
سرکاری اورکارپوریٹ دباؤ سے آزاد صحافتی ادارہ | #UrduNews | #Analysis #Reporting
New Delhi, India
Joined July 2017
- Tweets33.5K
- Following104
- Followers22.5K
- Likes359
انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے میانمار کو 2017 میں روہنگیا کمیونٹی کے خلاف نسل کشی کا قصوروار مانا ہے۔ تاہم ہندوستان میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو اب بھی حراست میں لیے جانے اور ملک بدر کیے جانے کا ڈر ستا رہا ہے۔
thewireurdu.com/116173/rohin…
@ankit_raj12
1
265
ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک میانمار میں حالات محفوظ نہیں ہو جاتے، انہیں ہندوستان میں عارضی پناہ دی جائے۔
thewireurdu.com/116173/rohin…
@ankit_raj12
9
کولکاتہ میں مرکزی حکومت کے تحت آنے والے ادارے ایسٹرن زونل کلچرل سینٹر نے سیتارام یچوری فاؤنڈیشن کے ایک روزہ پروگرام کے لیے آڈیٹوریم کی بکنگ پروگرام سے محض پانچ دن پہلے ردکر دی۔ فاؤنڈیشن نے اس کے لیے جولائی میں ہی ادائیگی کر دی تھی۔
thewireurdu.com/116169/centr…
1
333
اب یہ پروگرام ایک دوسرے آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائےگا۔
thewireurdu.com/116169/centr…
6
فلمساز، فنکار، صحافی اور متعدد دیگر شخصیات نے بلقیس بانو کی حمایت میں لکھے گئے خط میں کہا،’آپ کی جدوجہد ہمارے عہد کی اس سفاک سچائی کو اجاگر کرتی ہے، جہاں آمرانہ اور اکثریتی سیاست میں ہندوستان میں ایک مسلمان عورت کے طور پر جینا کس قدر مشکل ہوتا جا رہا ہے۔‘
thewireurdu.com/116165/500-c…
1
1
313
مغربی بنگال کے گورنر آر این روی نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات کے حوالے سے منعقد ایک پروگرام میں سنگھ کی جم کرتعریف کی اور اسے ’قوم کا محافظ‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک آر ایس ایس ہے، ہندوستان اور اس کا مستقبل محفوظ ہے۔
thewireurdu.com/116154/west-…
@ankit_raj12
1
1
365
الیکشن کمیشن کی جانب سے منگل کو سپریم کورٹ میں پیش ہوئے سینئر وکیل ہریش سالوے نے عدالت کو بتایا کہ کمیشن کو اس عرضی پر سخت اعتراض ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور الیکشن کمشنروں سے ایس آئی آر کے حوالے سے 48 سوال پوچھے گئے ہیں۔
thewireurdu.com/116161/elect…
گزشتہ 17 نومبر کو فلپائن کی راجدھانی منیلا میں کواڈ گروپ کے رہنماؤں کی بیٹھک میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، آسٹریلیا کے وزیر اعظم اور جاپان کی وزیر اعظم شامل ہوئے تھے۔
thewireurdu.com/116150/pm-mo…
1
3
377
وہیں، ایک فوٹو سیشن کے دوران کئی صحافیوں نے ٹرمپ سے سوال پوچھنے شروع کر دیے اور ٹرمپ ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے تیار نظر آئے۔ تاہم، اس دوران پی ایم مودی کافی بے چین نظر آئے۔
thewireurdu.com/116150/pm-mo…
12
بھارت سمٹ میں آئے غیر ملکی مندوبین کا الزام – حراست میں لے کر سوشل میڈیا پوسٹ کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی
thewireurdu.com/116143/forei…
231
الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کو سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کو عبوری ضمانت دی تھی۔ اس کے بعد بدھ کو ای ڈی نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔
thewireurdu.com/116147/sc-de…
1
2
397
سپریم کورٹ نے اس پر فوری روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اتر پردیش کے سابق وزیر کو عبوری ضمانت پر رہنے دیا جاتا ہے تو اس سے ’کوئی آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا۔‘
thewireurdu.com/116147/sc-de…
59
پنوں کے قتل کی سازش میں را کے سابق افسر نے ڈرگس اور ہتھیاروں کے سودے کی پیشکش کی تھی: امریکی دستاویز
thewireurdu.com/116137/ex-ra…
@DevirupaM
1
1
388
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے جئے شاہ کو دوسری بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
thewireurdu.com/116134/sachi…
1
375
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) میں جئے شاہ کی تقرری اور اس کے بعد آئی سی سی کے صدر کے عہدے تک ان کی رسائی کو لے کر بھی تنازعے ہوتے رہے ہیں۔ ناقدین کا ماننا ہے کہ انہیں یہ عہدے مرکزی حکومت میں ان کے والد کے اثر ورسوخ کی وجہ سے ملے ہیں۔
thewireurdu.com/116134/sachi…
21
سونیا کی کتاب، تاریخ کا وہ لمحہ، سیما چشتی نے کھولے بند کمرے کے راز
مکمل بات چیت اس لنک پر ملاحظہ کریں-
youtu.be/Q2J6SYiBuu8
@khanumarfa
@seemay









