
I post what I want, not what you expect. 🫡 Web3 ,News, memes, thoughts, opinions & random nonsense. For Crypto & Market Insights Follow @CryptoRoznama
United Arab Emirates
Joined July 2023
- Tweets578
- Following60
- Followers775
- Likes871
آج ہمارے بنائے گئے App نے جو Signals دیے تھے، ان کا Result کیا رہا؟
کس نے Signals کو Follow کیا تھا، کون سا Signal تھا اور اس کا Result کیا نکلا؟ اپنا تجربہ ضرور شیئر کریں۔
Syed Bhai 🪶 retweeted
آج ہمارے بنائے گئے ایپ نے کچھ سگنل دیے تھے انکا Result اور کس نے سگنلز فالو کیے تھے اور کونسا سگنل تھا ؟
یہ سگنل ہمارے ایپ نے بنایا ہے ٹیسٹنگ کیلئے آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
📉 AVAX/USDT Signal
We are taking an entry with low risk just ( -2.00% ) risk. Manage your position size accordingly.
Entry CMP: 8.6300
Stop Loss: 8.4574
TP1: 8.8026
TP2: 8.9752
TP3: 9.1478
TP4: 9.4930
Always DYOR
Follow CRYPTO ROZNAMA on Telegram & X
Telegram: t.me/cryptoroznama
X: x.com/cryptoroznama
دوستو نئے سگنل کیلئے پہلے ریفریش کرے پھر جس سگنل فالو کرنا ہو اس پر کلک کرو وہاں آپ کو ساری ڈیٹیل مل جائیگی
کس قیمت پر اینٹری لینی ہے کِس ریٹ پر سٹاپ لوس اور TP کیا رکھنا ہے
ٹوٹل چار TP ہونگی
لنک
crypto-roznama.ai.studio/
LIKE 👍 Retweet 🔁
Syed Bhai 🪶 retweeted
آج جب مارکیٹ نے کریکشن لیا تھا ہمارے ایپ نے 12 سگنلز دیے تھے ، آپ دوست بھی 2 دن اسکو استعمال کرو اور پھر اپنا feedback دو
سگنل بھی فالو کرو جو یہ آپ کو دے، جو سگنل آپ کو دے اس پر کلک کروگے تو آپ کو اینٹری بھی دیگا اور سٹاپ لاس بھی اور TP وغیرہ بھی
لنک
crypto-roznama.ai.studio/
Like 👍 Retweet 🔁
Syed Bhai 🪶 retweeted
یہ سگنل ہمارے ایپ نے بنایا ہے ٹیسٹنگ کیلئے آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
📉 AVAX/USDT Signal
We are taking an entry with low risk just ( -2.00% ) risk. Manage your position size accordingly.
Entry CMP: 8.6300
Stop Loss: 8.4574
TP1: 8.8026
TP2: 8.9752
TP3: 9.1478
TP4: 9.4930
Always DYOR
Follow CRYPTO ROZNAMA on Telegram & X
Telegram: t.me/cryptoroznama
X: x.com/cryptoroznama
ایک App بنا رہا ہوں، جس کی ابھی Testing جاری ہے۔ ان شاء اللہ اگر یہ کامیاب رہا تو خاص طور پر Beginners کے لیے بہت آسانی پیدا کرے گا۔ ❤️
آج صبح سے مسلسل Testing کر رہا ہوں اور اس میں مزید بہتری لانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ اگلے 3 سے 4 دن میں یہ تیار ہو جائے گا، ان شاء اللہ۔ 🤲
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس Post کو زیادہ سے زیادہ Like اور Retweet کریں، اور ہمارا Telegram Channel بھی Join کریں۔
👇
t.me/CryptoRoznama
Like 👍 Retweet 🔁
اِس بار FOMC میں ریٹ unchanged رہنے کے باوجود بھی مارکیٹ کی صورتحال آپ کے سامنے ہے۔
اسی لیے کہتا ہوں کہ Market Makers ایک ہاتھ سے اشارہ دیتے ہیں اور دوسرے ہاتھ سے وار کرتے ہیں۔ مارکیٹ کی چال کو سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔
ہمیشہ اپنا STOP LOSS tight رکھا کریں۔ مارکیٹ کے Bearish ہونے کی بات میں گزشتہ 2 سے 3 ہفتوں سے کر رہا ہوں، خاص طور پر Altcoins کے لیے۔
اپنے رسک کو ہمیشہ کنٹرول میں رکھیں، کیونکہ مارکیٹ کسی بھی وقت آپ کی توقع کے خلاف جا سکتی ہے۔
