
Journalist, Covering @NAofPAKISTAN from two decades, working with @365dotNews, Time News, Daily Pahenji Akhbar, Previously @voaurdu @BOLNETWORK Daily Kawish
Islamabad
Joined June 2014
- Tweets191
- Following1.1K
- Followers423
- Likes444
MB soomro retweeted
20 کروڑ سے زائد لوگوں کی یومیہ آمدن صرف دو ہزار ۔۔۔۔
سینئر صحافی اور تجزیہ نگار ایم بی سومر۔۔۔ پاکسان میں غریبوں اور کسانوں کی حالت پر رو پڑے ۔۔۔
@SoomroMb
MB soomro retweeted
تھر کا غریب بچہ محنت کرتا ہے یہ قابل فخر بات ہونی چاہیے، ان کی اکثریت کا تعلق اقلیت برادری سے ہے۔ بھارت میں کاکروچ پارٹی کے بھرپور احتجاج ہوئے اور میڈیکل کے نتائج روکنے پڑے، کیا ہم اس طرف معاملہ لےکر جانا چاہ رہے ہیں، کیا ہم خود کو کرائسز کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ تونسہ اور کوٹ ادو پسماندہ علاقے ہیں، وہاں طالبات محنت کرتے ہیں اور اچھے نمبرز لیتے ہیں، کیونکہ آپ کی طرح زمینوں کے مالک نہیں ہوتے۔ اسی طرح خیبرپختونخوا کے علاقے کرک کے بچے محنتی ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
MB soomro retweeted
ایم بی سومرو ۔۔۔۔۔۔میڈیا انڈسٹری کے متاثرین کا مسیحا
ایک بار پھر ایم بی سومرو مختلف چینلز کے متاثرین کی آواز بن گئے ۔
پارلیمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے ) کے صدر جناب ایم بی سومرو نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں تخواہوں سے
MB soomro retweeted
ایم بی سومرو صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں مختلف ٹی وی چینلز سے سینکڑوں لوگوں کو نکالا گیا لیکن وزارت اطلاعات کی جانب سے کوئی واضح پالیسی سامنے نہیں آسکی کئی کئی مہینوں کی تنخواہیں لیٹ ہونے کے باوجود مالکان سے کوئی پوچھ گچھ نہیں ہے
MB soomro retweeted
صدر پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن ایم بی سومرو نے اس اہم پارلیمانی فورم پر پوری صحافتی کمیونٹی کو درپیش مسائل کی آواز اٹھائی ہے کیونکہ میڈیا ورکرز اور صحافیوں کا استحصال جاری ہے کئی کئی ماہ کی تنخواہیں تو واجب الادا ہیں نوکری کا کوئی تحفظ نہیں اج ملازم تو کل نہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی میڈیا مالکان اربوں کے اشتہارات لیتے ہیں لیکن چند ہزار کی تنخواہ صحافیوں کو دیتے رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں۔
MB soomro retweeted
ان کو شرم ہوتی تو استعفیٰ دے کر چلے جاتے۔2ہسپتال نہیں چلا سکتے اور کراچی کو تقسیم کرنے کاخواب دیکھ رہے۔ایم بی سومروجذباتی ہوگئے
#MBSoomro #KarachiPolitics #SindhPolitics #MustafaKamal #365News
MB soomro retweeted
ہمارے اصل طاقتورلوگوں کو دیکھنا چاہیئے کہ کن نااہل نگینوں کو پال رکھا ہے۔ایم بی سومرو پھٹ پڑے
