
#JoinPST پاکستان سنی تحریک
Pakistan و
Joined April 2020
- Tweets16.5K
- Following3.4K
- Followers2.8K
- Likes15.5K
Pinned Tweet
Bad or I am good, I am yours or the Messenger of Allah (peace be upon him)
May blessings be upon me, O Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him)
#قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
ایک اللّٰہ سے ڈرتے ہیں بس اک اللّٰہ سے ڈرتے ہے
اس ملک کی خاطر اس قوم کی خاطر ہم سب کو ایک ہونا پڑھے گا
#JoinPST
#َاللّه_کی_رحمت_پاکستان
تقریب پرچم کشائی بسلسلہ جشن آزادی
۱۲ اگست ۲۰۲۲ رات ٹھیک ۹ بجے (قادری ہاؤس )
#SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #TeamPST #Pakistan #Islam #Trending #Leader #PSTNews #PoliticalNews #Karachi #14August #YoumeAzadi #PakistanZindabad
All twitter teams thanks
#JoinPST
#شہادت_یارِمزار_فاروق_اعظم
کمال آیا
#شہادت_یارِمزار_فاروق_اعظم
@Soh0786
Don't all become muftis on social media scholars should discuss controversial matters only in arabic or persian language
Today hashtag
#شہادت_یارِمزار_فاروق_اعظم
تحفظ ناموس رسالت وعشق رسول ریلی کا آغاز تبت سینٹر سے ہوا جبکہ ریلی کا اختتام عالم شاہ بخاری کے مزار جامعہ کلاتھ پر ہوا
#JoinPST
#ناموس_رسالت_مارچ
پاکستان سنی تحریک تحصیل کہوٹہ کا عید ملن پارٹی کے بعد کارکنان اور زمہ داران کا گروپ فوٹو
#JoinPST
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کاٹتی ہو
ایسی تلوار مع صاحب تلوار پہ تھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادل شہر تیرے عدل کے معیار پہ تھو
#قاتل_اعظم_عمران_خاں
#JoinPST @Fai7860
#JoinPST
16 رمضان المبارک کا روزہ برکتیں اور رحمتیں لے کر آئے اور ملک پاکستان میں رہنے والوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے آزادی لائے
تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو فرزند مولائے مشکل کشاء حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی ولادت باسعادت مبارک ہو
#JoinPST
#ولادت_امام_حسن_المجتبیٰؑ
#JoinPST
15 رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت مولا حسن مجتبیٰ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
اللّٰہ تعالیٰ انکے صدقے سے ہماری دین اور دنیا آسان فرمائے
#JoinPST
15 رمضان المبارک کا روزہ بہت بہت مبارک ہو
اللّٰہ تعالیٰ صبر وتحمل کے ساتھ نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے
11 اپريل 2006 سانحہ نشتر پارک ہم کبھی نہیں بھولیں گے
شہداء عید میلاد النبی ﷺ کی عظمت کو سلام.
#JoinPST
#شہیدان_میلادمصطفیٰ_کو_سلام
#JoinPST
عمران خان بھی زبردستی مسلط کیا گیا تھا مگر یہ حد سے تجاوز کر گیا اور اپوزیشن جماعتوں نے بھی اپنی 30 سالہ اقتدار کی جنگ عظیم لڑ کر یہ ثابت کر دیا کے ملک پاکستان طاقتور کی جاگیر ہے غریب عوام چاہے بھوکھی سوئے یا فٹ پاتھ پر مگر کرسی کے پجاریوں کو اور کچھ نہیں نظر آتا
#JoinPST
اقتدار کی ہوس میں ملک پاکستان کے آئین کی تہجیاں اڑائی جا رہی ہے جو بھی ملک پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال ہے سب کرپٹ حکمرانوں کی طرف اشارہ ہے ملک پاکستان نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا حامل ہے


















