Sheraz MMD (@Sheraz_MMD) header
Sheraz MMD (@Sheraz_MMD) profile picture

Studied Pharm.D 🇵🇰 #IFB 💯 #ISLAMABAD

Peshawar, Pakistan
Joined December 2012
Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)Photo by Sheraz MMD (@Sheraz_MMD)
پیارے پاکستانیوں آپ کو باخبر رکھنے کے لیے اس اکاؤنٹ کو اب ایکٹو رکھا جائے گا ❤️ تمام پاکستانی اس اکاؤنٹ کی نوٹیفکیشن ان کر لیں.
13
عوام الناس سے التماس ہے کہ شور و غُل ذرا کم کریں پڑوسیوں کے ہاں فوتگی ہوگئی ہے 😂 #T20WorldCup22 #TeamIndia #آرہا_ہے_پاکستانعوام
1
آج کی تصویر: لاہور میں ایک باپ اپنے بچوں کے ساتھ یوم آزادی کیلئے بیچے جانے والے کپڑے دور سے دیکھتے ہوئے #14August #IndependenceDay #Pakistan #LAHORE
Oooops good luck for these big birds... Pakistanis are best Hunters of Sky...♥️🇵🇰 Good luck for fantastic tea..😎💪🇵🇰 #PakistanAirForce #PakistanArmy #Pakistan #PAF
The Big Birds are finally here! 🇮🇳
السلام علیکم!! "یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَاۡکُلُوا الرِّبٰۤوا اَضۡعَافًا مُّضٰعَفَۃً ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۳۰﴾ ترجمہ: اے ایمان والو!کئی گنا بڑھا چڑھا کر سود مت کھاؤ، اور اللہ سے ڈرو تاکہ تمہیں فلاح حاصل ہو خوش رہیں #محفل_سخن
⭐️ آج کی پروموشن لسٹ کا حصہ بننے کے لیے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ ⭐️ روزانہ کی طرح آج بھی 5 لسٹ پوسٹ کی جائیں گی اور زیادہ سے زیادہ اکاونٹس پروموٹ کئے جائیں گے۔ 🚩 نوٹ: صرف وہی اکاونٹس پروموٹ کئے جائیں گے جو ریٹویٹ کریں گے اور Yes کمینٹ کریں گے 🔔 ہمارا نوٹیفیکیشن آن کریں
اگر چاند کو معلوم ہو جائے کہ لوگ کن کن شکلوں کو میرا چندا میرا چاند کہہ کر پکارتے ہیں تو وہ زمین پر ہی آگرے😂نہیں😜 #معشوم_سی_بیا #بیا
پاکستانیوں ڈرو اس وقت سے جب جون جولائی میں واپڈا والے کہیں گے ہماری بجلی ہماری مرضی 😁😂😂🙆 #MMD
The competition has started! 💥 Tell us why you want Mobile Balance. "One Card" Using hashtag #NBONews! The top two persons with the most retweets will win! 💰 #Zong4G #IWantTelenori4 #Telenor4GSpeedChallenge #Jazz #ufone
1
1
& کچھ مجبوریاں ہیں ورنہ۔۔!!! کہاں رہاجاتا ہےتیرے بن۔۔!!!
◈ﺍﺏ ﺟﻮ ﺁ ﺟــﺎﮰ ﺗـﻮ ﺍُﮌﺍ دیتـی ﮨـﻮﮞ #ﮨﻨﺴــﯽ ﻣﯿــﮟ، ◈دﺭﺩ ﺍﺗﻨـﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟــﮯ ﻧﮩـﯿﮟ ﺟﺎﺗـﮯ ﻣﺠﮫ سـے۔۔!! #بزم_شاعرى
راجو کی امی نے کہا بیٹا گرمیوں میں پرندوں کو پانی پلانے سے خوبصورت بیوی ملتی ہے ۔۔۔۔😇😇😇 پھر راجو پانی میں جام شریں گھول گھول کہ پرندوں کو پلاتا رہا اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔۔😂😂😂
ملتا ہوں ٹوٹ کر بچھڑتا ہوں شان سے میں خوش مزاج شخص بہت دل جلا بھی ہوں 💔 #بزم_شاعری
2
2
#بزم_شاعری میری طلب میری اوقات سے زیادہ نہیں جہاں شمار میں آؤ وہاں تو گِن مجھ کو
5
17
یونہی تم مجھ سے بات کرتے ہو۔۔۔💌 یا کوئی پیار کا ارادہ ہے؟💕💕💕
1
3