Team SMQ (@TeamSMQ) header
Team SMQ (@TeamSMQ) profile picture

News & Updates of The Vice Chairman of Pakistan Tehreek e Insaf Makhdoom Shah Mahmood Qureshi @SMQureshiPTI QAIDI #805 https://nitter.gq/t.co/XVCiMJqkgX

Joined February 2015
Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)Photo by Team SMQ (@TeamSMQ)
Makhdoom Shah Mahmood Qureshi chose the hardships of jail over compromising his soul. He stood by his leader Imran Khan when it mattered most, proving that principles are not for sale. ​#Unbroken #ReleaseSMQ #1000DaysOfInjustice #ReleaseImranKhan
2
3
3
193
Vice Chairman PTI & Former Foreign Minister ​Makhdoom @SMQureshiPTI remains a symbol of loyalty, courage and steadfastness. The struggle for justice continues. #ReleaseSMQ #ReleaseImranKhan
2
2
124
700 days of wrongful incarceration. #ReleaseSMQ
4
5
362
مخدوم شاہ محمود قریشی کو ناحق قید ہوئے آج 700 دن مکمل ہو گئے۔ وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ جمہوریت کے لیے جیل کاٹ رہے ہیں، مگر اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے! #ReleaseSMQ
6
8
323
مخدوم شاہ محمود قریشی دو سال سے ناحق پابندِ سلاسل ہیں۔ وہ پاکستان کے اُن سیاستدانوں میں سے ہیں جنہوں نے ہمیشہ اصول، جمہوریت اور ملک کی سربلندی کے لیے آواز بلند کی۔ ان کا جرم صرف سچ بولنا اور حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ #ReleaseSMQ
1
5
1
6
792
پاکستان کی محبت میںمخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی عیدیں، خوشیاں، اہل خانہ کا ساتھ سب کچھ چھوڑ کر جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ یہ قوم آپ کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولے گی۔ تمام خیر خواہوں کو مخدوم صاحب کی صحت اور لمبی عمر کیلئے دعائوں کی درخواست ہے۔ #HappyBirthdaySMQ
3
1
5
421
لاہور؛ مخدوم شاہ محمود قریشی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج تھے جہاں سے آج انہیں واپس جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ #ReleaseSMQ
3
7
184
"جس شاہ محمود قریشی نے دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ جرأت سے لڑا، آج وہی دو برس سے قید کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے — کیا یہی صلہ ہے وطن سے وفاداری کا؟" #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ
4
7
194
پاکستان تحریک انصاف کا لیڈر ایک ہے اور وہ عمران خان ہیں۔ اگر کسی شخصیت پر مکمل اتفاق ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ ووٹ بینک بھی عمران خان کا ہے، شاہ محمود قریشی #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ 🇵🇰
2
3
143
عمرکوٹ کھوکھراپار زیرو پوائنٹ: عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے عوام کا منفرد احتجاج — صحرا میں اونٹ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوان، بزرگ، اور بچے ہاتھوں میں بینرز تھامے، نعرے لگاتے شریک ہوئے۔ #ReleaseIK #ReleaseSMQ
1
3
112
شاہ محمود قریشی عمران خان کے ایک وفادار اور نظریاتی ساتھی ہیں۔ انہوں نے 660 دن سے زائد جیل کی سختیاں برداشت کیں، مگر وفاداری میں کبھی لغزش نہ آئی۔ نہ کسی سودے بازی کا حصہ بنے، نہ اصولوں سے پیچھے ہٹے۔ شاہ محمود قریشی کی یہ استقامت اور وفاداری قابلِ ستائش اور قابلِ تقلید ہے۔
2
2
106
"وفا کے قافلے کے مسافر، شاہ محمود قریشی آج بھی قید میں عمران کے خوابوں کا چراغ جلائے بیٹھا ہے۔" #ReleaseSMQ
1
1
116
"وفا کے قافلے کے مسافر، شاہ محمود قریشی آج بھی قید میں عمران کے خوابوں کا چراغ جلائے بیٹھا ہے۔" #ReleaseSMQ
3
214
جو شخص دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ لڑتا رہا، وہ آج اپنے ہی ملک میں جھوٹے مقدمے میں قید ہے۔ شاہ محمود قریشی دو سال سے انصاف کا منتظر! #ReleaseSMQ
1
3
5
240
ایسے مشکل وقت میں شاہ محمود قریشی جیسے وزیر خارجہ کو قوم پکار رہی ہے ۔ #ReleaseSMQ
1
2
98
پی ٹی آئی سے بات کئے بغیر ملک میں استحکام نہیں آسکتا۔ وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی
2
7
326
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں #ReleaseSMQ #WorldLionDay
2
2
223
پی ٹی آئی امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کی این اے 148 میں الیکشن کمپئن بھرپور انداز میں جاری۔ اس سلسلے میں مختلف یونین کونسل میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں مہر بانو قریشی کی شرکت خطاب۔ ایم این اے مخدومزادہ زین حسین قریشی بھی ہمراہ شریک تھے۔ #NA148 #PTI #MULTAN
1
6
178
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دےگا تُم کھڑے تھے, نو منتخب ایم این اے مخدوم زین حسین قریشی قومی اسمبلی میں وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی تصویر لئے کھڑے ہیں۔ انشاءاللہ بہت جلد چئیرمین عمران خان اور وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی ہم سب کے درمیان ہونگے۔
1
29
129
1,515
این اے 150۔ مخدوم زین قریشی ابھی تک موصول ہونے والے فارم 45 کے مطابق؛ پولنگ سٹیشن کی تعداد: 185 ووٹوں کی تعداد( انتخابی نشان جوتے): 73,578 لیڈ: 32,252 @PTIofficial
10
23
1,218