Khalid Khan Supari (@SupariKhan) header
Khalid Khan Supari (@SupariKhan) profile picture

Ex D.Secretary Information PTI, Ex-Coordinator to CM, IK Today, Working for Naya Pakistan🇵🇰 With Great Imran Khan ❤️

Peshawar, Pakistan
Joined September 2016
Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)Photo by Khalid Khan Supari (@SupariKhan)
مرشد عمران خان نے میری تمام باتیں غور سے سنی اور ان کے بہتر جوابات دئیے، یہ ہوتا ہے لیڈر جو کہ قتل کی دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ورکرز کیساتھ ملتے رہتے ہیں۔
144
1,189
21
6,728
1,218,577
Khalid Khan Supari retweeted
گھٹیا پن کا مُظاہرہ دیکھیں، کسی کا گھر خراب ہونے پر صرف اُس کی کردارکُشی نہ کرنے کا احسان جتا رہا ہے اور ساتھ میں وہی کام کر بھی رہا ہے کِس چیز کا سکور سیٹل؟؟ اور یہاں ریحام خان کا کیا تعلق؟؟ اور خود کو عمران خان بنا رہا ہے اِس کچرے کے ڈھیڑ کو سپورٹ کرنے والوں پر بھی لعنت
2
2
9
954
Khalid Khan Supari retweeted
تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں اور کارکنان کو مصلحت پسندی کا طعنہ دینا ان کی قربانیوں سے ناانصافی ہے۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، قیادت، عبدیداران اور کارکنان کو مصلحت پسندی کا طعنہ دینا ان کی مسلسل جدوجہد، ثابت قدمی اور قربانیوں سے نانصافی ہے۔ ہمیں ان غیر معمولی حالات کو سمجھنا ہوگا جن میں ہمارے ساتھی اپنے سیاسی مؤقف پر قائم ہیں۔ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بعد ہمارے 13 سے زائد اراکین قومی اسمبلی اور متعدد صوبائی امیدواروں کو محض اس لیے ان کی نشستوں سے محروم کیا گیا کہ انہوں نے عمران خان صاحب کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے نشستوں کی قربانی قبول کی مگر اپنے قائد سے وفاداری پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ بعد ازاں ضمنی انتخابات میں بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر بائیکاٹ کیا اور انتخاب نہیں لڑا۔ کیا وزیراعلیٰ سبیل آفریدی، جنہیں حکومت کے خاتمے اور گرفتاری جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑا، مصلحت پسند تھے؟ کیا حماد اظہر، جنہوں نے تمام تر مشکلات کے باوجود عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑا، مصلحت پسند ہیں؟ کیا فیاض چھجڑا، جن کے نوجوان بیٹے کو مبینہ طور پر اٹھایا گیا، داور کنڈی اور احسن جمال خان جیسے منتخب نمائندوں کی ثابت قدمی کو مصلحت پسندی کہا جاسکتا ہے؟ خیبر پختونخوا میں ہمارے اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمات، گھروں اور حجروں پر چھاپے اور اہل خانہ کو درپیش مشکلات بھی اسی جدوجہد کا حصہ ہیں۔ کیا ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، میان محمود الرشید اور چوہدری اعجاز صاحب نے مصلحت پسندی کی خاطر جیل کی صعوبتیں برداشت کیں؟ وہ قید میں رہ کر بھی عمران خان صاحب کے نظریے اور اپنے سیاسی مؤقف پر قائم ہیں۔ کیا چترال کے عبداللطیف چترالی نے اپنی نشست بچانے کے لیے نظریہ چھوڑا؟ کیا ہمارے معزز اتحادی صاحبزادہ حامد رضا کو کسی نشست یا عہدے کی لالج تھی؟ انہیں قید اور سزا کا سامنا کرنا پڑا اور اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے بھی محروم ہونا پڑا۔ یہ مصلحت پسندی نہیں، سیاسی وابستگی کی خاطر دی جانے والی قربانیاں ہیں۔ خیبر پختون خواہ کے ہمارے ایم این اے ایم پی ایز اج بھی بڑی تعداد میں اغوا ہے اور کوئی پتہ نہیں کہاں ہے۔گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر اضلاع میں ہمارے کارکنان، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنماؤں کو طویل سزائیں سنائی گئی ہیں۔ شبلی فراز، عمر ایوب خان اور خالد خورشید، بلال اعجاز ، احمد چٹھہ سمیت ہماری پارلیمانی قیادت کو مختلف مقدمات میں کئی دہائیوں پر مشتمل مجموعی سزاؤں کا سامنا ہے۔ کیا کوئی یہ سمجھتا ہے کہ جن لوگوں کو دس، بیس، تیس اور بعض مقدمات میں پچاس سے ستر سال تک کی مجموعی سزائیں سنائی گئیں، انہوں نے یہ سب محض ایم این اے یا ایم پی اے کی نشست بچانے کے لیے برداشت کیا؟ کس کو معلوم ہے کہ کون کب تک قید رہے گا؟ ایسے حالات میں ان کی نیت اور سیاسی وابستگی پر سوال اٹھانا یقیناً تکلیف دہ ہے۔ ہمارے ریکارڈ کے مطابق آج بھی تقریباً 1500 کارکنان، منتخب نمائندے، بلدیاتی عبدیداران اور پارٹی ذمہ داران مختلف صوبوں میں قید ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ ان کے نزدیک عمران خان صاحب کے نظریہ اور اصولوں سے وابستگی عہدوں، اقتدار اور ذاتی مفادات سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ ہمیں یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ ہر شخص کے حالات، ذمہ داریاں اور دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے۔ اس فرق کو کسی کی وفاداری یا خلوص کا پیمانہ نہیں بنایا جاسکتا۔ ایم این اے ہو، ایم پی اے ہو، پارٹی چیئرمین ہو یا کوئی عام کارکن، سب بنیادی طور پر عمران خان صاحب کے کارکن اور ایک ہی جدوجہد کا حصہ ہیں۔ جب ایسے لوگوں کی قربانیوں کو نظرانداز کر کے انہیں مصلحت پسندی کے طعنے دیے جاتے ہیں تو یہ الفاظ ان کے دلوں میں تیر کی طرح لگتے ہیں۔ ہمارے معزز اتحادیوں اور سینئر اپوزیشن رہنماؤں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ عوامی سطح پر ایسے تبصروں سے گریز کریں جو اپنے ہی ساتھیوں کی قربانیوں پر سوال اٹھائیں۔ ہم ان کی سیاسی جدوجہد اور تجربے کا احترام کرتے ہیں، لیکن ایسے بیانات سے فطری طور پر ردعمل پیدا ہوتا ہے اور اپوزیشن کے باہمی اعتماد اور اتحاد کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ خدارا، یہ وقت ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے کا نہیں بلکہ ایک دوسرے کی مشکلات اور قربانیوں کو سمجھنے کا ہے۔ اختلافِ رائے ضرور ہو، مگر باہمی احترام اور حقائق کو سامنے رکھ کر۔ ہمیں ایک دوسرے کی کمزوریاں تلاش کرنے کے بجائے ایک دوسرے کی طاقت بننا ہے۔ ہماری مشترکہ ذمہ داری اپنے اتحاد کو مضبوط رکھنا اور تمام تر توجہ اپنے اصل مقصد پر مرکوز کرنا ہے، اور وہ مقصد عمران خان صاحب کی ناحق قید سے رہائی اور اس فسطائی نظام کے خلاف اپنی پُرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد کو جاری رکھنا ہے۔
