
@SyedMMehdi has been withheld in PK in response to a legal demand. Learn more.
Lahore, Punjab, Pakistan
Joined September 2009
- Tweets95.1K
- Following1.7K
- Followers7.7K
- Likes381K
Pinned Tweet
آو کہ ایک دوسرے کو انسان سمجھتے ھیں ۔!
بھائی سمجھتے ھیں، مسلمان سمجھتے ھیں ۔!! – at Punjab, Pakistan
Syed M Mehdi retweeted
President Pezeshkian visits the burial place of the martyred Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Seyyed Ali Khamenei
Syed M Mehdi retweeted
Iranian pilgrims warmly welcome President Pezeshkian at the sacred shrine of Imam Reza ع in Mashhad۔
This is how a leader should be loved by his people.❤️🇮🇷 🇮🇷
Syed M Mehdi retweeted
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! آپ کے پاس نیک اور بد ہر طرح کے لوگ آتے ہیں، کاش آپ امہات المؤمنین کو پردے کا حکم دے دیں۔" اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے آیتِ حجاب نازل فرمائی۔
صحیح بخاری، حدیث نمبر 4790 (تفسیرِ سورۃ الاحزاب)
#مولاعلی #علی #علي_بن_أبي_طالب ع
Syed M Mehdi retweeted
غالباٌ مولانا فضل الرحمان پارک ویو سٹی لاہور میں قیام پذیر ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو آج لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرنا تھا۔ لاہور پولیس نے پارک ویو سٹی لاہور کے داخلی اور خارجی رستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ پارک ویو سٹی لاہور کے ہزاروں رہائشی بھی محصور کر دیے گئے ہیں۔
یہ عزیز میاں قوال کی آخری قوالی ہے
قم المقدس میں قوالی کے دوران اشکبار رہے دوران قوالی ہی طبیعت ناساز ہوئی اور خالق حقیقی سے جاملے ۔
Syed M Mehdi retweeted
The Imām 'Alī Mosque in Najaf, Iraq, has ornate domed ceilings, large glass chandeliers, marble columns, bejeweled walls, carved doors, and beautiful rugs.
The reflections on those shiny elements give it a deeply magical appearance.
Syed M Mehdi retweeted
ناصر مدنی محافظ رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم جناب ابوطالب علیہ السلام کی زوجہ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا کے فضائل بیان کرتے ھوئے۔
جب مولا علی علیہ السلام کی والدہ فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا کی وفات ھوئی تو رسول خدا قبر میں اترے اور ایسے روئے جیسے سگی ماں کی وفات ھو ۔ فرماتے آج میری ماں کے بعد محمد ص کی ماں کی وفات ھوئی ھے ۔ دنیا میں ایسی چچی مجھے دکھاؤ جسکے لئے بھتیجا قبر میں اتر کر روئے اور کہے کہ آج میری ماں مری ھے ۔
چچیاں تو فریج کو ھاتھ نہیں لگانے دیتیں ۔
ناصر مدنی
Syed M Mehdi retweeted
سب سے گزارش ہے کہ @MirMAKOfficial بھائی کیلئے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بحق محمد ص و آل محمد علیہم السلام أجمعين













