سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ننکانہ سے میاں خرم مشتاق، میاں عماد، میاں راحیل اور رانا کاشف ایڈووکیٹ کی ملاقات۔انس سرور کو برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کا رکن اور وزیرِ تجارت بننے پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا
Team Sarwar retweeted
A peaceful, prosperous, and resilient society is built when teachers are respected, empowered, and valued. They do far more than impart knowledge—they shape character and nurture tomorrow’s leaders. Investing in teachers is an investment in our nation’s future.
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عدنان حیدر کی ملاقات۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے عدنان حیدر کی کاوشوں کو سراہا۔
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ساہیوال سے بزرگ سیاستدان ، سابقہ ممبر قومی اسمبلی اور ممتاز قانون دان چوہدری محمد اشرف کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت ، بخشش ، ان کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
🤖 Made with AI
چوہدری محمد سرور اور پروین سرور کا سرور فاونڈیشن ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی ، گائنی ، میڈیکل ایند سرجیکل وارڈز سمیت ڈائلیسز یونٹ کا دورہ ، مریضوں کی عیادت کی، اس موقع پر چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ جو سکون انسانیت کی خدمت کر حاصل ہوتا ہے وہ دنیا کی کسی اور شئے میں نہیں
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے دبئی کی معروف ڈیجیٹل ڈیزائنر زوہا فاطمہ اور ملتان سے حمیرا تحسین نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ زوہا فاطمہ نے اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے پائیدار حل کیلئے چوہدری محمد سرور کی گرانقدر سیاسی خدمات کو سراہا
برطانیہ میں نچلے طبقے سے بھی لوگ منتخب ایوانوں میں پہنچتے ہیں لیکن پاکستان میں کوئی عام آدمی ایوان اقتدار تک رسائی کا تصور بھی نہیں کر سکتا
Team Sarwar retweeted
پاکستان کو سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے کے لیے مفاہمت، مکالمے اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔ علیمہ خان کی گرفتاری جیسے اقدامات سے سیاسی کشیدگی بڑھے گی۔ قومی مسائل کا حل گرفتاریوں یا دباؤ میں نہیں، بلکہ مذاکرات، انصاف اور سیاسی مفاہمت میں ہے
🤖 Made with AI
سرور فاؤنڈیشن کے روح رواں چوہدری محمد سرور کا چیئرپرسن بیگم پروین سرور کے ہمراہ سرور فاونڈیشن ہسپتال رجانہ کا سرپرائز وزٹ ، آرتھو پیڈک اور یورالوجی کے زیر تعمیر آپریشن تھیٹر کا جائزہ لیا ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر علی کامل نے انہیں جنرل وارڈ اور گائنی وارڈ کی اپگریڈیشن بارے بریف
پاکستان میں سیاسی کارکنان کا استعمال اور استحصال ہوتا ہے۔ قیدو بند اور کوڑے برداشت کرنے جبکہ جلسہ گاہ میں "دریاں" بچھانے کے باوجود ان کی ایوان اقتدار سے "دوریاں" ختم نہیں ہوتیں۔
برطانیہ میں قانون کی حکمرانی کے سبب انصاف کی فراوانی ہے۔ انگلینڈ میں قابلیت اور صلاحیت جبکہ پاکستان میں موروثیت اور خوشامد کی بنیاد پر سیاست میں مقام ملتا ہے
ہمارے دیرینہ مسائل حکمرانوں کی عدم دلچسپی اورقومی وسائل کے ضیاع کاشاخسانہ ہیں۔بلوچستان کے سرداروں سمیت سندھ اورپنجاب کے وڈیروں نے بھی پیسہ نچلی سطح پرمنتقل نہیں ہونے دیا سو عام آدمی کااحساس محرومی برقرار ہے۔
سابق گورنر پنجاب اور سرور فاؤنڈیشن کے بانی چوہدری محمد سرور سے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک ، سابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سید جاوید اقبال بخاری اور میاں وحید احمد نے ملاقات مزید برآں واسا کے ایک گروپ نے اورنگریب کی قیادت میں میٹنگ کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
Team Sarwar retweeted
A truly proud and memorable moment,It was a great honour to receive an Honorary Doctorate from the University of the West of Scotland. A recognition I will always cherish and a memory that will remain close to my heart
سابق گورنر پنجاب اور سرور فاؤنڈیشن کے روح رواں چوہدری محمد سرور سے زمین ڈاٹ کام کے زین الحسن نورانی نے ملاقات کی۔ ملک عثمان نے انہیں ملک بھر میں جاری سرور فاؤنڈیشن کی مختلف فلاحی سرگرمیوں بارے بریف کیا ۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے لاہور کی سیاسی شخصیات سہیل راٹھور ، میاں وحید احمد اور سماء نیوز لندن کے بیوروچیف اظہر جاوید نے الگ الگ ملاقات کرتے ہوئے انہیں ان کے بیٹے انس سرور کو برطانیہ میں وزارت تجارت کا قلمدان تفویض ہونے پر مبارکباد پیش کی
سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وہاڑی اور لاہور کی متحرک سیاسی شخصیات غلام حسین اور میاں احسان نے ملاقات کی ، انہوں نے چوہدری محمد سرور کو ان کے فرزند ارجمند اور برطانیہ کے نومنتخب وزیرتجارت انس سرور کی حلف برداری کی مبارکباد پیش کی