8
22
2
35
3,021
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
1
3
84
1,802
Khalid Khan Supari retweeted
مافیا کا طریقہ واردات جان کر جیو، سچ جان کر جیو۔۔۔ ایک ہی خبر اور دو مُختلف ریکشن۔ واہ مافیا واہ جو خبر آج نعیم اشرف بٹ نے دی کہ خان حکومت جانے پر خوش تھا، تقریباً تین ہفتے پہلے اسی نوعیت کی بات جاوید چوہدری نے بھی ایک کہانی کی صورت میں بیان کی تھی۔ اُس وقت جاوید چوہدری جیسوں کی بھی اسی بات پر خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے تھے، اسے سہیل آفریدی کے حق میں موڑ کر بھرپور انداز میں سیلیبریٹ کیا جا رہا تھا۔ یہاں تک کہ ثمینہ پاشا جیسے صحافیوں سے اس پر سیلیبریشن کے وی لاگز بھی کروائے جا رہے تھے۔ لیکن آج جب وہی خبر ایک حقیقی ملاقات کے بعد نعیم اشرف بٹ نے دی ہے تو اچانک اُسے ٹاؤٹ اور غدار بنا دیا حالانکہ دونوں صحافیوں کی خبر کا بنیادی نکتہ ایک ہی تھا کہ عمران خان حکومت جانے پر خوش تھے۔ فرق صرف اتنا تھا کہ پہلے خبر ایک خیالی کہانی کی شکل میں سامنے آئی، جو مافیا کے بیانیے کے حق میں تھی، اس لیے اس پر جشن منایا گیا۔ لیکن جب آج اسی بات کی تصدیق ایک حقیقی ملاقات کے بعد سامنے آئی تو خبر دینے والے صحافی کو ہی غدار اور ٹاؤٹ قرار دینا شروع کر دیا گیا۔ یعنی خبر مافیا کے مفاد میں ہو تو قابلِ قبول، بے شک جاوید چوہدری جیسا دے، اور اگر وہی بات ان کے بیانیے کے خلاف چلی جائے تو بندہ غدار بن جاتا ہے۔ واہ رے دوہرے معیار! واہ رے مافیا!
4
8
25
1,380
مطلب آپ مان گئے آپ کی فیملی کو ایجنسیوں نے بھیجا ہے، کیونکہ یہ وہی عتیق شاہ ہے جس نے پروٹوکول کے ساتھ آپ کے خاندان کو یہاں سے نکلوایا، اور ایجنسیاں وہی کیس اس کے پاس لگواتی ہیں جو فیصلہ اپنی مرضی کا لینا ہو 26 ترمیم کے بعد نیچے سے اُٹھا کر پشاور کورٹ کا جج اسے اسی لیے بنایا گیا
18
12
1
22
1,281
اظہر مشوانی نے اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ انسان کو کبھی بھی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے جس پر بعد میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے۔ عمران خان نے جو باتیں کی ہیں وہ پیغامات سب تک پہنچ چکے ہیں۔
الحمدللہ ۔۔ایک اور مشکل خبر اور ایک اور تصدیق🙏 تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخواہ حکومت کےجانےسمیت سب معاملات سےاگاہ تھےاور انہوں نےKPحکومت کےجانےپرکسی افسوس یا مایوسی کا اظہار نہیں کیا @ARYNEWSOFFICIAL
7
5
1
38
11,409
🚨🚨🚨صحافی کا سوال: خیبرپختونخوا حکومت کے ختم ہونے پر عمران خان کا کیا ردعمل تھا؟ سلمان اکرم راجہ: عمران خان تمام معمالات سے واقف تھے اور انہوں نے کسی مایوسی کا اظہار نہیں کیا، بشری بی بی بھی ملاقات میں موجود تھی ان کو اخبارات اور ٹی وی کی سہولیات دی جاتی ہے۔
7
10
1
59
2,440
Khalid Khan Supari retweeted
الحمدللہ ۔۔ایک اور مشکل خبر اور ایک اور تصدیق🙏 تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخواہ حکومت کےجانےسمیت سب معاملات سےاگاہ تھےاور انہوں نےKPحکومت کےجانےپرکسی افسوس یا مایوسی کا اظہار نہیں کیا @ARYNEWSOFFICIAL
