Shehram retweeted
You should move to Rawalakot & enjoy its glorious roads,power cuts & public services. Your soldout politics blinds you to the dignity of protesters. You can’t stomach people standing up for their rights.Rawalakot sit-in is not one city’s struggle; it draws people from across AJK.
پورے برصغیر کی سب سے سستی بجلی راولاکوٹ کو میسر ہے۔ پورے پاکستان میں سب سے سستا آٹا راولاکوٹ کو میسر ہے۔ اس چھوٹے سے شہر میں ایک میڈیکل کالج، ایک مکمل یونیورسٹی، ایک معیاری سرکاری پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، سٹیڈیم، آزادکشمیر کا پہلا آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم، سی ایم ایچ اور کئی دوسری سہولیات موجود ہیں۔ ہر دوسرے گاؤں میں بہترین بی ایچ یوز موجود ہیں۔ ہر گاؤں میں سرکاری سکول موجود ہیں۔ ڈگری کالجوں کی تعداد بڑھتی جا رہی۔ پرائمری اور مڈل سکولز کا جال بچھ چکا۔ مجھے آپ پورے پاکستان میں، تین سے چار لاکھ آبادی والے اور 10 سے 15 مربع میل رقبے والے کسی شہر میں اتنی سہولیات دکھا دیں یا اس شہر کا نام بتا دیں۔ تھوڑی کوشش کریں، تھوڑی تحقیق کریں اور ڈھونڈ کر بتائیں۔ اگر آپ نے بتا دیا تو میں آج جا کر دھرنے میں بیٹھ جاؤں گی۔ اور اگر نا بتا سکے تو برائے کرم گھروں کو روانہ ہوں۔ سکون کریں، محنت کریں اور خود اس قابل بنیں کہ اپنی اور اپنی اولادوں کو خیراتی آٹے کے بجائے محنت کی روزی روٹی کھلائیں۔ اور جو غریب خود دار لوگ راولاکوٹ کے جینا چاہ رہے ہیں انکی زندگی اجیرن نہ کریں۔۔۔
Shehram retweeted
Pakistan’s military remains trapped in a colonial-era model designed for extraction and control rather than democracy. True institutional change requires addressing how the military was conditioned to operate as a force above the law. @SHaiderRMehdi explains
Shehram retweeted
Don't forget military cantonments.
These tactics were used by the colonial British Army to crush rebels and to segregate people based on their class and race (Cantonments Act 1924).
Pak Army inherited these cantonments and further expanded the infrastructure and this culture.
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
Shehram retweeted
Great opportunity for IT/tech graduates of Balochistan!
PSEB and atomcamp are offering free 3-month AI & Cybersecurity bootcamps in Quetta with job placement support and international certification.
For IT/tech graduates & final-year students.
Apply now & share!
We have been training youth in AI across Pakistan, but many regions still remain underserved when it comes to quality technology education and career opportunities.
I am glad that the Pakistan Software Export Board (PSEB) @PSEB, through its PSEB DEPLOY program, is expanding access to technology bootcamps in different cities, with funding from @MoitOfficial @ShazaFK.
Under this initiative, @atomcamp will conduct intensive AI and Cybersecurity bootcamps in Quetta, Balochistan.
If you are an IT or technology graduate, or a final-year student in these disciplines, this is an opportunity for you.
The three-month intensive program will equip you with practical, industry-relevant skills, prepare you for employment, provide job placement support, and offer an international certification pathway.
The entire program is free of cost. The bootcamps begin in the first week of November, and applications are open until November 5, 2026.
If you are from Quetta or other parts of Balochistan, I encourage you to apply and make the most of this opportunity.
Apply here: bootcamps.techdestination.co…
Shehram retweeted
چند سال پہلے یہ باتیں سن کے ہمیں غصہ آتا تھا - اب پتہ چلا کہ یہی سچ تھا! بہت پھدو بنایا پاکستانی جرنیلوں نے پوری دنیا کو!
Shehram retweeted
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
Shehram retweeted
خوفناک خواجہ، تم اس خطرناک ذہنیت کے ترجمان ہو جس نے بنگلہ دیش بنایا تھا - تم جنرل ایوب، یحییٰ اور ٹکا خان کے اصل جانشین ہو! چغد تم سمجھ نہیں رہے، آفریدی تمہاری نفرت بھری حرکتوں کا انجام بتا رہا ہے! وہ مستقبل کے خطرات کی خبر دے رہا ہے! وہ پاکستان کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے! تم وہ دھشت گرد ہو جو اس دھرتی کو تباہ کر رہے ہو! خدا تمہارا حساب کرے گا! انشاللہ
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔
اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟
لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔
13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔
Shehram retweeted
ذوالفقار علی بھٹو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ تھا ، نہ بلوچوں کے لیے اچھا ثابت ہوا، نہ پشتونوں کے لیے، نہ بنگالیوں کے لیے۔
بےنظیر نے بھی فوج سے ڈیل کر کے اقتدار لیا، اور بلاول آج اسی روایت پر چلا اور گورنر راج لگا دیا۔
Shehram retweeted
حکومت کے پیچھے فیلڈمارشل ہے ۔۔۔۔ حکومت بات کرکے مُکر گئی
دہشتگردی کے پیچھے چھُپ رہے ہیں یہ
Shehram retweeted
Bilawal Bhutto calls Governor’s Rule or an emergency a “political atom bomb” yet President Zardari has completed hat-trick of imposing Governor’s Rule. The irony is hard to miss.
