح سویرے اٹھ کر پنجاب کی سڑکوں کو صاف کرتے ہیں۔ ایک ستھرا پنجاب ہیرو کی زندگی کا ایک دن اس ویڈیو میں
youtu.be/NV-liefa6x8?si=FUEC…
وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق خواتین کو باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر لیاقت روڈ پر پنک ریڑھی بازار قائم کر گیا ہے۔
.
.
.
#Rawalpindi
بیلی راجپوت retweeted
وائرل ہونے کے لیے ان جیسیوں کو مریم نواز شریف کی نقالی کرنی ہے
اس وچاری ذہنی مریض کی حرکات چیک کریں 👇🏻🤣
There is no limit to jealousy and envy.
unavailable
بیلی راجپوت retweeted
چاچو نے سینے پر بے شمار پتھر رکھ کے تیل کی قیمت میں اضافہ کیا اور برقرار رکھا تھا، وہ تو اللہ بھلا کرے حافظ نعیم الرحمن کا کہ انہوں نے تیل کی قیمتوں میں موجود خامی کی نشاندہی کم کروائی اور یوں چاچو کے سینے سے بھاری پتھر اترے۔
بیلی راجپوت retweeted
محترم ذیشان بھائی شرمندگی سے بچنے کے لئے پہلے باجی کا فیک اے آئی لیٹر کو چیک ہی کروا لیتے ؟🤦♀️ پہلے بھی آپ کے پروگرام میں عرض کی تھی لکھنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں ورنہ شرمندگی ہی شرمندگی!
بیلی راجپوت retweeted
مینگورہ، شانگلہ، اور بٹگرام کے کامیاب جلسوں کے بعد، آج مسلم لیگ ن نے ہری پور میں بھی کمال کر دکھایا۔ امیر مقام صاحب نے، یہ عظیم اجتماعات کر کے اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔ ویل ڈن!
ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ وزیر آباد میں۔۔۔ گولی چلی ۔
سونگھتی سونگھتی پیروں تک پہنچی ،
اور پھر قدم بوسی کے بعد کپڑوں میں گھس گئی .......
اخے میں نیویں میرا مرشد اُچا ، اچیاں دے سنگ لائی ........
😅🤣😄😂😂😄🤣😅😅😂🤣😁😄😃😃😅🤣😄
بیلی راجپوت retweeted
Replying to @Sanfeez
Hahahahaha very much true and right. حالانکہ میری میکسیمم تصاویر اے آئی سے ایڈٹ شدہ ہوتی ہیں۔ مگر پھر بھی اپنی قابلیت جھاڑنے کے لئیے یہ سب کرتے ہیں۔ 😝😛
بیلی راجپوت retweeted
ہمارے ہمسائے ایران میں ایٹمی حملے کی صورت میں بچاو کے لئے شہریوں کو مشقیں کروائی جا رہی ہیں، جبکہ سعودیہ، قطر، بحرین، کویت، امارات میں بھی ریڈ الرٹ جاری ہو چکا ہے۔ اور پاکستان میں ڈرامہ درنجات میں درفشاں اور ابوبکر کےعائلی معاملات پوری قوم فکر مند ہے۔
کیا لوگ ہیں اوئے ہم
بیلی راجپوت retweeted
سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کے زیورات کی چوری پر 15 کی کال ملتے ہی پنجاب پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت رسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس کے خوف سے ملزمان دو کلو سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایک ملزم پکڑا جا چکا ہے اور دوسرا بھی انشاءاللہ اگلے 24 گھنٹوں میں سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تاریخ میں شاید ہی اتنی جلدی کسی شہری کو انصاف ملا ہو۔اسے کہتے ہیں قانون کا خوف اور ریاست کا دبدبہ!
جرائم پیشہ افراد اور شرپسند کان کھول کر سن لیں کہ پنجاب میں قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے لیے کوئی رعایت اور کوئی پناہ گاہ نہیں ہے۔ عوام کی جان، مال اور عزت میری ریڈ لائن ہے !
شاباش پنجاب پولیس !

