ویسے اس خبر کے بعد #PEPE نے اچھی movement دکھائی ہے 👀🐸
میں نے تو ابھی تک Entry نہیں لی، آپ میں سے کسی نے اس خبر پر #PEPE خریدا تھا یا آپ نے بھی اسے Ignore کر دیا؟
Like 👍 Retweet 🔁 follow 🤝
🚨 بریکنگ نیوز
کیا جسٹن سن نے واقعی $PEPE میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے؟ 🐸
ارکام (Arkham) کے ڈیٹا کے مطابق، جسٹن سن کے پاس کل $PEPE ٹوکنز کا تقریباً 2.82% ہے۔ ان 11.85 ٹریلین ٹوکنز کی مالیت تقریباً $51.25 ملین ہے۔
رپورٹ کے مطابق، گزشتہ 10 دنوں میں زیادہ تر ٹوکنز ان کے Wallet میں آئے ہیں۔ اس سے پہلے ان کے پاس تقریباً $267,000 مالیت کے $PEPE تھے۔
اب صرف Binance، Robinhood اور Coinbase کے پاس ان سے زیادہ $PEPE ہیں۔
تاہم، پولونیکس (Poloniex) جسٹن سن کے Wallet سے منسلک ہے، اس لیے ممکن ہے کہ کچھ ٹوکنز نئی خریداری کے بجائے صرف ایک Wallet سے دوسرے Wallet میں منتقل ہوئے ہوں۔
🐸 کیا $PEPE میں بڑا Pump آنے والا ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
Syed Bhai 🪶 retweeted
مکمل معلومات کیسے MEXC سے 25 ڈالر کے XAUT ٹوکن حاصل کر سکتے ہیں ساتھ اضافی Reward بھی حاصل کر سکتے ہیں
ویڈیو دیکھیں اور باقی معلومات نیچے پوسٹ میں 👇
nitter.gq/CryptoRoznama/status/2…
Like 👍 Retweet 🔁
1/6
کیسے آپ MEXC میں اکائونٹ بنا کر 25$ کا XAUT ٹوکن حاصل کر سکتے اور ساتھ ہمیشہ کیلئے 20 فیصد ٹریڈنگ فیس ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں
لنک
mexc.com/campaigns/MEKOL8312…
پوسٹ پسند آئے تو @CryptoRoznama کو فالو کر دینا
باقی معلومات نیچے 👇
Syed Bhai 🪶 retweeted
Agar market stable rahi to mujhe #LIT mein acha Pump nazar aa raha hai. 📈
$2.95 se $3.00 ki range ek achi Buying Zone ho sakti hai.
Jo bhi Entry le, apni Risk Management ke hisaab se le
Note: Binance main SPOT main nahi lehaza MEXC main lena
Aur jo mere link se MEXC account bnaiga 2 benefits hai
$25 ka XAUT + 20% trading fee discount har trade par
👇
mexc.com/campaigns/MEKOL8312…
Like 👍 Retweet 🔁
🚨 بریکنگ نیوز
کیا جسٹن سن نے واقعی $PEPE میں بڑی سرمایہ کاری کی ہے؟ 🐸
ارکام (Arkham) کے ڈیٹا کے مطابق، جسٹن سن کے پاس کل $PEPE ٹوکنز کا تقریباً 2.82% ہے۔ ان 11.85 ٹریلین ٹوکنز کی مالیت تقریباً $51.25 ملین ہے۔
رپورٹ کے مطابق، گزشتہ 10 دنوں میں زیادہ تر ٹوکنز ان کے Wallet میں آئے ہیں۔ اس سے پہلے ان کے پاس تقریباً $267,000 مالیت کے $PEPE تھے۔
اب صرف Binance، Robinhood اور Coinbase کے پاس ان سے زیادہ $PEPE ہیں۔
تاہم، پولونیکس (Poloniex) جسٹن سن کے Wallet سے منسلک ہے، اس لیے ممکن ہے کہ کچھ ٹوکنز نئی خریداری کے بجائے صرف ایک Wallet سے دوسرے Wallet میں منتقل ہوئے ہوں۔
🐸 کیا $PEPE میں بڑا Pump آنے والا ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ 👇
ہے تو یہ ابھیشک میرا پسندیدہ پلیئر پر یہ کیسا شاٹ تھا مارا بھی نہیں اور چکا ہوگیا 😆
#six
صبح بخیر دوستو! ☀️
ایک بات یاد رکھنا، کوئی کچھ بھی کہے، مارکیٹ ابھی بھی Bearish ہے۔ کل رات کی پوسٹ میں نے کہا تھا کہ یا تو NEAR میں پروفٹ بک کرو یا 6 سے 7 فیصد منافع محفوظ کرکے STOP LOSS لگا دو۔
