Pinned Tweet
♦️تہران اردو کا پرانا فیس بک اکاؤنٹ اور پیج سسپنڈ ہوا ہے آپ سب سے گزارش ہے ہمارے اس نئے پیج کو لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تا کہ روانہ حقائق اور مستند خبریں آپ تک پہنچ سکیں
دشمن اپنے حربے استعمال کرتا ہے اور ہم بھی پیچھے ہٹنے والے نہیں facebook.com/share/p/18squpC…
♦️ایران بھر میں موسم خزاں کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ منظر آپ قم شھر میں واقع حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کا دیکھ رہے ہیں
♦️گزشتہ رات جنوبی ایران میں امریکی حملے میں ایک شہید ۔
🔹مہدی محمدزادہ، بسیجی اور شہر ساری کی امام حسین (ع) بٹالین کے رکن ، ایران کے جنوبی آپریشنل علاقے میں شہید ہو گئے۔
♦️ سینٹکام:ہم نے جزیرہ قشم کے حوالے سے آنے والی رپورٹس سنی ہیں۔ وہاں صورتحال نسبتاً پُرسکون ہے اور اس حوالے سے ہمارا کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
بریکنگ ♦️
⭕قشم میں دو میزائلوں کے لگنے کی ابتدائی رپورٹ
🔹 خلیج فارس کے جزائر سے تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ابتدائی اطلاعات کی بنیاد پر جزیرہ قشم میں دو میزائل گرے ہیں۔
🔹 اب تک ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی سرکاری معلومات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
♦️ٹرمپ کو اب سمجھ آیا کہ ان سے پہلے 7امریکی صدور نے ایران پر حملہ کیوں نہیں کیا
ایک مقبول امریکی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو اب اس بات کا اندازہ ہو گیا ہے کہ ان سے پہلے آنے والے سات امریکی صدور نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز کیوں کیا تھا۔
بریکنگ ♦️
جزیرۂ قشم کی فضاؤں میں چھٹا امریکی MQM-170 جاسوس ڈرون مار گرایا گیا۔
🔹 سپاہِ : کچھ ہی دیر قبل، سپاہِ کی فضائیہ کے جدید الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز کی کارروائی کے نتیجے میں، جزیرۂ قشم کی فضاؤں میں چھٹے امریکی MQM-170 جاسوس ڈرون کو ناکارہ بنا کر زمین پر گرا دیا گیا۔
♦️نیویارک ٹائمز: امریکی افواج کا ایران کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار.
🔸پینٹاگون نے اعلان کیا کہ ملک کی ہزاروں فضائی اور بحری افواج مکمل طور پر تیار ہیں تاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کے خلاف وسیع فوجی کارروائی دوبارہ شروع کی جا سکے۔
*سپر پاور ایران نے امریکہ میں حکومت کی تبدیلی (رجیم چینج) کا عمل کامیابی سے انجام دے دیا ہے۔ شاباش ایران !" 😄* 😄
ظفر ہلالی ( سابق سفیر ، کالم نگار اور تجزیہ نگار)
♦️امریکی انتخابات میں حقیقی فاتح ایران ہے۔۔۔
🔸امریکہ کی بعض اہم ترین ریاستوں میں ڈیموکریٹک امیدواروں نے ریپبلکن امیدواروں کو شکست دی، حالانکہ ٹرمپ نے ان ریاستوں میں اپنی پوری طاقت جھونک دی تھی۔۔۔
13 آبان: عالمی استکبار کے خلاف جدوجہد کا قومی دن
🔸 اس سال 13 آبان کی ریلی عوام کی پُرجوش شرکت کے ساتھ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں ایک منفرد انداز میں منعقد ہوئی، اور اس دوران خون کا بدلہ لینے کے عزم کی علامت سرخ پرچم کا رنگ پہلے سے کہیں زیادہ نمایاں نظر آیا۔
♦️"ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ، دونوں میں ریپبلکنز کی عبرتناک شکست"
🔸 ایک امریکی صارف کا ٹویٹ: "رجیم چینج، لیکن اس بار امریکہ میں۔ شکریہ ایران!"
تہران اردو retweeted
*غزہ نے مجھے شیعہ کیا* ⁉️معروف شیعہ عالم دین ڈاکٹر تیجانی کا وہابی دوست غزہ کی وجہ سے شیعہ ہوگیا!کیوں اور کیسے؟ ڈاکٹر تیجانی کی زبانی سنئےـ
🎬 ڈاکٹر سماوی تیجانی(ڈاکٹر تیجانی خود بھی پہلے اہلسنت عالم تھے، پھر وہ تحقیق کے بعد شیعہ ہوگئے ہیں)
♦️ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون منتخب ہوتا ہے، ایک بات بالکل واضح ہے اور وہ امریکی حکومت کا سیاسی، شہری اور اخلاقی زوال ہے۔
*— رہبر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای*
♦️ٹرمپ نے مڈٹرم انتخات میں شکست تسلیم کر لی ۔غیر ملکی ذرائع
بالآخر ایران کی حکمت عملی نےٹرمپ کی جماعت کو شکست فاش دے دی۔ایران نے ہرمز کو بند کر کے ایران جنگ کی قیمت بہت بھاری کر دی جسکا خمیازہ ٹرمپ کوبھگتناپڑا۔
وہ جو ایران کی رجیم چینج کرنےنکلا تھاآخر اپنا رجیم تبدیل کروا بیٹھا۔
♦️امریکہ کی تاریخ میں پہلا مسلمان سینیٹر کا انتخاب،
ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے مشی گن ریاست سے عبد العزیز السید ۔
ایران جنگ کی وجہ سے انتخابات میں ٹرمپ کی پارٹی کو بدترین شکست ۔
🔸تازہ ترین انتخابی رپورٹس کے مطابق:
🔸سینیٹ: ڈیموکریٹک پارٹی نے اکثریت حاصل کر لی ہے۔
🔸ایوانِ نمائندگان: ڈیموکریٹس بھی اکثریت حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہیں، لیکن تمام نتائج ابھی حتمی نہیں۔۔
















