Pinned Tweet
روزانہ فجر کی نماز کے بعد سورت یس، ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی اور رات کو سونے سے پہلے سورت الواقعہ اور سورت الملک پڑھ لیا کریں❤
پھر اپنی زندگی میں بہاریں دیکھیں❤
#تلاوت_قرآن_الکریم ❤
Zakir Hussein Sheikh retweeted
🚨🚨
الرٹ
عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے
زیادہ سے زیادہ عمران خان کے لے آواز اٹھائیں
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءِ،
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الطَّاهِرَةُ الصِّدِّيقَةُ.
Zakir Hussein Sheikh retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Zakir Hussein Sheikh retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ کے بیٹے شیر شاہ خان نے ٹویٹ کیا کہ ہمارا گھر محاصرے میں ہے۔ ہماری گلی کو دونوں اطراف بند کر دیے گئے ہیں، جس سے ہمارا پورا خاندان عملاً گھر میں نظر بند ہو کر رہ گیا ہے
Zakir Hussein Sheikh retweeted
میں یہ چاہتا ہوں کہ ساری قوم 27 ستمبر کو نکلے
عمران خان
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
Zakir Hussein Sheikh retweeted
فارم 47 کی فاشسٹ حکومت نے اخلاقیات کی دھجیاں تو اڑا ہی دی ہیں، لیکن ہر گزرتے دن گراوٹ کی ایک اور حد پار کر رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ کو مرحوم اعجاز ستی کے جنازے میں شرکت کیلئے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Zakir Hussein Sheikh retweeted
خوف کی زنجیریں توڑ دو
اور حق کے لیے ڈٹ جاؤ
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Zakir Hussein Sheikh retweeted
All must sign this petition please 🙏
Sign this please:
osicpk.good.do/JusticeforIK/…
Zakir Hussein Sheikh retweeted
رات کا ڈیڑھ بج رہا ہے، لیکن کراچی جاگ رہا ہے!
سہیل خان آفریدی کی موجودگی نے رات کو دن بنا دیا،
عوام کا سمندر بتا رہا ہے کہ کراچی کا جذبہ ابھی زندہ ہے!
Zakir Hussein Sheikh retweeted
BBC's World Affairs Editor and one of Britain's most distinguished and longest-serving foreign correspondents, John Simpson:
"I’ve met Imran Khan, Pakistan’s ex-PM, many times.
I greatly like and admire him as a person, and hope the current leadership in Islamabad will realise how much damage his treatment in prison is doing to Pakistan’s image internationally.
He clearly needs urgent medical care."
@JohnSimpsonNews
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
Zakir Hussein Sheikh retweeted
From the mundane to the magnificent, Imran Khan is Pakistan’s biggest and finest brand!
#EnoughIsEnoughFreeKhan














