Tehseen (@Tehseen777) header
Tehseen (@Tehseen777) profile picture

No DM

پاکستان
Joined January 2017
Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)Photo by Tehseen (@Tehseen777)
سیٹھی صاحب ابھی آپکا یہ لیول نہیں کہ آپ عمران خان پر تبصرہ کریں ھمیں آپکی مسکراہٹ میں چھپی خان کے لئے تظہیک اور طنز ابھی تک یاد ھے
1
1
78
یہ آئین کیا ھوتا ھے میڈم؟؟؟؟؟
1
73
مبارک ھو پی ٹی آئی کی یادداشت واپس آ رھی ھے۔
1
2
89
ھم سیاست میں منافقت کے قائل ہیں۔
1
103
امریکہ ایران جنگ کا کیا ھو گا یہ بعد کی بات ھے پہلی بات یہ ھے کہ ٹرمپ جس طرح ناکام ھوئےاب تک استیفی آ جانا چاھئیے تھا مغرب کی سیاست یہی کہتی ھے مگر مگرٹرمپ تو اندر سے پاکستانی نکلے۔۔۔۔
3
120
سعودی عرب اور یمن کی لڑائی امریکہ اور اسرائیل کے لئے اطمنان بخش ھے۔
2
127
ن لیگ اور زرداری لیگ کی آنیاں جانیاں بتا رھی ھیں کہ نئے صوبوں کی آڑ میں لمبی کمائی ھونے والی ھے ملاقاتیں طے کریں گی کس کو کس صوبے میں کتنا مال ملے گا۔
4
181
وزیر اعظم فیلڈ مارشل کے ترجمان کی حیثیت میں زیادہ کامیاب ھیں حکومت کرنی نہیں آتی نا اپنے فرائض کا پتہ ھے۔
1
6
192
فضل الرحمن کا فوج کی حمایت میں بیان یہ وہ حکمت ھے جو گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی حمایت ھر بار پتلی گلی سے نکلنے کی راہ دکھاتی ھے۔
2
155
فضل الرحمن اپنی تعریف میں فرماتے ھیں ھم طریقے اور حکمت سے چلتے ہیں جی بالکل اسی لئے کئی دہائیوں سے ھر حکومت اور آمریت کا حصہ ھوتے ھیں اربوں کی جائداد طریقے آور حکمت سے ھی بنتی ھے۔
2
1
11
418
مریم صاحبہ کے "عزائم " اس صدی میں پورے ھونے کی امید نہیں ھے۔
3
1
8
414
آج متحد ہو کر بات کرنے کی ضرورت ھے مگر خان صاحب کے بھگوڑے اپنے بلوں میں سے سر نکال کر ادھر ادھر کی ھانک رھے ھیں۔
1
1
8
400
بلاول شہباز شریف کے پیچھے ھاتھ دھو کر پڑ گئے فضل الرحمن اور بلاول خان کی حمایت میں بولتے ھیں یہ کوئی نئی پلیننگ ھے یا اپنا مفاد نظر آ رھا ھے۔
3
7
425
سینیٹ میں ٹرمپ کے خلاف قرارداد لانے کی جرات کس نے کی؟؟؟
3
445
پاکستان میں یہ کوئی بڑی بات نہیں جب سے ملک آزاد ھوا یہی ھو رھا ھے
1
8
300
سمجھنا چاھیں تو سب سمجھ میں آسکتا ھے کالی دال بھی۔۔۔۔۔
1
4
344
صرف بیوروکریسی کرپٹ ھے؟ حکومت سے لےکر ھر ادارہ کرپٹ ھے ایک ریڑھی والے سےلےکر ھر جاھل اور تعلیم یافتہ کرپٹ ھے 27 کروڑ میں سے 27 لوگ مشکل سے ایماندار ملیں گے۔
5
14
417
فضل الرحمن اور اسعدمحمود سے سکیورٹی واپس لے لی انکی ذاتی ھتھیار اورلٹھ بردار فوج موجودھے چاھیں تو حکومت کو بھی سکیورٹی فراہم کر سکتے ھیں یہ وہ مولوی نہیں جن کو لوگ روٹی دے کر ثواب لیتے ھیں یہ مولوی کی شکل میں کچھ اور ھی ھیں۔۔۔
1
3
473
اگر دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنا ھے تو سارے ھتھیار سمندر میں پھینک دیں یا ساری دنیا سمندر میں کود جائے۔
1
6
342
ٹرمپ مجبور ہو گئے چین اور روس کے سربراہان سے ملنے پر کیونکہ ساری دنیا ٹرمپ پر تنقید کر رھی تھی مطلب موت دکھا کر بخار پر راضی کرنا ابھی جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا خطرہ بھی منڈلا رھا ھے عالمی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ھے مگر بلی کے گلے میں گھنٹی کوئی نہیں باندھے گا
2
3
328