#MBSoomroStatement #BreakingNews #PoliticalStatement #365News
MB soomro retweeted
ترمیم میں کونسی 3 وزارتیں ختم کرنے کا کہا گیا؟کاشف رفیق نے بڑی خبر بریک کردیں
#KashifRafiq #ConstitutionalAmendment #Ministries #GovernmentReforms #365News
MB soomro retweeted
جب آپ وزیر صحت بنےتو آپ نے کہا کوئی بھرتیاں نہیں ہو نگی لیکن۔۔کاشف رفیق کا مصطفیٰ کمال کو چیلنج
#KashifRafiq #MustafaKamal #HealthMinister #PIMShospital #365News
MB soomro retweeted
محسن نقوی کا بیانیہ ۔۔۔۔
علیم خان اور خواجہ آصف آمنے سامنے ۔۔۔۔۔
کیا صوبے بن پائیں گے کیا احتساب ہو گا ؟
ایم بی سومرو / کاشف رفیق کی دھواں دار گفتگو۔۔
#KhabarKiaHai #khawajaasif #aleemkhan #365News #365Plus
MB soomro retweeted
پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو ٹیکہ۔موبائل پیکجز میں اضافے کی منظوری ۔PTA کے مالیاتی کارناموں کا پو سٹ ما رٹم۔منافع میں کمی۔اخراجات میں اضافہ ۔
#KhabarKiyaHa #365News #365NewsPK
MB soomro retweeted
وزیر اعلیٰ کی وزارت خطرے میں ۔۔۔۔نئے وزیر اعلی کی دوڑ میں کون کونسے بڑے نام شامل؟
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے وزیر اعلی کی تبدیلی کیوں ضروری؟
#KhabarKiyaHa #365News #365NewsPK
ایک ماہ میں 47 ارب کی اور بلنگ ۔۔۔عوام سے یہاں ایسا ہی ہوتا رہا ہے ۔۔۔۔
عوام کو پیٹرول کے بعد بجلی کا جھٹکا ۔۔۔۔
47ارب کی اووربلینگ کا انکشاف ،، دستاویزی ثبوت
حیدر آباد الیکٹریک کمپنی میں 1 ارب 6 کروڑ کی کرپشن ۔۔۔
#KhabarKiyaHai #365News #365NewsPK
MB soomro retweeted
حکومتی پالیسیاں۔۔۔۔!!
عوام بد حال۔۔۔اشرافیہ خوشحال۔۔۔۔-
پیٹرولیم مصنوعات کی پالیسی پر @SoomroMb نے حکومت کی بینڈ بجا دی۔۔۔۔۔!!
حکومت کی پٹرول پالیسی مشکلات کا شکار ۔۔غریب بد حال ،اشرفیہ خوشحال ۔کیا پیٹرولیم کمپنیوں کو مکمل آزادی مل سکے گی ؟
#KhabarKiyaHa #365News #365NewsPK
MB soomro retweeted
شہباز حکومت تبدیل یا کابینہ میں ردو بدل؟ 28ویں ترمیم کی ضرورت کیوں ؟ نیا مقصد پہلی بار منظر عام پر!
#KhabarKiyaHa #365News #365Plus #365NewsPK
MB soomro retweeted
CDA میں کرپشن کی بنیادی وجہ کیا ؟پرچی سسٹم شروع ! ریٹائرڈ بیورو کریٹس ممبران کیوں اور کیسے لگے ؟نئے انکشافات۔ میاں زمان وٹو کی تقرری چیلنج
#KhabarKiyaHa #365News #365NewsPk
MB soomro retweeted
سی ڈی اے کرپشن کا گڑھ،، دستاویز منظر عام پر! فنانشل اسٹیٹمنٹ غائب،، انڈورنمنٹ فنڈ بند!! متاثرین کے سیکڑز میں تاخیر اضافی پلاٹوں پر سوال؟
#KhabarKiyaHa #365News #365NewPK
MB soomro retweeted
دیامر بھاشا ڈیم میں تاخیر نااہلی کس کی ؟ کتنے فیصد کام ہوا؟اربوں روپے کا نقصان کیوں ہوا ؟ چونکا دینے والے انکشافات دستاویزی ثبوت کیساتھ ۔
#KhabarKiyaHa #365News #365NewsPK










