Saif retweeted
A little square root, a simple calculation, and a test of your mathematical skills!
Can you solve it before checking
the answer? 👀
Saif retweeted
🌙 Good night, my lovely friends! May your night be peaceful, your dreams be beautiful, and tomorrow bring you endless happiness and blessings. ❤️✨💤
Saif retweeted
شام ڈھلنے سے ذرا پہلے ہی ڈھل جائیں گے!
ہم کہ دانستہ کہانی سے نکل جائیں گے!!
ہم نے موسم پہ یقیں باندھ لیا، جانتے تھے!
لوگ تو لوگ ہیں لازم ہے بدل جائیں گے!!
زیادہ محبت موت کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ عزت،محبت اور فکر بیلینس ہونا چاہیے۔ کسی بھی شے کی زیادتی انسان کے وقار کو دو ٹکے کا بنا دیتی ہے۔
My analysis
محبت پورے دل سے کیجیے اپنے آپ کو سو فیصد انویسٹ کریں۔
محبوب اعلی ظرف ہوا تو دوگنی محبت اور عزت سے نوازے گا
اگر معاملہ اس کے برعکس ہو تو ایسے شخص کو ایک فیصد میسر رہنا بھی محبت کی توہین ہوگی۔
A Public Service Message!!!!
65
Saif retweeted
کبھی پوری فلم دیکھ لینی
پورا ناول مکمل کر کے سونا
پور کتاب پڑھ لینی کرنی
کئی گھنٹے مسلسل ایک ٹاپک پر کام کرتے رہنا۔
ابھی Focus ہی نہیں ہوتا
مسلسل ایک چیز پر۔
یہ میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے؟
#بدر
کبھی پوری فلم دیکھ لینی
پورا ناول مکمل کر کے سونا
پور کتاب پڑھ لینی کرنی
کئی گھنٹے مسلسل ایک ٹاپک پر کام کرتے رہنا۔
ابھی Focus ہی نہیں ہوتا
مسلسل ایک چیز پر۔
یہ میرے ساتھ ہی ہو رہا ہے؟
#فاطمہ
Saif retweeted
#reminder
کل جمعہ کے دن سورہ الکھف پڑھنا نا بھولیں
رحمتیں اور برکتیں سمیٹنا چاہتے ہیں تو
🍃اللہ تعالیٰ🍃کے ساتھ رابطہ میں رہیں
شب جمعہ اور جمعہ کے دن خاص طور پر درود ابراہیمی کی کثرت کریں
#خوش_رہیں_خوشیاں_بانٹیں
#شب_بخیر_زندگی
#its__shai
Saif retweeted
#شام_شاعری
چائے کی خوشبو، خاموش سی شام
اور دل میں کسی اپنے کا نام
کچھ باتیں لفظوں میں کہاں ہوتی ہیں
کچھ احساس بس محسوس کیئے جاتے ہیں
#متاعِ_دل
#TDR__now
Saif retweeted
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے
جب ہے برسات کسی اور کے آنگن کے لئے
اس کا کیچڑ بھی مرے گھر نہ اتارا جائے
زندگی میری ہے تو مجھ کو عطا کی جائے
ہے مرا حق تو مجھے اور نہ ٹالا جائے
🍂🍁



















