تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk) header
تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk) profile picture

(سب کچھ اللہ ہی سے ہوتا ہے۔ اللہ کےغیر سےکچھ بھی نہیں ہوتا)

Pakistan
Joined May 2020
Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)Photo by تبلیغی_جماعت_پاکستان (@TablegiJamat_Pk)
ساؤتھ افریقہ کے لیجنڈ کرکٹر ہاشم آملہ رائیونڈ اجتماع میں شرکت کیلئے پہنچ گئے!رپورٹ کے مطابق ساؤتھ افریقن کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں ہاشم آملہ کو وہاں کے پورے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم کی ذمہ داری سونپی ہے، جس کی وجہ سے ان کا پورا شیڈول انتہائی مصروف ہے۔ لیکن دین کی محبت دیکھیے ۔۔۔
7
28
126
2,558
کہ وہ ان تمام تر اہم ترین مصروفیات سے وقت نکال کر خصوصی طور پر تین دن کے لیے ساؤتھ افریقہ سے پاکستان رائیونڈ پہنچے ہیں۔ ان کا یہ کوئی پہلا سفر نہیں ہے، بلکہ وہ ہر سال باقاعدگی سے اس عالمی اجتماع میں شرکت کے لیے پاکستان آتے ہیں اور وہاں عام لوگوں کے ساتھ عاجزی سے وقت گزارتے ہیں۔
3
135
انڈیا سالانہ تبلیغی اجتماع (جس میں تقریبا 25 لاکھ لوگوں نے شرکت کی) اختتامی دعا کا خوبصورت منظر
1
30
1
101
1,721
یہ تین سورتیں 3 بار صبح 3 بار شام روزانہ پڑھے اللہ تمہاری ساری ضروریات پوری کر دے گا بیان حاجی عبدالوہاب صاحب رحمہ اللہ
7
156
3
529
18,684
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🥲 تبلیغی مرکز مردان کے امیر، مولانا حبیب الحق صاحب وفات پا گئے۔ نماز جنازہ اج شام 6 بجے مردان مرکز میں ادا کی جائے گی تاریخ 24 اکتوبر 2026ء بروز ہفتہ
1
11
769
*رائیونڈ_اجتماع_پر_جانے_والو ۔📢 پنڈال میں رات کو کافی سردی پڑتی ہے جبکہ سموگ بھی آدھے دن تک ٹھہری رہتی ہے، لہذا اجتماع پر جانے والے سردی سے بچاؤ کی چادر کمبل وغیرہ لے جانا مت بھولیں۔البتہ دن کے وقت اب بھی تھوڑی سی گرمی ہوتی ہےجزاک اللہ۔۔۔۔۔
1
6
25
832
مولانا خورشید صاحب رائیونڈ مرکز پاکستان
1
2
19
810
الحمد للہ
1
1
30
1,153
باجوڑ ایجنسی میں 30 سال بعد تبلیغی اجتماع کا خوبصورت منظر اللہ سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس اجتماع کو باجوڑ کے لوگوں کیلئے دنیا و آخرت کی کامیابی اور خیر کا ذریعہ بنائے آمین
3
30
209
3,158
دروش تبلیغی اجتماع کا دعا کے بعد خوبصورت منظر ماشاء اللہ
6
66
957
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع 2026 تبلیغی مرکز رائے ونڈ پاکستان
1
14
722
لورالائی تبلیغی اجتماع سے 1100سو جماعتیں نکلی ہیں ماشاءاللہ ، اللہ قبول فرمائے
2
28
805
دیر صاحب آباد تبلیغی اجتماع کا پہلا حصہ مکمل دوسرا حصہ کل سے شروع ہوگا
8
64
987
تبلیغی اجتماع پولو گراؤنڈ لوئر چترال کے دوسرے دن کا خوبصورت منظر
1
11
71
1,057
جلدی سوو اور جلدی اٹھو
9
52
1,422
تبلیغی جماعت والے کون ہیں۔؟
12
65
1,052
Maulana Tariq Jamil has been awarded an Honorary Doctorate by the American International Theism University, Florida, USA,in recognition of his outstanding contributions to Dawah and Islamic outreach. The degree was conferred by Dr.Ehab El Shamy,Vice Chancellor of the university
1
7
31
955
چترال سٹی تبلیغی اجتماع پولو گراؤنڈ چترال میں 20 ستمبر کو منعقد ہوگا احباب ضرور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا
4
11
813