Replying to @UN
@un @hrw @amnestyusa @amnesty @Pontifex @Europarl_EN @FRANCE24 @AlJazeera @SkyNews @MbSofKSA @RTErdogan @OIC_OCI @OICatUN @Declaracion @UNHumanRights @humanrights1st @UNHumanRightsW
Replying to @KremlinRussia_E
@KremlinRussia_E @mfa_russia @un @hrw @XiJinping_Chin @Xi_TheLeader @ChinaEUMission @princebinsalman @MbSofKSA @RTErdogan @rterdogan_ar @trpresidency @MuhyiddinYassin Life and death are in the hand of Allah Almighty but all of you highly respected personality should try hard to
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
انتہائی احم 🚨🚨🚨
عمران خان صاحب 70 سال کی عمر میں پاکستان کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عاصم منیر اور عدالتوں کی ایماں پر اغوا کیا تھا اور اب انہیں زہر کھلایا جا رہا ہے
کیا کھلایا جا رہا ہے سلو پوزیشننگ ہو رہی ہے کسی کو نہیں پتہ
اور عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے
انہیں بیمار کیا جا رہا ہے
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
اسٹبلشمنٹ کی طرف سے مولانا کے ڈنگ ڈانگ پر حملے کے بعد اب ان کے بیٹے کی مبینہ نازیبا ویڈیو جاری کر دی گئی
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر
سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
عمران خان کو مینٹلی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کو کیا کھلایا جا رہا ہے؟ وہ بالکل صحت مند اور تندرستتھے جب عاصم نے اغوا کیا تھا ۔ اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور مریم نواز زرداری خاندان ہیں۔عاصم منیر ہوگا
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عوام کے پاس دوسرے وقت کا کھانا نہیں ۔ لیکن جنرل صاحب کو جہاز چاہئے, واہ!!!👏💔
آج کے فارم 47 کے وزیر دفاع خواجہ آصف پارلیمنٹ کے فلور پر کہتے رہے ہیں ۔ کہ فوج نے ایک جنگ نہیں جیتی ۔ فیک وکٹری ڈیکلئیر کرتے رہے ہیں ۔ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر انہوں نے ڈھاکہ میں کیا ۔ایک انچ فتح نہیں کی, آدھا ملک ہار گئے ۔ دوسری طرف جنرلز ماہانہ کروڑوں روپے کی مراعات لے رہے ہیں ۔ اور اب 15 ارب روپے کے لگژری جیٹ بھی چاہئے ۔ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق, 48 فیصد پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں ۔ دوسرا وقت کا کھانا بھی ان کے پاس نہیں ۔ لیکن جنرلز کو جہاز چاہئیں ۔ شہباز گل 🚨
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : کینگ ایڈورڈ کالج ۔ DGISPR ایک خاتون کے ہتھے چڑھ گئے ۔!!!🔥🔥🛑
جب ڈی جی IsPR وہاں سے وآپس جارہے تھے, تو وہاں کوریڈور میں ایک خاتون سٹوڈنٹ کے ڈی جی IsPR ہتھے چڑھ گئے تھے ۔ اس سٹوڈنٹ نے نقاب کیا ہوا تھا ۔ انہوں نے ڈی جی IsPR سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں بھی ماں, بہن, بیٹی ہوگی ۔ یہ آپ نے جو عدت/ نکاح کا کیس بنوایا تھا ۔ اور پھر آپ کے ڈیپارٹمنٹ ISI نے اس کے اوپر اتنا گند اچھالا تھا, کیا آپ کو اس کے اُوپر شرمندگی ہے,؟ کیا آپ اس کے اُوپر معافی مانگتے ہیں,؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ, وہ غلط ہوا تھا,؟ وہ خاتون سٹوڈنٹ نے کہا کہ میں کوئی پولیٹیکل بات نہیں کر رہی ۔ میں نہ ہی پی ٹی آئی/ عمران خان کی spokesperson ہوں ۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے یہ بات کر رہی ہوں ۔ کہ آپ کو ذرا خیال نہیں آیا,؟ آپ کے گھر میں بھی عورتیں ہوں گی ۔ یہ آپ نے کس طرح کا کیس بنوایا تھا,؟ اس کے اُوپر ڈی جی IsPR نے کہا کہ, ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ کیس عدالت میں بنا تھا ۔ سٹوڈنٹ نے کہا سب کو پتہ ہے کہ, آپ کا اس سے لینا دینا ہے یا نہیں ۔ اور ساتھ ہی انہوں نے اگلا میزائل ڈال دیا کہ,اب آپ مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں بھی ایسی ہی گندی باتیں کر رہے ہیں ۔ تو آپ کا اسکرپٹ ہمیشہ ایسی چیزوں پر ہی کیوں ہوتا ہے,؟ اس سے تو فوج کے ادارے کو نقصان پہنچتا ہے ۔ آپ کی عزت میں کمی آتی ہے ۔ میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہی ہوں ۔ بہرحال ڈی جی IsPR کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔ وہ کبھی ادھر دیکھتے رہے, کبھی اُدھر دیکھتے رہے ۔ اور پھر وہاں سے چلتے بنے ۔ کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا, ۔ شہباز گل 🔥🚨
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
بشریٰ عمران کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو۔۔۔۔۔
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ہیلو غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین: سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، مصر، ترکیہ، اردن اور پاکستان!
