Pinned Tweet
3 گھنٹے عمران ریاض سے ملاقات ہوئی ۔۔ اس کہنا ہے ایک آزاد ریاست میں مجھے جبری گمشدگی سے بازیاب ہونے پر مبارک دی جا رہی ہے ۔
Sohrab Barkat retweeted
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی
جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی
میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی
اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا
آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
شہباز شریف صاحب نے ٹرمپ کو سلوٹ مار کر کہا تھا کہ دنیا کو آپ جیسی لیڈرشپ کی ضرورت ہے۔ امریکہ کی پڑھی لکھی باشعور عوام نے ٹرمپ کو اٹھا کر گٹر میں پھینک دیا۔
احمد فرہاد
یہ کتاب صرف زخم زخم احمد فرہاد نہیں لہو لہو پاکستان کی بھی شعری تصویر ہے۔کتاب تقریبا 9 ماہ قبل مکمل ہو چکی تھی بس بات میرے پیش لفظ پر رکی تھی۔اور وہ نوبت تھانہ سٹی باغ کی حوالات میں آئی اور شاید اس کتاب کا حق بھی یہی تھا کہ پیش لفظ کسی عقوبت خانے سے لکھا جائے۔20 اگست کو سلاخوں کے پیچھے سے کتاب کا پیش لفظ مکمل کر کے پبلشر کو بھیجا تو اس نے انتساب میں عمران خان اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے نام یہ کہہ کر نکالنے کی درخواست کی کہ اس سے اس کو اور اس کے ادارے کو مالی و جانی نقصان ہو سکتا ہے لیکن میں نے انکار کر دیا ۔جب مزید ایک اور پبلشر نے یہی اعتراض اٹھایا تو یار عزیزوں نے مشورہ دیا کہ انتساب میں سیاسی قیدیوں کی فہرست سے عمران خان اور ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام نکال دیا جائے ورنہ ایک اچھی رائیلٹی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔میں نے کہا کہ اگر میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے بھی پورا سچ نہیں بول سکتا تو شاید مجھے یہاں نہیں کسی عافیت گاہ میں ہونا چاہیے تھا۔یوں کتاب کی اشاعت کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا اور یہ بیل بالآخر میری رہائی پر ہی منڈھے چڑھ سکی اور وہ بھی مسودے میں ردوبدل کے بغیر جس کے لیے میں ایک مہربان کا شکرگزار ہوں جس نے کسی قسم کے ڈر خوف خطرے اور مالی نقصان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کتاب چھاپی اور عین میری مرضی کے مطابق چھاپی۔میرا اس کتاب کے بارے کوئی دعویٰ نہیں سوائے یہ کہ میں نے جو لکھا اسے جیا،جو جیا اسے لکھا، اپنے لفظ کو اپنا خون پلایا اور خود پر اور اپنے خاندان پر نا قابل بیان مصیبتیں جھیل کر اس کا حق ادا کرنے کی کوشش کی۔ باقی بہت سے فنی فکری شعری سماجی اور سیاسی قضیوں پر میری گذارشات آپ کتاب میں موجود میرے سرنامے میں پڑھ سکیں گے۔
دوستو اپنے نام سے میری دستخط شدہ کتاب حاصل کرنے کے لیے آپ براہ راست میری ویب سائیٹ
ahmadfarhad.com
یا وٹس ایپ نمبر
0315 0855342
پر آرڈر بک کروا سکتے ہیں۔
آپ سب کے لیے دعا گو
بس دل میں ایک کسک سی رہ گئی کہ کاش، زندگی ایک موقع اور دیتی کہ میں اس سے دوبارہ گلے مل سکتا۔ 💔
#ArshadSharifShaheed
ذوالفقار علی بھٹو نے گورنر راج لگایا
بیٹی بے نظیر نے گورنر راج لگایا
داماد زرداری نے گورنر راج لگایا
پیپلز پارٹی کی جمہوریت
یہ اسلاآباد H8 میں پانی کا سب سے بڑا ادارہ ، گزشتہ 2 ہفتوں سے پانی کی ایک بوند نہیں .. کہا گیا @CDAthecapital نے پانی بند کر رکھا ہے ۔ خدا را پانی تو نہ بند کرو عام شہری صاف پانی پیتے تھے
Alas
SEEMS TIME TO SUGGEST OR ADVISE IS OVER
None of the stakeholders realised what they are going for is like playing with fire 🔥 and making job of the enemies’ easy.
Rapprochement, Reconciliation, Accommodation from any side ( specially the all powerful) could have doused the flames , and the current stand off and impending ugly situation could have been avoided.
Alas it did not happen ! Not yet !
My last humble appeal to those who matter :
Please for Allah’s sake review your aggressive policies to handle the grave internal situations 🙏
Love begets love ❤️
Hate and high handed approach will attract similar sentiments.
Resolve issues employing alternative policies and strategies . Do not pile up troubles.
Will you not listen to your elders ?
Yours Sincerely, 🌹
Naeem Lodhi
پاکستان کا پوا میڈیا، صحافی ، عام لوگ سبھی کہہ رہے ہیں کچھ بڑا ہونے لگا ہے ، مجھے اتنی بے چینی دیکھ کر محسوس ہو رہا ہے کچھ چھوٹا ہونے لگا ہے۔