2009 in Punjab
2013 in Balouchistan
2026 in KP
Shehram retweeted
From the brutal military operations in former East Pakistan to the unconstitutional removal of ANP government in Balochistan in 1975 to the support it extended to the illegal form 47 government in Feb 2024 and finally to the decision to illegally impose Governor rule in kp, PPP has shown it is a party which does not believe in democracy, constitution and the right of the people.
Wonder where are the PPP liberals standing today
Shehram retweeted
No need to respond to this mannerless fool. This state-backed proxy, with zero public credibility, is rewarded with money, power, and privileges for lying.
It’s his government. He should bring records and documents if I ever received any money or a scholarship from the Balochistan government to study abroad. In fact, I was relocated to Norway by @ProtectHRD_EU and @pressfreedom , where I did my Masters.
I’m tagging them here so he can confirm the facts with them directly.
میں نہیں جانتا کہ kiyya بلوچ کسی اسکالرشپ پر بیرون ملک گیا ہے یا نہیں، لیکن صوبائی حکومت کے ترجمان کی زبان درازی اور جہالت کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ایک طرف وہ کہتے ہیں ہم طلبہ کو اسکالرشپ پر باہر بھیج رہے ہیں، دوسری طرف اسی اسکالرشپ کو طعنہ دے کر "بھیک" کا لفظ استعمال کر رہے ہیں، اس سے پوچھیں کہ سرکار کا پیسہ تمہارے باپ کا ہے یا تمہاری اماں جہیز میں لے کر آئی تھیں، کل اگر کوئی اور طالب علم تمہاری سوکالڈ اسکالرشپ پر باہر جائے جو کہ دراصل ایک ڈرامہ ہے اور کرپشن کا ایک طریقہ ہے جس میں شاید تم کسی امیر ایلیٹ کلاس کے افراد کو باہر بھیج رہے ہو گے، باقی بلوچوں کو بھی ان کے اپنے معدنیات و وسائل کے پیسے سے چلنے والی حکومت سے بھیک کے طعنے سننے پڑیں گے۔ حالات یہ ہیں کہ اگر ریاست کی ظلم و بربریت ہر خاموشی اختیار کرو یا ان کی ہاں میں ہاں ملاؤ تو آپ ٹھیک ہو، اگر آپ نے انسانی حقوق، حکومتی کرپشن یا بلوچستان کی سیکیورٹی پر سوال اٹھاۓ تو آپ کو "بھیک" یا "غدار" یا "انڈین پراکسی" کے طعنے سننے پڑیں گے۔
Shehram retweeted
آپ کو پتا چل جائے گا کہ ایمان مزاری کو کس لیے جیل بھیجا گیا اور پھر جیل سے ضمانت ملنے کے بعد پھر اس کو کیوں جیل میں ڈال دیا گیا.
کیونکہ فوج ایک مقدس گائے ہے جو بھی اس کے خلاف بولے گا. اس سے جینے کا حق چھین لیا جائے گا.
میری طرف سے 7 لاکھ خاکی کتو.ں پر لانت 🖐️
Shehram retweeted
جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
Shehram retweeted
Imposition of emergency rule and the arrest of CM KP Sohail Afridi is one of the darkest chapters in our history. All those responsible, including PMLN, PPP, & the establishment, have committed an unpardonable crime against our people. Revolt against this tyranny is a duty!
Shehram retweeted
The shameful act of imposing of GR in KP once again reveals how military dominance plays out in regionally uneven ways.
That a mil-led coalition backed by parties rooted in Punjab-Sindh is ruling KP-BAL risks turning the crisis of democracy into a deeper crisis of nat cohesion.
بدبختی یہ ہے کہ فطری طور پر اس شخص کا تعلق بلوچستان سے نہیں ہے لیکن بندہ بلوچستان حکومت کا ترجمان ہے۔
ماہ رنگ جسے لیاری سے لے کر ڈیرہ غازی خان تک بچہ بچہ جانتا ہے، یہ سو کالڈ ترجمان ایسے بے حرمتی کر رہا ہے۔
پاکستانی ٹرولز جو یہ بلوچ عورتوں کو گالیاں اور ان کے نازیبا اے آئی سے ایڈٹ کر ویڈیوز بناتے ہیں یہ تمام بلوچستان حکومت کی پیرول پر ہورہا ہے۔ اور بابر یوسفزئی کی آئی ڈی سے یہ پوسٹ واضح ثبوت ہے۔
جاہل



































