Muhammad Zeeshan (@Shanimsn) profile picture

True Pakistani

Joined June 2015
Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)Photo by Muhammad Zeeshan (@Shanimsn)
تعلیم، صحت، روزگار اور پائیدار امن یہی مضبوط خیبرپختونخوا کی پہچان ہے۔ آئیں، مل کر ایک محفوظ اور ترقی یافتہ پاکستان بنائیں۔ #ڈیزل_کا_خاندان_چور #DieselKaKhandanChor
مضبوط خیبرپختونخوا، محفوظ پاکستان! 🇵🇰 ترقی، امن و استحکام اور خوشحالی ہی ایک مضبوط خیبرپختونخوا کی بنیاد ہیں۔ عوام کو بہتر تعلیم، معیاری صحت، روزگار کے مواقع اور پائیدار امن فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئیے، ایک پُرامن اور ترقی یافتہ خیبرپختونخوا کے لیے مل کر آگے بڑھیں۔ #مضبوط_خیبرپختونخوا
15
جاوید ہاشمی کی سیاست میں اصولوں سے زیادہ مفادات کی بحث ہوتی رہی ہے۔ عوام اب نعروں سے نہیں، کردار اور عمل سے فیصلہ کرتے ہیں۔ https://nitter.gq/t.co/ydb76OHfcr #ملتانی_لوٹے_کی_چولیں #ہاشمی_ذہنی_مریض #مفاد_پرست_بگھوڑا #حرام_خور_بڈھا
22
The #iCAURInternationalUserSummit brought together 500+ user representatives, media professionals, and industry partners from nearly 100 countries in Wuhu, China, from October 19–23, 2026. 🇨🇳
1
52
First ever User Modification Carnival 20 customized V-Series vehicles on display, from off-road builds to camping setups to urban commuters. Your car, your style. #iCAURInternationalUserSummit
1
351
500+ users from nearly 100 countries met at the #iCAURInternationalUserSummit in Wuhu, China. Pakistani owners are part of this global community.
1
112
کون سَا پُھول سَجے گا تِیرے جُوڑے میں بَھلا اِس شَش و پَنج میں گُلزار اُٹھا لائیں گے۔!🤍🌸
61
زبانوں پر عدمؔ وردِ خدا ہے ضمیروں میں صنم خانے بنے ہیں #اردو_زبان
3
2
82
تیرے حسنِ کامل سے انکار نہیں ممکن ہم انا پرست نہ ہوتے تو تمہارے ہوتے "❤️🔥🌸"
89
Muhammad Zeeshan retweeted
Ap ko abhi kia chahiye?
82
2
1
85
15,363
"ساری زندگی ایک ہی دن میں جی آئے آج ہم اس کے ہاتھ 💅 سے چائے پی آئے" #متاعِ_دل
5
123
اک حکم پہ نثار ہوئے سب تغيرات..! اس نے کہا پلٹ --- میری کایا پلٹ گئی..!! #متاعِ_دل
2
73
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے✨ #متاعِ_دل
1
1
86
Muhammad Zeeshan retweeted
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا حسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا حیدر علی آتش #اردو_زبان
11
15
54
476
Muhammad Zeeshan retweeted
تجھ سے پہلے بھی کئی ائے تجسس لے کر تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کیا🖤🎀
19
4
68
1,065
کیا ضُروری ھے کہ , ھاتھوں میں ٫ تیرا ھاتھ بھی ھو چند یادوں کی رَفاقت ھی ، بہت کافی ھے. لوٹ چلتے ھیں ٫ اِسی پُل سے ، گھروں کی جانب یہ تَھکن ، اِتنی مُسافت ھی ٫ بہت کافی ھے. ❞اَعتبار ساجد❝
2
1
5
171
وہ منہ لگاتا ہے جب کوئی کام ہوتا ہے جو اس کا ہوتا ہے سمجھو غلام ہوتا ہے کسی کا ہو کے دوبارہ نہ انا میری طرف محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے #متاعِ_دل
1
3
168
مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے ...! کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے #متاع_دل
2
1
5
160
Muhammad Zeeshan retweeted
اک جوانی کیف میں ڈوبی ہوئی اک بدن مہکا ہوا ترشا ہوا #اردو_زبان
20
16
1
69
990
Muhammad Zeeshan retweeted
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں #اردو_زبان
9
23
1
42
1,745
اے فُسوں ساز میں ہوں تیرے فُسوں کا منتر کچھ نہیں بچنا ترا مجھ سے کنارہ کر کے #متاع_دل
1
1
9
240