Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97) header
Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97) profile picture

Politician, Philanthropist, Humanitarian, Devoted With Kashmir Cause, Striving for rights and freedom of the people of KASHMIR and Haqeeqi Azadi of PAKISTAN

Neelum Valley, Azad Kashmir
Joined November 2021
Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)Photo by Sharwan Sheikh (@SharwanSheikh97)
Best picture of today's PTI #MianwaliJalsa. It would not be wrong to say that this is a Picture Of Yhe Year. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
159
2,606
108
6,654
Gunfire, graves, grit but #Kashmir still stands ✊ #RightsMovementAJK
34
انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو مرے بزرگو، تمہارا جوان خطرے میں ہے #Rawalakot 💔 #RightsMovementAJK
1
55
The Jallianwala Bagh massacre is being repeated in #Rawalakot right now. May Allah Almighty protect everyone. #AJKRightsMovement #RightsMovementAJK
1
72
راولاکوٹ میں اس وقت سانحہ جلیانوالہ باغ دھرایا جا رہا ہے۔ اللّٰه پاک سب کی حفاظت فرمائے۔ #Rawlakot #AJK #AJKRightsMovement #RightsMovementAJK
77
راولاکوٹ میں اس وقت سانحہ جلیانوالہ باغ دھرایا جا رہا ہے۔ اللّٰه پاک سب کی حفاظت فرمائے۔ #AJKRightsMovement #RightsMovementAJK
36
6 نومبر یومِ شہدائے جموں، ہمیں تاریخ کے ایک دردناک باب کی یاد دلاتا ہے۔ افسوس کہ اسی روز راولاکوٹ میں ریاستی طاقت کے استعمال سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع نے ایک اور سانحے کو جنم دیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کی قربانیاں اور لہو کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔ #AJKRightsMovement
1
1
2
48
شہدائے جموں کا لہو ہو یا شہدائے راولاکوٹ کا، اپنے حق کیلئے اٹھنے والی آوازوں کو طاقت سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #RightsMovementAJK
17
Nawaz bhi jayega Zardari bhi jayega Shehbaz bhi jayega Naqvi bhi jayega Maryam bhi jayegi Woh bhi jayega And ideally, they will all go to jail after losing. The amount of fraud, corruption and destruction they all have done is unprecedented in modern history.
Trump bhi Jayega Netanyahu bhi Jayega Modi bhi Jayega And ideally, they will all go to jail after losing. The amount of fraud, corruption and destruction they all have done is unprecedented in modern history.
63
امریکہ میں یہ کیسی جمہوریت ہے کہ جہاں نہ تو امیدوار اغوا ہوئے، نہ امیدوار کے گھر والے اغوا ہوئے، نہ ویگو ڈالے گھومتے نظر آئے، نہ کاغذات نامزدگی چھینے گئے اور نہ ہی ووٹوں پر دھاندلی کا رولا ڈالا گیا ہائے امریکیوں کو کیا معلوم؟ وہ تو جمہوریت کے اصل حسن سے ہی محروم ہیں #USElections
2
83
بریکنگ نیوز ن لیگ کے امیدوار برائے نوبل انعام ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی مڈٹرم انتخابات میں بدترین شکست #USElections
2
3
111
رات کو جو امیدوار جیت رہا تھا، صبح بھی وہی جیت گیا۔ بھائی! ہمارے ہاں ایسے تو نہیں ہوتا۔ #USElections
2
4
116
ڈیموکریٹس: 54 ریپبلکنز: 44 ن لیگ: 17 #USElections
1
2
81
قلم کی حرمت کا وہ سپاہی جس نے مصلحتوں کے آگے سر جھکانے سے انکار کیا اور حق کی خاطر موت قبول کی اور اپنے لہو سے صحافت کی تاریخ میں غیرت اور خودداری کا نیا باب لکھا۔ آج بھی ارشدشریف کا ہرلفظ، ہر تجزیہ اور نڈر مسکراہٹ باطل کے ایوانوں میں خوف کی علامت بن کر گونجتی ہے۔ #ArshadSharif
1
79
In my country, there is freedom of speech, but freedom after speech is not Guaranteed.
55
"Either you surrender or you fight for your freedom till death. What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight." ~ Imran Khan #گورنر_راج_نامنظور
2
1
91
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج نامنظور! خیبرپختونخواہ کوئی مفتوحہ علاقہ یا محکوم خطہ نہیں بلکہ پاکستان کے باوقار عوام کی سرزمین ہے، جن کی رائے، ووٹ اور مینڈیٹ کا احترام کرنا وفاقی حکومت، ریاستی اداروں، سیاسی جماعتوں اور افراد کی آئینی زمہ داری ہے۔ #گورنر_راج_نامنظور
1
1
68
ہم واضح کرتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے عوام کے حقوق، آئینی خودمختاری اور جمہوری مینڈیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ صوبے کے مستقبل کے فیصلے آئین اور عوامی نمائندگی کے اصولوں کے مطابق ہونے چاہییں۔
1
8
یہ عوام کی سرزمین ہے، اور یہاں کے مستقبل کا فیصلہ آئین، قانون اور عوامی نمائندگی کے اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ نہ خوف سے خاموش ہوں گے، نہ دباؤ میں اپنے آئینی مؤقف سے پیچھے ہٹیں گے۔ ہمارا راستہ پُرامن جمہوری جدوجہد، ہماری طاقت عوامی شعور، اور ہمارا مطالبہ آئین کی بالادستی ہے!
8