༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B) header
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B) profile picture

❤️نصرمن اللہ وفتح قریب !❤️

Lahore, Pakistan
Joined May 2019
Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)Photo by ༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ (@Syc0B)
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
یہ بلاک والو کمپین روکنا نہیں چاہئیے، سب لعنت بھیج کر ایک ساتھ اس ٹاوٹ کو بلاک کریں 🖐🏿
577
1,892
48
5,482
89,289
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
اکھ لڑی بدو بدی موقع ملے کدی کدی
51
568
9
1,761
65,393
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
بنوں سے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کا قافلہ اسلام آباد فائنل کال کیلئے روانہ۔ #HistoryInTheMaking #احتجاج_سے_انقلاب_تک
36
1,511
27
5,507
72,394
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
دیر بالا سے ملک گل ابراہیم کا قافلہ اسلام آباد روانہ، عوام کی ایک بڑی تعداد قافلے میں شامل۔ #HistoryInTheMaking #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
52
2,007
50
6,615
82,403
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
حقیقی آزادی کے اس جہاد میں اپنی خوف کی زنجیریں توڑ دیں۔ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
29
642
21
1,664
34,185
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
خوف کے بت ٹوٹ گئے۔ جس موت سے ریاست اپنے شہریوں کو اب تک ڈراتی رہی ہے آج وہی شہری سر پر کفن باندھ کر اپنا آئینی اور قانونی حق لینے کے لیے نکل رہے ہیں۔۔!! #HistoryInTheMaking #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
8
599
3
2,048
22,288
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
یا اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد مانگتے ہیں ۔!!
52
1,233
11
6,470
45,375
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
“اتوار 24 نومبر کو ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ پاکستان کو بنانا ریبلک بنا دیا گیا ہے۔ ملک میں جمہوریت، آئین اور قانون کا جنازہ نکل چکاہے- چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کو ضلعی عدالتوں کی طرح بےاختیار بنا دیا گیا ہے۔ جہاں سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔ پاکستانی قوم اپنی نسلوں کے مستقبل کے لئے 24 نومبر کو نکلے!! مجھے پیغام ملا کہ احتجاج کو دس دن تک مؤخر کر دیا جائے تو مذاکرات شروع کئے جا سکتے ہیں۔ ہمارے مطالبات میں بےگناہ قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ فی الفور قابلِ عمل مطالبہ ہے۔ لیکن لاہور میں قید رہنماؤں کو ڈیڑھ سال سے جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے رکھا ہوا ہے۔ ان کو رہا کرنا سنجیدہ مذاکرات کی طرف مناسب قدم ہوتا۔ ایک سال سے جیل میں ہوں اس دوران مجھے ساٹھ سے زیادہ مقدموں میں ملوث کر دیا گیا۔ کل ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد مجھے رہا کرنے کی بجائے ایک اور بےہودہ مقدمے میں گرفتاری ڈالی دی گئی- اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذاکرات کرنے والی قوتیں سنجیدہ نہیں ہیں۔ احتجاج ہمارا بنیادی آئینی حق ہے- ہم نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے اپنے تین مطالبات رکھے ہوئے ہیں- احتجاج اور مذاکرات جاری رہیں گے- ہم سیاسی لوگ ہیں بات چیت سے ہی آگے بڑھ سکتے ہیں- اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے انڈر ٹرائل لوگوں کو رہا کیا جائے۔ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہو گی تو کوئی سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔ چین اور ہندوستان کو اوور سیز چائنیز اور ہندوستانیوں نے اٹھایا۔ ملک صرف ترسیلات زر سے نہیں سرمایہ کاری سے ترقی کرتے ہیں۔ سمندر پار پاکستانی مجھے پچاس سال سے جانتے ہیں، جب وہ یہ دیکھتے ہیں کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہے تو وہ کیوں سرمایہ کاری کریں گے؟ آپ دیکھیں گے کہ اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کےخلاف تاریخی احتجاج کریں گے۔ ان کو کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی۔ وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں۔” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
822
13,737
197
28,339
482,627
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کی عمران خان کی کال کے حوالے سے قوم کے نام عمران خان کا اہم پیغام:
1,078
8,049
500
18,978
1,207,633
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
With the complete nonexistence of democracy, rule of law, and human rights, Pakistan stands at a critical crossroads today. I appeal to all Pakistanis to rise to the occasion— not only by reaching Islamabad in overwhelming numbers on November 24th, but also by lending your financial support to this cause. To my overseas Pakistanis; make generous contributions to support the struggle for genuine freedom, rule of law, and the return of stolen mandate in Pakistan. Click on the link to contribute now: ptioverseas.com insaf.pk/donate
577
11,747
124
24,718
561,460
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
پبلک سروے ! پاکستانیوں میں زیادہ پسند کی جانے والی خاتون کون ہیں ؟ اپنی رائے ضرور دیں۔ #بشریٰ_بی_بی_کی_جان_کو_خطرہ @TeamPakPower
60
3,602
7
131
76,856
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
لاہور سے لوٹا ہونے والے کی زندگی بہت بری گزرنے والی ہے دیکھ لیں سب عبرت پکڑیں سات نسلیں بھی یہ عزت سے جی نہیں پائے گا اس کا خاندان عمران خان سے غداری قوم سے غداری ہے پاکستان سے غداری ہے
49
1,364
33
1,938
53,744
RT @SirajOfficial: الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی امارت سے استعفی دے دیا ہے۔
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
پاکستانیوں ذرا بتاؤ، ووٹ کسے دے کر آئے تھے ؟ #نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو | @TeamPakPower
163
5,033
33
1,041
107,407
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
ہمیں اکثریت حاصل ہے اور مرکز، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنائیں گے، بیرسٹر گوہر #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
213
5,239
77
21,148
403,426
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
شانگلہ میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام شکست ہار گیا۔۔!! اس نے کل ہمارے بچے شہید کیے ہیں اس کو ایسے نہیں جانے دینا اس کو ہر صورت سزا دلوانی ہے۔۔!!
261
10,044
58
31,928
377,869
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
علی امین خان گنڈا پور کو وزیرِ اعلیٰ نامزد کر دیا گیا✌️
165
3,216
16
17,682
176,813
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
ن لیگ 20 سیٹوں سے اوپر نہیں جاۓ گی
191
3,465
34
19,585
269,416
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
سلمان اکرم راجہ کو عدالت نے فتح قرار دے دیا نوٹیفکیشن جاری الحمدللہ
75
966
11
2,806
27,027
༄м𝐑᭄KasђᎥ✿࿐ retweeted
بولی کا آغاز پچاس کروڑ سے شروع خدا کے لئے ملک کا سودا مت کیجئے گا ملک کے اصل حکمران عوام ہیں باقی سب کا پول کھل چکا ہے
172
3,688
70
12,646
158,922