
( #نامعلوم_لڑکا ) ( @ManiOye___ )
قعرِ گمنامیوں میں
Joined June 2016
- Tweets144K
- Following82
- Followers5.5K
- Likes47.6K
Pinned Tweet
جب ہمت ٹوٹنے لگے، حوصلے پست ہونے لگے، ناکامی کا خطرہ سر پر منڈلانے لگے، زمین رہنے کے لیے تنگ محسوس ہونے لگے، اپنے پرائے ہونے لگیں، اس وقت رب کو یاد کریں جو دلوں کو اطمینان بخشنے والا ہے اور پھر سے کمر بستہ ہو جائیں کیونکہ زندگی مسلسل چلتے رہنے کا نام ہے۔
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
فرمانِ الہی☘️
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
تم مجھے یاد رکھو میں تمہیں یاد رکھوں گا
صبح بخیر🥀
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❤️
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
ہماری نشانیوں کے سبب سے تم اور تمہارے تابعدار غالب رہیں گے۔
بےشک
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
لوگوں کو اتنا مذہبی بنادو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کرلیں.... حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کا دن متعین سمجھ کر چُپ رہے ______!!
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
جہاں روضۂ پاک خیرالوریٰ ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے💕
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❣️
#ختم_نبوت
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
لفظوں میں آدھی سے زیادہ تاثیر لہجوں سے آتی ہے بڑی بڑی باتیں کہنے کے بجائے اپنے لہجوں پر غور کریں اور انہیں اچھا کرلیں پھر لوگ آپکو سننا چاہیں گے۔
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
اقبال مسجدِ قرطبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں:
کعبۂ اربابِ فن! سَطْوَتِ دینِ مُبیں
تجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
ہے تہِ گَردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر
قلبِ مسلماں میں ہے، اور نہیں ہے کہیں
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
دامنِ مصطفیٰﷺ سب کی جاۓ پناہ
غم زدوں کے لیے رحمتِ مصطفیٰﷺ
یا خاتم النبینﷺ۔
یا رحمت العالمینﷺ۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیبِۀِ سَیّدِنا مُحَمَّدِِ وَّ عَلیٰ آلِہ وَسَلَّم۔
❤️❤️❤️
🍁 السلام عليكم 🍁
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمدﷺ سے اجالا کردے
💞 صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💞
🍁 صبح بخیر 🍁
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ❤️
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
سانچ کو آنچ نہیں
چور کی ڈاڑھی میں تنکا
بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی
جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں
صبح بخیر 🌺
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
میری سب کوششیں ناکام تھیں
اُس کو منانے کی
کہاں سیکھی ہیں ظالم نے
ادائیں رُوٹھ جانے کی🚶♀️
سبحان راھی 🇵🇰 retweeted
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 💐
دِلوں پر اللہ کی خاص نظر رہتی ہے اس لۓ اپنے دلوں کو گناہوں اور برے کاموں سے سِیاہ مَت ہونے دیں وَرنہ جب مُہر لگ جائے تو انسان کچھ بھی سوچنے سَمجھنے کی صَلاحیت کھُو دیتا ہے..












