Tanveer (@Tanveer_here) profile picture

ex Army lover . i ❤ imran khan

Joined December 2020
Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)Photo by Tanveer (@Tanveer_here)
قوم کو مبارک ہو۔ احسن اقبال صاحب فرما رہے ہیں کہ ابھی تو ہمارے پاس تنخواہیں اور پینشن دینے کے بھی پیسے نہیں، البتہ ہم سال 2047 تک ترقی کر کے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ 😂🤣
703
3,920
190
11,210
317,902
ہمیں یہ شخص کسی صورت قبول نہیں ۔۔۔۔۔ سب لوگ یہ ٹویٹ کریں 🚨🚨
163
3,606
58
5,839
91,905
اقتدار پہ اصل کنٹرول تو اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہوتا ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کو عالمی دباؤ سے بچنے کیلئے ماسک لگانے کی ضرورت پڑتی ہے پچھلے 40 سال سے یہ ماسک پیپلز پارٹی اور ن لیگ فراہم کر رہے ہیں عمران خان نے ماسک بننے سے انکار کیا تو نکال دئے گئے اب اسٹیبلشمنت کیلئے مسئلہ یہ بن گیا ہے کہ ماسک تب تک ہی کارامد ہوسکتا ہے جب تک اسکی کوئی عوامی مقبولیت بھی ہو دونوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ عوامی سطح پہ ختم ہوچکی ہیں اور اسٹیبلشمنت ماسک کے بغیر آپریٹ نہیں کرسکتی کیونکہ ان میں تنقید برداشت کرنے کا مادہ نہیں ہے وہ 76 سال سے بغیر کسی تنقید کے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور گالیاں سیاستدان بخوشی کھا رہے ہیں جسکے بدلے ایون فیلڈ فلیٹس اور سرے محل کی طرح کچھ بیرون ملک جائیدادیں اور کاروبار کرنے کی اجازت مل جاتی ہے اور یہ اس تنخواہ پہ راضی ہیں۔
130
1,795
27
5,621
92,341
MNA اقبال آفریدی کا بیان
81
1,479
21
4,927
99,242
میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں لیکن ایک بات واضح کر دوں خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا اور اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو کوشش کر سکا کروں گا۔ میں قومی اسمبلی کی نشست کے حوالے سے حلقے اور قبیلےکے لوگوں کواعتماد میں لوں گا۔ میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا گیا ہے غلط فہمیاں پیدا کی گئی ہیں،میں کوشش کروں گا لیڈر سے ملکر اپنا موقف انکے سامنے پیش کروں اور میں انہیں مطمعن کرنے کی کوشش کروں گا اگر وہ مطمعن نہ ہوئے تو سیٹ انکی امانت ہے اسی وقت واپس لوٹا دونگا۔ مجھے یقین ہے میرا لیڈر جلد رہا ہوگا۔ پارٹی کے اندر کسی لیڈر یا کارکن کی میرے کسی فعل سے دل آزاری ہوئی ہو تو تہہ دل سے معذرت خوا ہوں۔ امید کرتا ہوں پارٹی رہنما میرے خلاف بیان بازی سے گریز کریں گے تاکہ باہمی احترام کے اصول پامال نہ ہوں۔ اور کیونکہ میرے کوئی سیاسی عزائم نہیں لہذا اس فیصلے کا میرے مستقبل پر مثبت یا منفی اثر نہیں پڑے گا لیکن مجھے افسوس رہے گا کہ مجھے باضابطہ سنے بغیر میرے خلاف یکطرفہ فیصلہ صادر کر دیا گیا۔ اللہ پاکستان کا خان صاحب کا اور پی ٹی آئی کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
