Shehryar Bukhari (@ShehryarReal) header
Shehryar Bukhari (@ShehryarReal) profile picture

@ImranKhanPTI Junooni | Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement

Edinburgh, Scotland
Joined July 2013
Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)Photo by Shehryar Bukhari (@ShehryarReal)
ہزار فصد درست بات اور کپتان کی صحیح ترجمانی۔ کپتان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر کی صحافیوں سے گفتگو۔
9
16
739
ہزار فصد درست بات اور کپتان کی صحیح ترجمانی۔ کپتان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر کی صحافیوں سے گفتگو۔
22
2
54
1,510
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جُمعہ مبارک۔ کیا ماحول ہے مسلمانوں؟ خدانخستہ سری دے پاوے کھا کے مِٹی دے باوے تے نئیں بن گئے ہو؟
7
6
1
45
1,981
جنکو نہیں معلوم کے مِٹی دے باوے کا کیا مطلب ہوتا ہے، تو انکے لئے، مطلب، مِٹی کے کھلونے یا مِٹی کے پُتلے۔ او کھڑ جا، تینوں وی دسدا؛ جو ممّی ڈیڈی ہے، تو شونوں اِسکا مطلب ہوتا ہے "Clay Dolls" or "Clay Toys" ۔ ہن آرام اے!
67
موت ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہر بشر جانتا ہے؛ یہ آنی ہی آنی ہے، اور اِسکا وقت اللّٰہ نے مقرر کر رکھا ہے۔ موت اختتام نہیں، بلکہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی کا آغاز ہے۔ دنیا ایک 'پٹ اسٹاپ' ہے مطلب مختصر پڑاؤ، مُختصر لیکن انتہائی اہم؛ اس دوران جو کچھ کریں گے، وہی ابدی زندگی کے انجام کا تعین کرے گا۔ موت کے بارے میں کبھی فکر مند نہ ہوں، آپ اس بات کو کنٹرول نہیں کر سکتے کہ آپ کی موت کب ہوگی، بِلکل اسی طرح جیسے آپ یہ کنٹرول نہیں کر سکتے تھے کہ آپ کب اور کہاں پیدا ہوں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ 'پٹ اسٹاپ' (وقفی پڑاؤ) کے دوران کیا کر رہے ہیں—کیونکہ وقت بہت ہی مختصر ہے! اور ہاں، اس وقتی پڑاؤ کے دوران دوسرے کیا کر رہے ہیں، اس کی بلکل بھی پرواہ نہ کریں۔ آپ کا سارا فوکس اس بات پر ہونا چاہیے کہ آپ خود کیا کر رہے ہیں؛ کیونکہ ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہوگا، اور یہی اعمال موت کے بعد کی ابدی زندگی کے انجام کا تعین کریں گے! ایک کامیاب ابدی زندگی حاصل کرنے کے لئے کیسے اعمال اس وقتی پڑاؤ کے دوران جمع کیے جائیں، تو اِسکا مکمل جواب اور پورا فارمولا قرآن میں موجود ہے۔ باقی تہاڈی مرضی، سانوں کی!
7
14
33
938
موت ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہر بشر جانتا ہے؛ یہ آنی ہی آنی ہے، اور اِسکا وقت اللّٰہ نے مقرر کر رکھا ہے۔ موت اختتام نہیں، بلکہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی کا آغاز ہے۔ دنیا ایک 'پٹ اسٹاپ' ہے مطلب مختصر پڑاؤ، مُختصر لیکن انتہائی اہم؛ اس دوران جو کچھ کریں گے، وہی ابدی زندگی کے انجام کا تعین کرے گا۔ موت کے بارے میں کبھی فکر مند نہ ہوں، آپ اس بات کو کنٹرول نہیں کر سکتے کہ آپ کی موت کب ہوگی، بالکل اسی طرح جیسے آپ یہ کنٹرول نہیں کر سکتے تھے کہ آپ کب اور کہاں پیدا ہوں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ 'پٹ اسٹاپ' (وقفی پڑاؤ) کے دوران کیا کر رہے ہیں—کیونکہ وقت بہت ہی مختصر ہے! اور ہاں، اس وقتی پڑاؤ کے دوران دوسرے کیا کر رہے ہیں، اس کی بلکل بھی پرواہ نہ کریں۔ آپ کا سارا فوکس اس بات پر ہونا چاہیے کہ آپ خود کیا کر رہے ہیں؛ کیونکہ ہر شخص اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہوگا، اور یہی اعمال موت کے بعد کی ابدی زندگی کے انجام کا تعین کریں گے! ایک کامیاب ابدی زندگی حاصل کرنے کے لئے کیسے اعمال اس وقتی پڑاؤ کے دوران جمع کیے جائیں، تو اِسکا مکمل جواب اور پورا فارمولا قرآن میں موجود ہے۔ باقی تہاڈی مرضی، سانوں کی!
There's a new version of this post
1
488
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جُمعہ مبارک۔ کیا ماحول ہے مسلمانوں؟ خدانخستہ سری دے پاوے کھا کے مِٹی دے باوے تے نئیں بن گئے ہو؟
1
12
847
مسلسل ٹال مٹول کے بعد بالآخر پشاور ہائیکورٹ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جبری گمشدگی کے معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ پشاور ہائیکورٹ کے باہر ہزاروں افراد موجود ہوتے جو اپنے منتخب وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر منتخب خیبر پختونخواہ اراکین اسمبلی کی جبری گمشدگی کے خلاف اور اُنکی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہوتے۔ خیر! اب شاید آپ کو سمجھ آیا ہوگا کہ میں کیوں کہا کرتا تھا کہ اگر منتخب خیبر پختونخواہ سیاستدانوں نے خیبر پختونخوا کو لاک ڈاؤن کرنے کی کوشش کی تو عدالت کیا کرے گی؟! پورا نظام ہی فِتنہ الدجال کے تابع ہے!
1
5
1,333