میں تم سے مخاطب ہوں۔
غزہ بارشوں کے گندے اور سیلابی پانی میں ڈوب رہا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس اب سوائے کمزور اور عارضی خیموں کے کچھ نہیں بچا۔ وہ بارش، سردی، بیماری اور اذیتوں سے دوچار ہیں۔ اسرائیل نے ان کے گھروں پر بمباری کرکے انہیں ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔
آپ آخر کب تک خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟
کیا آپ اب کوئی ٹھوس اور بامعنی قدم اٹھائیں گے؟
کیا آپ ان فلسطینیوں کو، جنہوں نے اپنا سب کچھ کھو دیا ہے، چھت، صاف پانی، نکاسی و صفائی کی سہولیات اور زندگی کی بنیادی ضروریات فراہم کرنے کے لیے مالی وسائل مختص کریں گے؟
یا اپنی ساری دولت ٹرمپ کے قدموں میں رکھ دیں گے؟
کیا آپ میں اب بھی کچھ انسانیت باقی ہے؟
کیا مسلمانوں کی بھائی چارے کی کوئی رمق باقی ہے؟
آخر کتنے مزید فلسطینیوں کو تکلیفیں برداشت کرنا ہوں گی، تب جا کر تم لوگ مدد کے لیے آگے بڑھو گے؟
تم ٹرمپ کے ساتھ چڑھ چڑھ کر بیٹھتے تھے اب تم کدھر مر گئے ہو؟
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
برائے مہربانی اِنکا کا اکاؤنٹ ضرور فالو کریں ان کی ٹویٹس کو ری ٹویٹ کریں
خدیجہ خان بہت بہترین لکھتی ہیں اور بہت اچھے ائیڈیاز ہوتے ہیں۔۔
ہم لوگ اپنے بہترین لوگوں کو بحثیت پاکستانی ککبھی سپورٹ ہی نہیں کرتے خدا قسم یہ چیز میں نے کسی دوسرے ملک کے لوگوں میں نہیں دیکھی۔
اگر آپ اچھے لوگوں کو انکے کام کو جانتے ہیں تو لازم پروموٹ کریں ۔۔
پاکستانیوں وقت آ گیا ہے کہ پورے پاکستان کو بند کیا جائے۔
نہ باہر نکلا جائے نہ ہی کسی کو نکلنے دیا جائے۔
زندہ معاشرے سمندر پار بھی مظالم ہونے پر مضطرب ہو جاتے ہیں۔ انسانیت کے نام پر۔
آپ کے اپنے ملک میں ، آپ کے معاشرے کے بہترین افراد پر بدترین مقام ڈھائے جا رہے ہیں۔ جمہوریت پر ڈاکہ اور انصاف کو دیوار میں چنوا دیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کی قبریں کھودی جا چکی ہیں۔
اب ہر پاکستانی پر فرض ہے کہ اس نظام کے خلاف کھڑا ہو۔
ہمارے مطالبات بہت واضع ہیں:
1۔ عمران خان، انکے مظلوم خاندان اور معصوم سیاسی اسیران ماہرنگ بلوچ، ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ سمت فوری طور پر رہا کیا جائے
2۔ سہیل آفریدی، سپیکر بابر سواتی اور باقی اغوا ایم این ایز، ایم پی ایز کو فوری طور پر رہا کر کے کے پی کی جمہوری حکومت فورا بحال کیا جائے۔
3۔ کشمیر اور کے پی میں فوری طور پر قوم مخالف عسکری آپریشن بند کیے جائے۔
آپ کسی بھی شعبے سے وابستہ ہو، اپکی پہلی ترجیح انسانیت اور انسانی حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے اگر آپ خود کو انسان تصور کرتے ہیں۔
@PTIofficial @PTIKPOfficial @thebilal_ai @AshuftaaSar @oxwali @FrankfurtPK @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi @UKPTIOfficial @tabishfarooq22 @EmanTahirSadik @SaraMirGilgity @KaliwalYam @Matiullahjan919 @MoeedNj @QasimKhanSuri @pirate_smurf @HaqeeqiLiberty1
