کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جزل آصف غفور کی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات
صوبہ میں آٹے کی قلت پر بات چیت
کمانڈر کا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ
اب گیس پریشر سے بلوچستان ہی نہیں پنجاب بھی پریشان
بلوچستان سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن تباہ
ڈیرہ غازی خان: غازی گھاٹ میں بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
جب تک عوام اپنے حقوق کے لیئے نہیں اوٹھے گی یہ غیر ملکی کے پالتو ہم پر مسلط رہے گے، اپنی بچوں کے مستقبل کا سوچوں
#Karachi
چمن میں آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، ڈیلرز اور مل مالکان کی جانب سے پیدا کردہ آٹے کی مصنوعی قلت سے نرخوں میں بےپناہ اضافہ ہورہا ہے، شہریوں نے حکومت سے پنجاب سے آٹے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔
جس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کی۔
کوئٹہ میں گیس کا پریشر شرمناک حد تک اتنا کم ہے کہ انڈا بجائے فرائی ہونے کے 👇 سردی سے کانپ رہا ہے 😉 😁 😁 😁
کوہلو کے قریب سکیورٹی فورسز پر IED دھماکہ
کیپٹن فہد سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
خضدار میں دہشت گردوں کا معصوم شہریوں پر آئی ڈی حملہ
آخر کب تک معصوم اور بے گناہ لوگ ان ظالموں کے ظلم کا نشانہ بنتے رہیں گے؟
4
326
پنجگور سے تعلق رکھنے والا بلوچستان کے اسٹوڈنٹ شیراز امین ولد امین اللہ نے ایف ایس سی کی امتحانات میں 916 نمبرز حاصل کرکے اپنے والدین اور اپنے شہر کا نام روشن کیا۔
Gwadar "Professional improvement and development efforts in the field of teaching and learning for the attainment of higher education" was organized at the University of Gwadar.
﷽🌹☆❤ﷺ❤
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
پیارے دوستوں اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے
بلوچستان ٹیلنٹ ہنٹ 2022 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان منیجر اعظم خان کے ہمراہ کوئٹہ میں ٹیلنٹ ہنٹ مہم کے دوران کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور صاحب سے ملاقات کر رہے ہیں
Last night, educational institution was set on fire by the saboteurs supporting the nationalists in Balida Tehsil of Kech District. These nationalist are enemy of education in Balochistan.
#BLAEnemyOfEducation
Replying to @BalochistanPost
ملک کے محافظ،اس آفت میں بلوچستان کی خدمت کرنےمیں مصروف ہے ۔دوسری طرف یہ نام نہاد قوم پرست دہشت گرد بلوچستان میں بد امنی پھیلا رہےہے
اگر BLA اور باقی دہشتگرد تنظیم کو اس سرزمین کی فکرہوتی تو یوں بیرونی ایجنڈے پر مزید بلوچ قوم کو اذیت نا پہنچا رہے ہوتے
@Dukhtar_E_B @KhurramDehwar

