اہم ترین عمران خان سےسلمان صفدرکی ملاقات میں خانsbنےKPحکومت کےجانےپرافسوس نہی کیابلکہ کہایہ میرےلیےLiabilityبن گئ تھی،شکایتیں ملتی تھی،جس نےبھی یہ کیااحسان کیا اٹھائسویں ترمیم پرخانsbسےاس سےپہلےہی بات چل رہی ہے انےوالےدنوں میں مزید2،3ملاقاتیں متوقع
7
18
3
119
15,794
الحمداللّٰہ کبوتر چوک اور حیات آباد انڈر پاسز کی تکمیل کے بعد پشتخرہ چوک انڈر پاس پر بھی کام تیزی سے جاری ہے۔ پشاور کے عوام اس عظیم لیڈر عمران خان کا شکریہ ادا کریں، جنہوں نے 2013 کے ویران پشاور کو ترقیاتی یافتہ اور پھولوں کا شہر بنایا۔
(اہلیان پشاور کیلئے بڑی خوشخبری) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر پشاور میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئے 4 انڈر پاس منصوبے شروع کیے جارہے ہیں، دلاذاک روڈ کبوتر چوک، جمیل چوک، پشتخرہ چوک اور کسٹم چوک میں انڈر پاس بنائے جائیں گے۔ مزید انڈر پاس منصوبے زیر غور ہے۔
1
4
1
19
2,124
خان صاحب آپ جیل میں قید ہیں، اور آپ کے دشمنوں سے آپ کے دوست گلے مل رہے ہیں۔ شادیوں میں تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ شریک ہوتے ہیں، اس پر اعتراض نہیں۔ لیکن جب آپ کا لیڈر قید ہو اور آپ اپنے تعلقات بنانے کے لیے جرنیلوں کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوں، تو میں بطور پی ٹی آئی کارکن صرف افسوس ہی کر سکتا ہوں۔
3
7
59
2,386
Khalid Khan Supari retweeted
🚨 *بریکنگ نیوز* *عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت ختم ہونے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا بلکہ کہا جس نے حکومت ختم کردی ہے اس نے مجھ پر احسان کیا ہے، کیونکہ کافی شکایات آرہی تھی، صوبائی حکومت ہمارے لئیے liability بن گئی تھی۔* *بیرسٹر سلمان صفدر نے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کو ملاقات کی تفصیلات شئیر کردی۔* *آنے والوں دنوں میں مذید ملاقاتیں متوقع ہے۔* #imrankhanPTI
2
3
122
Khalid Khan Supari retweeted
اہم ترین عمران خان سےسلمان صفدرکی ملاقات میں خانsbنےKPحکومت کےجانےپرافسوس نہی کیابلکہ کہایہ میرےلیےLiabilityبن گئ تھی،شکایتیں ملتی تھی،جس نےبھی یہ کیااحسان کیا اٹھائسویں ترمیم پرخانsbسےاس سےپہلےہی بات چل رہی ہے انےوالےدنوں میں مزید2،3ملاقاتیں متوقع
29
136
21
1,161
209,309
پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ یا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے ہمارا کوئی رابطہ نہیں، نہ ہی ہمارا ان پر کوئی کنٹرول ہے۔ سلمان اکرم راجہ کا اہم ترین اعلان
1
5
36
1,989
Khalid Khan Supari retweeted
تھریڈ پورے ایک سال سے خاموش تھا روز پی ٹی آئی والوں کو ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گتھا دیکھ کر دل پریشان ہوجاتا کسی حکمت عملی اور پارٹی کو مضبوط کرنے کے بجائے روز غداری والا کھیل، ہر کوئی اپنا بابا اونچا کرنے کے چکر میں، پارٹی کا بیڑہ غرق جن کے ہاتھ میں یہ سب کنٹرول کرنے کی چابی۔
20
11
6
50
6,179
Khalid Khan Supari retweeted