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
سلمان صفدر کہتے ہیں 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی کہ 2 نومبر کے دن میری عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے اور عمران خان کے کہنے پر انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید الجھن اور پریشانی کا شکار دکھائی دیں بشریٰ بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ مصنوعی روشنی برداشت کر سکتی ہیں اور بغیر چشمے کے وہ اپنی آنکھیں کھول بھی نہیں سکتیں بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دی بینائی شدید متاثر ہو چکی تھی عمران خان بھی بگڑتی بینائی کو لے کر پریشان دکھائی دیے
اسدطور
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
ہر بندہ بار بار یہی سوال کرے عمران خان کو کیسے بیمار کیا ہے کیا کیا ہے عمران خان کے ساتھ اتنا صحت مند انسان جو زندگی میں کبھی بیمار نہیں ہوا
اخر کیا کیا ہے کیا کر رہے ہیں عمران خان صاحب کے ساتھ
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟
فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔
پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟
تنخواہ کے لیے چلائی
پلاٹ کے لیے چلائی
مراعات کے لیے چلائی
RT @RoymukhtarRoy: وہ جہادی تنظمیں کہاں مر گئیں کہ جنہوں نے کشمیر کے نام پر دنیا بھر سے اربوں روپے چندہ لیا ؟؟
کشمیریوں کے لڑنا تو دور کسی…
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان:
"مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔"
– روبینہ خان
یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کچھ گھنٹے پہلے "ایکس" پر ایک اشتہار دیا ہے کہ جو کوئی ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور سائنسدانوں کے بارے میں اطلاعات دے گا اسے امریکہ منتقل کیا جائے گا اور 20 ملین ڈالرز تک انعام دیا جائے گا۔
ایک سپرپاور کی یہ حرکات شرمناک اور خوفناک ہے۔ شرمناک اس کی بےبسی کی وجہ سے اور خطرناک لوگوں کی زندگیاں غیر ذمہ دارانہ حرکت کی وجہ سے۔
اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کو ابھی کچھ زیادہ معلوم نہيں ہے۔ یہ فقط سائنسدانوں کو ڈھونڈ کر مارنے کے چکر میں ہیں۔ لعنت!
Syed KAZIM Raza 🇵🇰 دشمن اہل بیت دور رہیں retweeted
غزہ میں اسرائیل نے سب مکان تباہ کر دیے ہیں۔ لوگ ٹینٹوں میں زندگی بسر کرتے ہیں۔ بارش ہوئی تو ٹینٹ ڈوب گئے۔ اتنی سردی میں فلسطینی بچے اور عورتیں بے یارو مددگار پڑے ہیں۔
فلسطینیوں کے ساتھ عربوں نے جو کچھ ہونے دیا ہے اب انہيں اس کی قدرت کی طرف سے سزا ملے گی۔ سب سے کڑی سزا سب سے امیر ملک کے حکمرانوں کو ملے گی۔
اسرائیل کو اجازت دی جائے تو وہ سب مسلمان ملکوں کو یہی حال کرنا چاہے گا۔ ایران کمزور ہوتا تو ایسا ہی کرتا۔



















