
ہم صرف سندھ کی خبریں سندھ کے نقطہ نظر سے شائع کرتے ہیں [email protected]
Karachi, Pakistan
Joined April 2022
- Tweets3K
- Following3
- Followers1.6K
- Likes86
خالد ہاشمانی کے بھائی کینسر کے چوتھے اسٹیج میں مبتلا، مدد کی اپیل
مدد کرنے والے ادارے اور حضرات کو اسپتال اور اخراجات کے دستاویزات فراہم کیے جائیں گے۔
ایزی پیسہ: خالد حسین، 03452085595
میزان بینک اکاؤنٹ: 01860114797380
آئی بی اے این: PK71MEZN0001860114797380
انہوں نے واضح کیا کہ ایم کیو ایم سندھ کی تقسیم کی حامی نہیں، بلکہ ملک کو مؤثر انداز میں چلانے کے لیے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کو ضروری سمجھتی ہے۔
#SindhMatters #MQMPakistan
اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارے (یونیڈو) نے سندھ میں جامع معاشی ترقی، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مضبوط بنیادی ڈھانچے، دیہی خوشحالی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کی غرض سے تقریباً 4 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے
#SindhMatters #SindhGovernment
او جی ڈی سی ایل نے ضلع خیرپور میں واقع بٹرسم ایسٹ ون (Bitrism East-1) تحقیقی کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع کردی
ابتدائی طور پر یومیہ 70 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 200 بیرل کنڈینسیٹ حاصل کیا جارہا ہے۔
#SIndhMatters
سندھ ہائی کورٹ نے صوبے کی ماتحت عدالتوں کو ایک لاکھ 85 ہزار سے زائد زیرِ التوا مقدمات جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت کردی۔ محکمہ قانون کے 30 جون 2026 تک کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کے 28 عدالتی اضلاع میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 85 ہزار 753 مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں
#SindhMatters
دارالحکومت کراچی کے نوجوان کاروباری شخصیت میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی ہے۔ رپورٹ سربمہر لفافے میں جمع کرائی گئی، جبکہ اسے عوام کے سامنے لانے یا نہ لانے کا فیصلہ اب سندھ حکومت کرے گی۔
#SindhMatters
دارالحکومت کے علاقے کلفٹن میں واقع نہرِ خیام پر جاری تعمیراتی کام نے شہریوں،ماہرینِ ماحولیات کی توجہ حاصل کرلی۔شہریوں کو خدشہ ہے کہ نہر کو محدود کرکے اس کے کناروں پر تجارتی یا تفریحی سرگرمیاں شروع کرنے سے برساتی پانی کی نکاسی اور سمندری ماحول کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
#SindhMatters
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بعد سندھ میں بھی پانی، معدنیات اور قدرتی وسائل کے تنازع پر گورنر راج نافذ کیے جانے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت پر زور دیا کہ صوبوں کے حقوق اور وسائل کا احترام کیا جائے.
#SindhMatters
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سندھ میں کچرے کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈویژنل سطح پر ویسٹ مینجمنٹ بورڈز قائم کرنے اور متعلقہ قواعد مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں کچرا اٹھانے پر سالانہ 24 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف
#SindhMatters #SindhGovt
سندھ حکومت نے چینی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے صنعت، توانائی، زراعت اور جدید ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
#SindhMatters #SindhGovt
سندھ کی تقسیم اور نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام کی مجوزہ کوششوں کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے اتحاد جئے سندھ رہبر کمیٹی نے لاڑکانہ سے دارالحکومت کراچی کی جانب ’’وحدتِ سندھ مارچ‘‘ شروع کردیا
#SIndhMatters #SIndh
ان کی ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اخبار کی آئندہ ادارتی سمت اور خبروں کی ترجیحات کے حوالے سے بحث شروع ہو سکتی ہے۔ خصوصاً سندھ کے قارئین کے لیے یہ سوال اہم ہے کہ قیادت کی تبدیلی کے بعد صوبے کے سیاسی، معاشی، سماجی اور عوامی مسائل کو قومی سطح پر کتنی جگہ ملتی ہے۔
#SindhMatters
سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو بیرونِ ملک پی ایچ ڈی کے لیے بھیجے گئے تین ڈاکٹروں پر خرچ ہونے والے ایک لاکھ 29 ہزار 600 ڈالر واپس وصول کرنے کی ہدایت کردی
#SindhMatters
سندھ حکومت نے اسمارٹ گورننس، مصنوعی ذہانت اور ادویات کی تیاری کے شعبوں میں تعاون کے لیے چین کی دو بڑی کمپنیوں ہواوے اور ہیومن ویل ہیلتھ کیئر گروپ کے ساتھ شراکت داری کی تجویز پیش کردی
وزیراعلیٰ سندھ نے چین کے شہر ووہان میں ہواوے کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا
#SindhChinaCooperation
گل پلازہ کی آگ پہلے سے منصوبہ بندی کے تحت لگائی گئی محسوس ہوتی ہے، دکاندار کا عدالت میں بیان
دکاندار محمد عارف نے جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم اسلم کے روبرو ضابطۂ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کرایا
#SindhMatters
سندھ کو تیل اور گیس کے منافع میں 50 فیصد حصہ ملنے کی راہ ہموار، اربوں روپے کے وسائل کی منتقلی کا مطالبہ
سینیٹ کی کمیٹی نے وفاق کو ہدایت کی ہے کہ تیل اور گیس کے وسائل کے منافع میں صوبوں کا 50 فیصد آئینی حصہ مزید تاخیر کے بغیر منتقل کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
#SindhMatters
صوبائی دارالحکومت میں بس ڈرائیور نے مبینہ طور ٹریفک اہلکار کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، اہلکاروں نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
#sindhmatters #sindhpolice
کراچی: ٹاور سے امریکی قونصلیٹ تک مظاہرین کا جم غفیر جمع، معتدد علاقوں سے قافلوں کی آمد جاری
#sindhmatters #sindhpolice
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ سی کی امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہادت کے بعد صوبائی دارالحکومت کراچی میں مظاہرین کا امریکی قونصل خانے پر دھاوا، توڑ پھوڑ، عمارت کو آگ لگادی، جھڑپوں میں 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
#sindhmatters #sindhpolice
سندھ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر، تعلیم دان، سابق بیوروکریٹ اور ہم نیٹ ورک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین مظہر الحق صدیقی انتقال کر گئے
#sindhmatters















