SyedaShah (@SyedaShahOnly) header
SyedaShah (@SyedaShahOnly) profile picture

No Dms No details No Questions Just Random person

Punjab, Pakistan
Joined January 2026
Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)Photo by SyedaShah (@SyedaShahOnly)
2
14
532
کچھ اور مانگنا میرے مسلک میں کفر ہے لا اپنا ہاتھ دے میرے دست سوال میں
6
18
269
Yes
Maturity is choosing peace over attention
3
14
469
A woman who can walk away from a man she loves for the sake of her peace has already won a war no one else can see.
4
1
21
569
ہاں اُس کا تعلق تو پُرانا ہے میرے ساتھ برتاؤ مگر پیشہ ورانہ ہے میرے ساتھ رکھنا ہے مجھے دل میں تو پھر دو کی جگہ رکھ جو مجھ میں ہے اُس نے بھی تو آنا ہے میرے ساتھ
2
21
454
اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار کہ گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے اور جس دن اسے بتایا کہ وہ سب سے خاص ہے اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے
4
14
303
کیا غضب شخص ھر بات پکڑ لیتا تہا ایک ملاقات سے اوقات پکڑ لیتا تہا اب میرا نام بھی لینے سے وہ کرتا ھے گریز وہ جو محفل میں میرا ھاتھ پکڑ لیتا تہا
5
1
22
443
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
1
1
1
15
185
مجھ کو ملاح نے پھینکا تھا کبھی پانی میں آج کل بہتا ہے دریا میری نگرانی میں ڈر رہا ہوں کہ مجھے چھوڑ کے جانے والا اپنا دشمن ہی نہ بن جائے پشیمانی میں یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے میاں میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں
3
1
21
422
ہم نے چپ رہ جو اک ساتھ بتایا ہوا ہے وہ زمانہ مری آواز میں آیا ہوا ہے غیر مانوس سی خوشبو سے لگا ہے مجھ کو تو نے یہ ہاتھ کہیں اور ملایا ہوا ہے
5
1
1
21
616
وہ منہ لگاتا ہے، جب کوئی کام ہوتا ہے جو اس کا ہوتا ہے ، سمجھو غلام ہوتا ہے کسی کا ہوکے دوبارہ نہ آنا میری طرف محبتوں میں حلال وحرام ہوتا ہے۔
4
1
15
336
آیا ہے ابر یاد کا بھٹکا ہوا اِدھر تھوڑا سا دل کے دشت میں سایہ ہوا تو ہے اب اور کیا خراج محبت کو دیں گے ہم داؤ پہ اپنا آپ لگایا ہوا تو ہے
1
1
1
19
402
SyedaShah retweeted
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
3
18
253
ہمیشہ الوداع کہنے کا حوصلہ رکھیں، کیونکہ ہر شخص ہمیشہ ساتھ رہنے کے لیے نہیں آتا۔ خوش فہمیاں انسان کو حقیقت سے دور اور خودداری سے بہت نیچے لے جاتی ہیں۔ کبھی کبھی کسی کو روکنے کے بجائے خاموشی سے رخصت کر دینا ہی اپنی عزتِ نفس بچانے کا آخری راستہ ہوتا ہے۔
3
1
14
361
Louder
let it hurt until it doesn't
9
121
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اس کے لیے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے !
1
1
17
204
Finally,,,,,
2
16
298
I will be seeing you soon and it will be better than anything else.
14
272