ℳ. ℳ retweeted
کوئٹہ کے ایک شہری کی ہمشیرہ کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کے علاج کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر ہر ممکن معاونت فراہم کی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا وژن ہے کہ مشکل حالات میں کسی شہری کو تنہا نہ چھوڑا جائے اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
عوامی خدمت اور فلاح و بہبود حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
#MirSarfrazBugti #Balochistan #Healthcare
ℳ. ℳ retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی دلچسپی اور حکومتِ بلوچستان کے اقدامات سے تھلیسیمیا سینٹر کی اپ گریڈیشن نے سینکڑوں خاندانوں کی مشکلات کم کر دی ہیں۔
اب مریضوں کو مفت خون، ٹیسٹ، ادویات اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ شادی سے قبل تھلیسیمیا اسکریننگ کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو اس مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جا سکیں۔
یہ صرف ایک طبی سہولت نہیں بلکہ ان خاندانوں کے لیے امید، آسانی اور زندگی کا سہارا ہے جو برسوں سے اس بیماری کے ساتھ جدوجہد کر رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا وژن: علاج بھی، سہولت بھی، عوام کی خدمت بھی.
#CMBalochistan #SarfrazBugti #HealthReforms #Balochistan
ℳ. ℳ retweeted
یہ ہے سردار عبدالرحمن کھیتران
ایک دن میں کروڑوں کی کرپشن کرنے والا، اپنے حلقے کی عوام کو خریدنے کا دعوی کرنے والا، ووٹر کو پیسوں کا بکاو کہنے والا، مخالفین کو گالیاں دینے والا، آج میڈٰیا پر پرانے کرپٹ سیاستدانوں کا وکیل بن کر سامنے آیا ہے، اور کہتا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج لگاو، وزیر اعلی کو باہر نکالو، میں نوابوں اور سرداروں کو لاکر بٹھاونگا۔
میں آپ سبکی یاد دہانی کرتا چلوں، اسکے بیٹے انعام شاہ نے 2023 میں خود کہا تھا کہ میرے ابو نے ہمارے گھر کی ملازمہ کو اسکے بچوں سمیت قتل کرکے انکی لاشیں کنویں میں پھینک دی۔ 2014 میں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے، انکا اسلحہ چھیننے اور نجی جیل کے کیس میں عبدالرحمن کھیتران 4 سال گھر (سب جیل) میں قید رہا، یہ موجودہ حکومت میں بھی کروڑوں کے سپنے دیکھ رہا تھا، شاید اس لیئے اسکو باہر نکال دیا گیا اور یہ اب میڈیا پر انکا نمائندہ بن چکا ہے جنکے نام سے پہلے کمیشن خور لکھا جاتا رہا ہے۔ بلوچستان کی عوام اب ان بڈھے حرام خور نمائندوں اور ظالم سرداروں سے تنگ ہے۔ اسکی یہ آڈیو ثبوت ہے کہ یہ روزانہ 5 سے 10کروڑ روپیہ بلوچستان کی عوام کا چوری کرتا تھا۔ ایسے کرپٹ لوگوں کو بلوچستان کی نمائندگی کا بھی حق نہیں ہے۔
یہ آڈیو بھی سامنے لانے والا اسکا اپنا سگا بیٹا انعام شاہ ہی تھا۔
#Balochistan
ℳ. ℳ retweeted
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے ترقیاتی وژن کے تحت بلوچستان کی پہلی Investment & Trade Expo 2026 کا انعقاد 18 اور 19 نومبر کو BUITEMS یونیورسٹی کوئٹہ میں ہوگا۔
یہ تاریخی ایکسپو بلوچستان کے قدرتی وسائل، معدنیات، فشریز اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھولے گی، جس سے صوبے کی معیشت مضبوط اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں گے۔
آئیے! سرمایہ کاری، تجارت اور خوشحالی کے نئے سفر میں بلوچستان کا ساتھ دیں۔
📍 BUITEMS University, Quetta
📅 18–19 November 2026
#BalochistanInvestmentExpo2026 #InvestInBalochistan #EconomicGrowth #SarfrazBugti #Balochistan
ℳ. ℳ retweeted
کوئٹہ کے بے شرم مولوی حمدللہ کی ڈھٹائی اور بیغیرتی سے بھری منطق۔ فضلو ڈیزل کی دو نمبریوں، اربوں کی لوٹ کھسوٹ اور چوری کا جواب تو نہیں دیا لیکن وزیر اعظم کا استعفہ مانگ لیا۔
استعفہ کی بتی بنانی ہے اس نے