اب بس ایک کام کرنا ہے، آپ نے جذباتی نہیں ہونا۔ باقی جتنے بھی GURU ہیں، اللہ سب کو خوش رکھے، لیکن ان کے فالوورز STUCK ہو جائیں گے، کیونکہ انہوں نے Bull Run کا دعویٰ کیا تھا۔ میں نے TOP پر ہی کہا تھا کہ میں اپنی ہولڈنگز بیچ رہا ہوں اور یہاں سے مارکیٹ نیچے جا سکتی ہے، کیونکہ بہت سارے کوائنز 2X اور 3X ہو چکے تھے۔
اب جب بھی ہم نے خریدنا ہے، Limit Orders لگا کر ہی خریدنا ہے۔ پچھلے آرڈرز لگے رہنے دو، بس ان میں تھوڑی تبدیلی کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ کچھ نئے آرڈرز بھی دے رہا ہوں۔
آپ کون سے آرڈرز لگائیں گے؟ 👇
• INJ: 6.850
• AVAX: 8.220
• DASH: 45.00
• HYPE: 68.00
• SOL: 95.00
• QNT: 172.00
• ZEC: 1,065.00
• NEAR: 4.110
• PENGU: 0.0067
پچھلی پوسٹ کی طرح اس پوسٹ پر بھی اپنی محبت اور سپورٹ دکھاؤ۔ خوب شیئر کرو، لائک کرو اور کمنٹ کرو۔ ❤️
ہمارا Telegram بھی جوائن کرو، اکاؤنٹ پر پن کی گئی ویڈیو دیکھو اور $25 کا REWARD بھی حاصل کرو۔
t.me/CryptoRoznama
لائک 👍 ریٹویٹ 🔁
Hey @grok, did Nathan Yaho share this? And what exactly is he trying to prove with it? 🤔
Syed Bhai 🪶 retweeted
شب بخیر دوستو
سب سے پہلے تو معذرت میں ذرا شادی مصروف ہوں کل بھی مصروف رہونگا اور آپ کو بروقت اپڈیٹ نہیں دے رہا
اور مارکیٹ ڈپ سے پہلے جو کہا تھا آپ کہ بھائی نے ویسے ہی ہوا
کچھ کوائن بتائے تھے کہ Limit Order لگا لو اس NEAR BUY ہوا تھا اور QNT ہم نے 172 آرڈر لگایا تھا اور 173 سے واپس ہوا
بار حال اس وقت NEAR میں بھی قریباً 8 فیصد تک منافع ہو رہا ہے اگر کسی نے لیا ہو اگر آپ پروفٹ بک کرنا چاہے تو بھی کر سکتے ہیں یا 6 سے 7 فیصد منافع محفوظ کر کے STOP LOSS لگا دو
اب بتاؤ کس کس نے لیا تھا ؟
ہمارا ٹیلیگرام لازمی جوائن کریں
t.me/CryptoRoznama
LIKE 👍 Retweet 🔁
دوستو،میں یہاں تک Wait کروں گا۔ ضروری نہیں کہ روز روز Trade لی جائے۔ ہو سکتا ہے Price یہاں تک آئے ہی نہ، لیکن میں نے یہ Limit Orders لگا رکھے ہیں۔ اگر اچھی Entry ملی تو Trade بھی لیں گے۔
آپ کیا کر رہے ہیں؟ Trading، Holding یا اچھے وقت کا Wait؟ یا آپ نے بھی Limit Orders لگا کر چھوڑ دیے ہیں؟ 👇
📌 My Limit Orders:
• INJ: 6.850
• AVAX: 8.220
• DASH: 41.00
• HYPE: 65.00
• SOL: 95.00
• QNT: 172.00
• ZEC: 1,065.00
• NEAR: 4.360
شب بخیر دوستو
سب سے پہلے تو معذرت میں ذرا شادی مصروف ہوں کل بھی مصروف رہونگا اور آپ کو بروقت اپڈیٹ نہیں دے رہا
اور مارکیٹ ڈپ سے پہلے جو کہا تھا آپ کہ بھائی نے ویسے ہی ہوا
کچھ کوائن بتائے تھے کہ Limit Order لگا لو اس NEAR BUY ہوا تھا اور QNT ہم نے 172 آرڈر لگایا تھا اور 173 سے واپس ہوا
بار حال اس وقت NEAR میں بھی قریباً 8 فیصد تک منافع ہو رہا ہے اگر کسی نے لیا ہو اگر آپ پروفٹ بک کرنا چاہے تو بھی کر سکتے ہیں یا 6 سے 7 فیصد منافع محفوظ کر کے STOP LOSS لگا دو
اب بتاؤ کس کس نے لیا تھا ؟
ہمارا ٹیلیگرام لازمی جوائن کریں
t.me/CryptoRoznama
Like 👍 Retweet 🔁
Syed Bhai 🪶 retweeted
Bybit WSOT 2026 is coming!
One of the world’s biggest trading competitions kicks off on October 29, with a massive $10 million USDT prize pool!
I’m building my squad and inviting my entire trading community to join me! Let’s compete together, climb the leaderboard, and aim for the top.
Join my squad and let’s win together!
partner.bybit.com/b/158024
#Bybit #WSOT2026 @Shafique903 @JafferKOL






