29
1
66
2,439
Shehryar Bukhari retweeted

46
45
8
89
6,891
Shehryar Bukhari retweeted
If the worst does happen, they may try to claim it was from natural causes or old age. My father, when he went to prison 3 years ago, was about the fittest and healthiest 70 year old man you could possibly find. He had no underlying health issues (despite being shot in the leg when the regime tried and failed to have him killed in an assassination attempt). His health is deteriorating because of the inhumane treatment he has been subjected to in prison, which the UN Special Rapporteur on Torture has repeatedly stated amounts to torture. Again, make no mistake - the regime will be responsible if he is killed in prison.
Your father is 74. The average life expectancy of a Pakistani man is around 65. No one needs to do anything. Time and nature are already taking their course and every passing day brings him closer to his eventual death. PS: No UN official has ever visited your father in jail to assess his conditions. Remember that before invoking international concern selectively.
340
3,786
69
8,714
129,629
Shehryar Bukhari retweeted
Day 39. My mother @DrUzma_KhanPK, has been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September. She has not been charged with any crime. She is detained under 3-MPO, a colonial era public-order law that lets a deputy commissioner jail a citizen for 30 days on a police recommendation, and then extend it. Her first order expired on 20 October. The Punjab government has renewed it for another 30 days. Her sisters @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK are held under the same law. Noreen was taken to the Punjab Institute of Cardiology without her family being told she was unwell or that she was being moved. No one has been allowed to see her.
23
1,298
14
2,452
21,416
#ReleaseImranKhan Free Our Leader
کپتان کے لیے ایک بار پھر اٹھو؛ وہ قومی ہیرو ہیں، اِتنا تو وہ اس کے حقدار ہیں کہ انہیں کرپٹ مافیا کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے! یہ پاکستان میں موجود اکثریتی ووٹرز کی ذمہ داری ہے؛ کپتان نے آپکو اکیلا نہیں چھوڑا تھا، لہٰذا اکثریتی ووٹرز بھی اُنہیں حالات کے رحم و کرم پر نہ چھوڑیں!
1
11
1
17
783

43
1
91
1,852
Shehryar Bukhari retweeted
If he’s safe as you claim, why is the regime ignoring the Supreme Court’s order to have him assessed in a private hospital (Shifa International), rather than by stooges at a government facility? Why haven’t they allowed anyone to see him since August? Even murderers are granted these most basic of rights in prison. They’re clearly hiding something, as they could easily dispel people’s concerns if their claims that we are lying are true. Remember, when PTI was in power, Nawaz Sharif, who, unlike my father, is genuinely corrupt - as proven by the Panama Papers - was allowed to travel to London for medical reasons while serving his prison sentence and remained there, living in luxury for 4 years. Yet these fascists fear my father so much that they won’t even allow him a visit from his own doctors or an assessment at a private hospital IN Pakistan, as ordered by the highest court in the country. Why are you so desperate to cheerlead for a fascist regime?
1- Your father is safe 2- Thank God Almighty we are not hearing (incoherent rants) from him 3- It was not Asim Munir, but Bajwa under whom your father was ousted 4- The ppl of Pakistan need respite from your father’s crazy verbal diarrhea. We are trying to heal as a nation so take one for the team, please.
383
2,791
38
7,023
80,682
#ReleaseImranKhan Free our Kaptaan
پیارے کپتان، ہم، اکثریتی ووٹرز، آپکی طرح بہادر تو نہیں ہیں، لیکن ہم آپ سے محبت اور آپکی ستائش کرنا کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ آپ ہم سب میں بہترین پاکستانی ہیں، آپ ہمارے قومی محبِ وطن ہیرو ہیں، اور ہمیں آپ پر فخر ہے کہ آپ نے تنِ تنہا مافیا کو شکست دی ہے اور اُنکی کِلَّیاں پھڑکا دیں!
1
7
1
5
892

61
1
129
1,847
کپتان عمران خان مافیا کی آبسولوٹ غلامی کو کبھی قبول نہیں کریں گے، اور وہ جیل میں مر جانا پسند کریں گے۔ حقیقت یہی ہے کہ اکثریتی سیاستدان اور ووٹرز اپنے رہنما کے نقشِ قدم پر نہ چل سکے۔ حالات اسوقت تک نہیں بدلیں گے جبتک وہ بالکل وہی نہ کریں جو عمران خان 2022 سے مسلسل کہتے رہے ہیں۔
1
5
660

34
1,922