Umar Hayat (@Scrapyard2Umar) header
Umar Hayat (@Scrapyard2Umar) profile picture

RTs are not endorsements

London, England
Joined November 2021
Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)Photo by Umar Hayat (@Scrapyard2Umar)
Umar Hayat retweeted
Replying to @AthSal01
یہ بھی اللہ کی طرف سے ایک آزمائش ہے کہ ہم غم میں خود کو ہلاک کریں یا اللہ کے حکم کے سامنے سر جھکائیں۔ ہم سب نے جانا ہے۔ جب وہ زندہ ہوں تو ان سے محبت کرو تاکہ جب وہ چلے جائیں تو تمہیں پچھتاوا نہ ہو۔
1
11
2,054
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہیں غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
19
2,013
29
6,250
43,597
Umar Hayat retweeted
"جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔" کپتان عمران خان
133
2,977
57
9,308
81,265
when you listen to the Quran carefully with pure intentions, you’ll definitely know it’s from Allah🥹🤍.
856
4,056
82
24,679
355,008
Umar Hayat retweeted
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا! #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
45
1,342
40
3,198
27,201
Umar Hayat retweeted
سالگرہ مبارک ھو میرا بھائی. ایک اور سال، ایک اور موقع، امید، حوصلے اور قیادت کی نئی کہانی لکھنے کا۔ اللہ آپ کو صحت، خوشیاں، اور اپنے مقصد میں کامیابی عطا کرے۔ #HappyBirthdayImranKhan
969
7,398
176
24,649
216,386
Umar Hayat retweeted
𝟳𝟱𝟭𝟲 runs and 𝟱𝟰𝟰 wickets 👏 𝟭𝟵𝟵𝟮 World Cup winning captain 🏆 From lifting the World Cup to lifting the nation’s spirit — the legacy of Imran Khan lives on ✨ Happy Birthday to an icon who still inspires millions 🎂
155
3,671
120
12,205
158,525
Hazrat Ali (may Allah be pleased with him) said, “A system based on disbelief can endure, but one built on injustice cannot.” We must rise against this tyranny, for the sake of our own future and that of our nation. Therefore, I am sending this message to the entire nation: Get ready.” Message from former Prime Minister Imran Khan from prison - October 1st, 2025
389
9,285
69
14,330
275,328
My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
12,288
95,143
21,800
149,970
74
2,204
24
6,468
79,793
سوچو سوچو۔۔
231
960
32
3,462
124,556
Umar Hayat retweeted
The Israelis are telling journalists covering the aid drops not to film Gaza from the air or they will stop allowing air drops. They don't want the world to know that they have flattened more than 70% of Gaza.
314
8,623
233
24,580
769,604
NEW—"A lot of children have passed the point of no return...The gut lining has started to auto-digest & will no longer [absorb] water or nutrition. Death is imminent for 1000s" An American doctor just back from Gaza on where US-Israeli policy is taking us: huffpost.com/entry/gaza-star…
98
3,520
269
4,524
456,678
اسرائیل کو ہم کوئی دیش نہیں مانتے ۔۔۔
28
1,973
33
10,454
171,294
🤣🤣🤣🤣
Piers Morgan's brain explodes after being asked "Who in Yugoslavia attacked NATO?"
52
life has to be lived forwards, even though it can only be understood backwards
34
پاکستان میں شیر کو پنجرے میں بند کر کے کتے اپنے کو شیر سمجھنے لگے
8
446
14
1,156
18,639
Umar Hayat retweeted
7
40
6
311
10,467
بچہ جمہورا
بڑی بڑی لگژری گاڑیاں، پُر تعیش کھانے، سدا بہار پروٹوکول،یا شیخ یا شیخ کے القابات، سرکاری عہدے، بڑے بڑے سرکاری پروٹوکول ، سرکاری ٹوور، چندے، ہزاروں ایکڑ پہ پھیلے مدارس یہ اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی کی نشانی نہیں میرے دوست یہ سب آرمی اور اسٹیبلشمنٹ کی خدمات کا صلہ ہے،یہ ان کے کالے کرتوتوں پہ زباں بندی کا انعام ہے، آج ہی آواز حق بلند کرے یقین کیجیے اسی ملک میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی،یہ سب کچھ اگر اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی کا صلہ ہے تو جناب سیدنا حسنین کریمین، امام جعفر صادق رضی اللّٰہ تعالیٰ، جناب امام ابو حنیفہ رحمتہ اللّٰہ علیہ، جناب امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ و دیگر جیسی عظیم المرتبت ہستیاں جو دین کو سمجھنے اور دین پہ چلنے والے اس صلے سے کیوں محروم رہے، انہیں شہید کیا گیا، جلا وطن کیا گیا، قید و بند میں ڈالا گیا، انہیں سرِ بازار کوڑے مارے گئے، مجھے کوئی سکالر بتائے ان ہستیوں کے ساتھ یہ سلوک اللّٰہ تعالیٰ کی ناراضگی کی وجہ سے ہوا یا اس میں کسی حکمران کی ناراضگی شامل تھی؟
27