Pakistan is under great existential threat from courrupt Army Generals!
By using Spy Agency ISI, generals are controlling 5th Worlds largest Population!
امن کے لئے تبدیلی یعنی پیس فار چینج اوئے گانڈو اٹھ آنکھ کھول اور ذرا دیکھ آزاد کشمیر جل رہا ہے دیکھ ذرا تیری فوج اس آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر جیسے لال کر رہی ہے دیکھ اپنی سات لاکھ فوج کو جس کی تو نے کمان کی وہ اپنے ہی ملک کی شہ رگ کو لہولہان کر رہی ہے
دیکھیں جی معاملہ یہ ہے کہ عمران خان کی رہائی یا زندگی اس کا فیصلہ بلاشبہ عاصم منیر کے ہاتھ ہے اور وہ عمران خان کو واقعی مارنے سے بھی گریز نہیں کرے گا لیکن اس کے بعد کیا ہوگا وہ شائید دس سال اور حکومت کر لے پھر آگے کیا ہوگا ؟ عاصم منیر اور محسن نقوی آج نہیں تو کل رگڑے جائے گے