Shabbir Mayar (@ShabbirMayar) header
Shabbir Mayar (@ShabbirMayar) profile picture

طبقاتی و قومی جدوجہد، مزاحمت،آزادی، انقلاب... چیف آرگنائزر گلگت بلتستان یونائیٹڈ موومنٹ کنوئنیر گلگت بلتستان بچاؤ تحریک

سکردو
Joined December 2019
Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)Photo by Shabbir Mayar (@ShabbirMayar)
زندگی میں کچھ تاریخیں، کچھ دن اور کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ نذر کاظمی صاحب نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروادیا ویلڈن شاہ صاحب۔ ہم نے ہمیشہ پرامن جدوجہد کرنے کی کوشش کی ہے اور تشدد کا جو کسی بھی شکل میں ہو مخالفت کرتے رہیں گے پرامن سیاسی جدوجہد زندہ باد
1
4
11
370
بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب ڈویژن کے صدر عون بلتستانی اور اُن کے بڑے بھائی نجم الدین جلالی اور چھوٹے بھائی محمد زکریا مطہری کو اسلام آباد کے علاقے جاسمین گارڈن میں واقع اُن کے کمرے سے گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ تمام سیاسی اسیروں کو فلفور رہا کیا جائے
4
1
9
345
مخلص دل کی پہچان یہ ہے کہ وہ رشتوں کو لفظوں سے نہیں، عمل سے نبھاتا ہے. شرم کرو حیا کرو سیروں کو رہا کرو عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے اسیر رہنماوں سمیت حالیہ تمام گرفتار نوجوانوں کو فلفور رہا کیا جائے اور شہیدا کے قاتلوں کو فلفور گرفتار کیا جائے
2
2
210
ہم بھیڑ کا حصہ نہیں بنے اسی ضد نے ہمیں پہچان دی شرم کرو حیا کرو اسیروں کو رہا کرو گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماوں احسان ایڈووکیٹ، نفیس ایڈووکیٹ، مہر علی، نصرت حسین ، اور منظر مایا کو عام ادمی کی اواز بنے پر پابند سلسل کیا گیا ہے ۔
2
5
153
شرم کرو حیا کرو اسیروں کو رہا کرو عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے اسیر رہنماوں کو فلفور رہا کیا جائے اور ان پر قائم تمام مقدمات کو ختم کیا جائے
2
5
143
Shabbir Mayar retweeted
It has been over a month and a half since @ImaanZHazir and @AdvHadiali were arrested. They remain imprisoned for speaking truth to power and for demanding justice for the oppressed. Their appeal against their conviction is yet to be taken up for hearing. #ReleaseImaanAndHadi
2
99
5
168
13,882
شرم کرو حیا کرو اسیروں کو رہا کرو
4
1
9
915
گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماوں نفیس ایڈوکیٹ ، نصرت حسین اور مہر علی کی گرفتاری پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فلفور رہا کیا جائے
4
10
210
چیئرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ایڈووکیٹ احسان علی کو رات 11:30 بجے پولیس نے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
1
3
8
159
شیڈول فورتھ کا بہانہ بنا کر گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنوں کو نہ ہی علاج معالجے کی سہولیات دی جارہی ہے اور نہ ہی عدالتوں تک رسائی دی جارہی ہے ۔
6
2
10
559
مجھ کو ظالم کا طرفدار نہیں لکھ سکتے کم سے کم وہ مجھ کو لاچار نہیں لکھ سکتے جاں ہتھیلی پر رکھ کر بول رہا ہوں جو سچ اس کو اس دیش کے اخبار نہیں لکھ سکتے کھرمنگ کھرمنگ خاص یورنگوت بازار میں چکی اور تندور والوں کے ساتھ اہم اجلاس کے بعد میڈیا کے زریعے پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔
1
2
181
کھرمنگ عمائدین کھرمنگ نے شیڈول فورتھ جیسے نوابادیاتی کالے قوانین کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے شکریہ عمائدین کھرمنگ خاص
2
5
157
دنیا میں نوابادیاتی نظام والے پسماندہ اور آمریت ذدہ معاشروں میں طاقتور کا ظلم قانون بن جاتا ہے، اور مظلوم کی آواز بغاوت کہلا کر خاموش کرانے کی کوشش کر دی جاتی ہے . بہت جلد ارہا ہے
1
1
5
193
گلگت قراقرم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماء شاکر حسین کو گلگت پولیس نے ہوٹل سے گرفتار کر لیا ہے اس گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فلفور رہا کیا جائے
3
203
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے 29 ستمبر کو ہونے والے ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں
3
196
سکردو یادگار شہدا چوک سکردو پر عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کی جانب سے شہید جاوید نمبردار کے قاتلوں کی گرفتاری اور دیگر مسائل پر علامتی احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔
1
144
شرم کرو حیا کرو شہید جاوید کے قاتل کو گرفتار کرو ایک ماہ گزرنے کے باوجود شہید جاوید نمبردار کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے ہمارا مطالبہ ہے قاتل کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے
2
7
208