2,551
3,320
418
16,783
716,799
خبر یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی قیادت بلامقابلہ سینٹرز منتخب کروانے کا فارمولے پر کام کر رہی ہے۔ اس فارمولے کے تحت پی ٹی آئی کی قیادت تین نشستیں صوبے میں اپوزیشن کو دینے پر کام کر رہی ہے۔ صوبائی قیادت کی یہ تجویز ہے کہ ایک نشست ن لیگ، ایک پیپلزپارٹی اور ایک جے یو آئی ف کو دے کر بلامقابلہ انتخاب کروا لیا جائے۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ جہاں پی ٹی آئی کم از کم دس نشستیں حاصل کر سکتی ہے وہاں تین ارب پتیوں کے حق میں نشستیں چھوڑی جارہی ہیں؟؟؟
83
750
46
2,181
122,026
شعیب۔ سروسز ہسپتال لاہور میں وائپر، کیمرے ہے میک اپ لے کر پہنچو فٹا فٹ۔ 👌
125
2,007
55
6,975
168,937
نیو یارک ٹائمز کا دعوہ ہے کہ اسامعیل ہانیہ کو قتل کرنے کیلئے جس دھماکہ خیز مواد کا استمعال کیا گیا وہ 2 مہینے پہلے سے اس بلڈنگ میں پلانٹ کیا جاچکا تھا اور اس بم کو ریموٹ کنٹرول سے ڈیٹونیٹ کیا گیا
38
616
7
2,227
41,155
کوئی بتا سکتا ہے کہ اس نوجوان کا کیا قصور ہے؟ عجیب درندگی ہے۔
768
3,058
127
7,400
246,221
شاندانہ گلزار کا ڈیل ڈیل کا نام لینے والوں کو زبردست جواب... عمران خان شیر کا بچہ ہے وہ کبھی ڈیل نہیں کرے گا۔۔۔ اپنے ہر بوگس کیس میں سُرخرو ہو کر جیل سے نکلے گا۔
155
2,342
15
9,883
99,573
ڈیجیٹل دہشتگردی اپنے عروج پر ۔🔥
39
614
18
1,723
24,597
بلوچستان چھا گیا گوادر میں عوامی سمندر اُمڈ ایا، جبری گمشدگیاں نا منظور، بلوچستان کو اپنا حق دو۔۔۔ چینلز نہیں دکھا رہے یہ احتجاج اس لئے پاکستانیو اسکو پھیلانا آپکا فرض ہے...
189
9,187
71
24,012
253,737
بریکنگ نیوز🚨 آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کے رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ جاری ✌️✊ #ReleaseImrankhan
89
5,449
37
17,206
152,641
پٹ سیاپا ڈالا ہواتھا۔اس بچی کے تو 11 لاکھ اکاؤنٹس تھے۔ ایک بھی نہیں ملا؟ فٹے منہ بھئی۔۔۔۔
11 لاکھ اکاونٹس کے ذریعے بیانیہ بنانے والی عروبہ کومل کیخلاف اسلام آباد پولیس 1 بھی شواہد عدالت پیش نہیں کر سکی،،اور عدالت نے عروبہ کومل کی ضمانت منظور کرلی ہے۔۔
182
3,587
31
11,651
130,336
کمپنی کے دو ٹاؤٹ رنگے ہاتھو سکرپٹ پڑھتے ہوئے پکڑے گئے اللہ کے بندو کوئی الفاظ ہی بدل لیا کرو جو بڑے ابو نے میسج کردیا وہ چھاپ دیا😂😂😂
255
5,459
107
13,794
268,400
اج عمران خان پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر ہے اور یہ پاگل کہتے ہیں کہ تحریک انصاف پر پابندی لگا دو۔ دماغ خراب ہوگیا ہے تمہارا ؟
4
36
3
98
8,498
بابا رونے والا کام نہیں کرنا۔ عروبہ کا اپنے والد سے ملتے وقت جملہ۔ ریاستی پالیسی نے ایسے بے شمار کارکنوں کے اندر کا لیڈر بیدار کردیا ہے جو شائد کبھی دکھائی بھی نہ دیتے۔
450
9,152
109
26,862
222,979
مرزا کی یہ باتیں تو ہم سے چھپی ہوئی تھیں۔
52
465
13
1,171
41,352