Karez Tv (@ShpoolNews) header
Karez Tv (@ShpoolNews) profile picture

Worldwide #Pashto https://nitter.gq/t.co/J5CeitxKl3 be aware about world 24/h Follow us for more info.

Pashto News Center
Joined February 2013
Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)Photo by Karez Tv (@ShpoolNews)
🚨*جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل* سادہ لباس افراد نے ہمیں روکا گاڑی میں بٹھایا، ایک گھنٹہ گھمانے کے بعد چھوڑ دیا قاری افتخار کو لے گئے،مرکزی ترجمان کی گفتگو```
56
داخپلےعلاقے نام اولیکائ دا کم زائی نا راسارہ ان لائن یہ کمنٹ اوکې🤔
70
آج کی دو بڑی خبریں! ٹرین کو آگ لگ گئی اور تربیلا کے T5 پروجیکٹ کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔۔۔۔ 😢💔
59
گلکدہ سوات سیدو شریف میں ایک شخص تین سال سے اپنی سگی بیٹی کو ذیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس نے گرفتار کرلیا۔
58
بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا....!!!!
84
عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں جیب کتروں کا سرغنہ پکڑا گیا جیب کترے کو ایک پختون بھائی نے رنگے ہاتھوں پکڑا جیب کترے کی لترول؛ پانچ منٹ میں اقبال جرم کر لیا مولوی حضرات کی جیبیں کاٹ کر نکالی جینے والی نقدی و تین موبائل فون واپس لوٹا دیے
52
سننے میں آ رہا ہے کہ کوہاٹ میں اربوں روپے کا فراڈ ہو گیا۔ایک کمپنی لوگوں کی جمع پونچی لیکر بھاگ گئی۔ کیا یہ خبر درست ہے؟
75
*بریکنگ نیوز 🚨* _غزہ میں 15 لاکھ بے گھر فلسطینی سردی میں بے یارو مددگار 🇵🇸❄️⛺🤲_
63
*بریکنگ نیوز 🚨* _ایران کے صوبہ ہرمزگان کے علاقے قشم ناریمان میں ایئر ڈیفنس فعال 🇮🇷🚨🛡️✈️_
127
*بھارت میں لڑکی نے 2 ماہ سو کر لاکھوں روپے کا انعام جیت لیا* ```مختلف دلچسپ چیلنجز میں حصہ لینے والی لڑکی نے 28 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد مالیت کا انعام جیت لیا``` `کمپنی نے یہ منفرد مقابلہ پہلی مرتبہ 2019 میں متعارف کرایا تھا۔
44
🚨 ضمنی انتخاب: پی پی 203 چیچہ وطنی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ کامیاب قرار۔ تحریک احساس پاکستان کے امیدوار اویس گجر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے کہ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ #ByElection #PP203 #Chichawatni #Sahiwal #PMLN
62
*افغان وزیر داخلہ کا ذاتی محافظ قـتـل* ```صوبہ بغلان میں لاش سڑک کے کنارے سے ملی جسے گولـیـاں مـار کر قـتـل کیا گیا۔``` `محافظ کا نام قاری نور جان احمدزئی تھا جو طیب بدری کے نام سے مشہور تھا
93
♨️ گزشتہ رات شدید بارش کے باعث فلس طینی پناہ گزینوں کے خیمے پانی میں ڈوب گئے۔
Readers added context they thought people might want to know
This image is not real but generated with OpenAI. It depicts telltale AI signs (structure anomalies, water/lighting errors, background artifacts, etc.), has an embedded SynthID watermark, & is identified by OpenAI as having been generated using OpenAI tools. isthisai.com/scan/e5a8744e-… openai.com/research/verif… pbs.twimg.com/media/HWt0ITNX… share.gemini.google/I6mgrFeaDJy1 synthid.com/image-detectio… pbs.twimg.com/media/HWt0ps5W… hivedetect.ai/Ga4N5i
82
*امریکی ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم، ایران کے خفیہ اسلحہ نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کی تیاری* ```بحری ناکہ بندی کے بعد امریکا کا ایران کے خلاف زمینی اور فضائی سپلائی نیٹ ورک پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ```
70
امریکا کا ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کے لیے نیا محاذ کھولنے کا اعلان....!!!!
92
افریقی ممالک میں زرد بخار کے پھیلاؤ کا خدشہ عالمی ادارہ صحت نے افریقہ کے 9 ممالک میں زرد بخار کے 67 مصدقہ کیسز سامنے آنے کے بعد وبا پھیلنے کے خدشے سے خبردار کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق سرحد پار نقل و حرکت اور مچھروں کی موجودگی بیماری کے پھیلاؤ کا سبب ہیں۔ #WHO #YellowFever
58
🚨 باجوڑ پولیس کی کامیاب کارروائی! ٹیکسلا سے چوری شدہ رکشہ برآمد، ملزم گرفتار۔ ڈی پی او خان زیب مہمند کی ہدایت پر باجوڑ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ رکشہ ٹیکسلا سے برآمد کرکے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کو تھانہ خار منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
54
*خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور KTH کا حال ڈی ایم ایس کا جواب میں آپ کا ڈیٹا نکال لوگا افسوس کہ آپ نے اپنے سٹاف کا ڈیٹا نکال لیا ہوتا*
62
*🚨وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ* *📢عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انشاء اللہ ریلیف کے اقدامات کرتے رہیں گے، لیگی رہنما سے ملاقات میں گفتگو*
65
هغه کسان دې مخې ته راشي چې دا قلم یې کارولی وي؟
56