شمس اور ابوذر سے کوئی ہمدردی نہیں۔ سوشل میڈیا میں گروپ بندی اور پیڈ ہونے کا سلسلہ ان لوگوں نے شروع کیا، جس سے پارٹی اور عمران خان کو بہت نقصان ہوا۔۔ لیکن اظہر مشوانی سے بھی سوال ہونا چاہیے؛ اس نے کبھی کسی غریب کو عمران خان سے نہیں ملوایا، جب بھی ملوایا تو صرف ٹک ٹاکرز کو۔ سلمان درانی اور ان جیسے لوگ مشوانی کا ہی ایجاد ہیں۔ اس کے علاوہ، پختونخوا کے سوشل میڈیا کو یار محمد اور عمر فاروق جیسے بزدلوں کے حوالے کیا گیا۔ ان لوگوں نے 10 سال سے زیادہ اقتدار کے مزے لوٹے اور بھاری تنخواہیں لیں، لیکن جب بھی ڈٹ جانے کا وقت آتا ہے، یہ لوگ اپنے اکاؤنٹس بند کر دیتے ہیں۔
علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کے ادوارِ حکومت میں اظہر مشوانی کی جانب سے SMT کے متعدد افراد وزیراعلیٰ ہاؤس میں تعینات کیے گئے، جنہیں لاکھوں کروڑوں کی تنخواہیں، سرکاری گھر، گاڑیاں، مفت پٹرول، دفاتر اور دیگر مراعات ملیں۔ آج حکومت ختم ہوئی مشکل وقت آیا، تو سب غائب ہوگئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دئیے گئے اور پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس چھوڑ دیئے۔ میرا دعویٰ ہے کہ حکومت بحال ہوئی تو یہ لوگ دوبارہ نظر آئیں گے۔ انہیں عمران خان اور پارٹی سے زیادہ اپنے مفادات، گروپنگ اور مراعات کی فکر ہے۔ اظہر مشوانی نے ایسے ہی سانپ ہے صوبے میں پالے ہوئے ہیں اور پارٹی رہنماؤں کو بلیک میل کیا جاتا ہے۔
4
1
1
11
1,614
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
1
63
2,023
Khalid Khan Supari retweeted
تُو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا لسٹیں کس نے دیں؟ مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
17
11
4
41
4,984
Khalid Khan Supari retweeted
پہلی بات یہ کہ میری تو ایک سال سے سبسکرپشن ہی ختم ہے مونیٹائزیشن کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ دوسری بات، میں اس کے باپ تک تو نہیں جاؤں گا لیکن اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ کہے کہ مشوانی مجھے تب سے جانتا ہے جب مروت کا پارٹی میں نام و نشان تک نہیں تھا پھر کیسے یہ الزام لگاتا ہے؟
9
9
2
37
7,014
کیا ہماری پوری جماعت میں کوئی ایسا رہنما نہیں جو تمام قائدین کے اختلافات ختم کروا سکے؟ ایک دوسرے کو اللّٰہ کی رضا کی خاطر معاف کریں، اپنی غلطیوں پر معذرت کریں اور صلح کی طرف بڑھیں۔ سینئرز کا احترام کریں اور جونیئرز کو بھی مناسب اسپیس دیں۔
13
11
1
108
3,731
علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی کے ادوارِ حکومت میں اظہر مشوانی کی جانب سے SMT کے متعدد افراد وزیراعلیٰ ہاؤس میں تعینات کیے گئے، جنہیں لاکھوں کروڑوں کی تنخواہیں، سرکاری گھر، گاڑیاں، مفت پٹرول، دفاتر اور دیگر مراعات ملیں۔ آج حکومت ختم ہوئی مشکل وقت آیا، تو سب غائب ہوگئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دئیے گئے اور پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس چھوڑ دیئے۔ میرا دعویٰ ہے کہ حکومت بحال ہوئی تو یہ لوگ دوبارہ نظر آئیں گے۔ انہیں عمران خان اور پارٹی سے زیادہ اپنے مفادات، گروپنگ اور مراعات کی فکر ہے۔ اظہر مشوانی نے ایسے ہی سانپ ہے صوبے میں پالے ہوئے ہیں اور پارٹی رہنماؤں کو بلیک میل کیا جاتا ہے۔
16
20
5
101
11,984