ملتان میں سموک کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے سموک الرٹ جاری کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے مزید جانتے ہیں آصف بلوچ سے
ملتان میں سٹی ٹریفک پولیس ملتانا ور دیگر اداروں کے اشتراک سے سموگ سے بچاؤ اور روڈ سیفٹی مہم کے حوالے سے آگاہی واک ریلی کا انعقاد، ان تک نیوز کی رپورٹ
ملتان میں سموگ کے حوالے سے آگاہی کیلئے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ریلی کا انعقاد، دیگر محکمہ جات کے نمائندگان کی شرکت، YCDO کے نمائندہ احمر خان کی رپورٹ
سیف سٹی ملتان اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی مؤثر مانیٹرنگ جاری
خطرنک انداز میں تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے پر کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا کریک ڈاؤن جاری، خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر کار سوار گرفتار، مقدمہ درج
ملتان میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور سموگ کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
ملتان ٹریفک الرٹ
افشار چوک سے علی چوک سیوریج لائن کا کام جاری
افشار چوک سے علی چوک کھدائی کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ بطور متبادل دولت گیٹ چوک والا راستہ استعمال کریں۔