ℳ. ℳ retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی رشتہ دار اور سابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے چارسدہ کی تاریخی اور پرانی شوگر ملز کو بھی معاف نہیں کیا۔ بااثر عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے مل کی وسیع اراضی پر مبینہ قبضہ کیا گیا اور آدھی سے زیادہ زمین اونے پونے داموں فروخت کر کے نجی ٹاؤنز اور پلاٹنگ کی نذر کر دی گئی۔ عوامی اور صنعتی اثاثوں کی یہ لوٹ مار انتہائی قابل مذمت ہے۔
ℳ. ℳ retweeted
مفتی محمود مرکز کے لیے فنڈز لیبیا سے ملے تو مدارس اور طلبہ کے نام پر جمع ہونے والا چندہ کہاں جاتا ہے؟
مولانا فضل الرحمان فنڈنگ اور اثاثوں کا حساب کیوں نہیں دیتے؟
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری کی گفتگو
🤖
ℳ. ℳ retweeted
راولاکوٹ میں کالعدم کن کترا کمیٹی کے مسلح عناصر کی پولیس پر فائرنگ‼️
▪️کالعدم فسادی کمیٹی نے راولاکوٹ میں بس سٹینڈ کے قریب عوام کا راستہ روک رکھا تھا جس سے عوام شدید اضطراب کا شکار تھے۔ پولیس نے عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے روکاوٹوں کو ہٹانے کی کوشش کی۔
▪️جونہی پولیس نے رکاوٹیں ہٹانے کا عمل شروع ہوا فسادی کمیٹی کے مسلح جھتوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا۔
▪️پولیس نے جوابی فائر کر کے شرپسندوں کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کی۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے ایک دو مسلح شرپسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
▪️پولیس کی کارروائی کا مقصد شاہراہ کو کھلوانا، شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت بحال کرنا اور علاقے میں امن و امان قائم رکھنا تھا۔
▪️علاقے کی صورتحال کی نگرانی جاری ہے۔ عوام کی مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے حکومت سرگرم رہے گی اور کسی مسلح جتھے کو عوام کو یرغمال نہیں بنانے دے گی
ℳ. ℳ retweeted
راولاکوٹ
ٹرمینل عوامی مفاد میں کلیئر ہوتے ہی ایکشن کمیٹی نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کر دیا، حالانکہ فائرنگ پہلے ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے کی تھی۔
ℳ. ℳ retweeted
عینی شاہد / راولاکوٹ بس ٹرمینل
عینی شاہدین کے مطابق ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے بس ٹرمینل پر اچانک پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
ℳ. ℳ retweeted
راولاکوٹ بس اسٹینڈ پر غیر قانونی روڈ بلاک ہٹاتے ہوئے کالعدم ایکشن کمیٹی کے اہلکاروں نے فائرنگ کی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے پولیس والے زخمی ہوئے۔
انتشاری کمیٹی کی فائرنگ کے نتیجے میں کور لینے کی کوشش کرنے والے پولیس والوں کو پکڑ کر کمیٹی کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ℳ. ℳ retweeted
راولا کوٹ میں گھروں کے اندر سے ایکشن کمیٹی کے غنڈے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں
ℳ. ℳ retweeted
راولا کوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی نے آج صبح کیا بربریت کی، سنیے ایک زخمی پولیس نوجوان کی زبانی۔۔۔
ℳ. ℳ retweeted
لیک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انتشاری کمیٹی کے غنڈے راولاکوٹ میں پولیس پر حملہ کرنے کے لیے اسلحہ اور ڈنڈے تیار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں۔
انڈین را کے ایجنٹ راکیش کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے، کہ راکیش نے انڈیا سے مزید بارود بھیجا ہےجس کی مدد سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں اڑائی جائیں گی۔
یہ بھی بات کی جارہی کہ موجودہ اسلحے سے پولیس کو مارا جا سکتا ہے گاڑیاں نہیں اڑائی جا سکتی۔
ℳ. ℳ retweeted
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن کی ملاقات، اس موقع پر دونوں کے درمیان شطرنج کا دوستانہ مقابلہ بھی ہوا۔
وزیراعلیٰ نے عبدالرحمٰن کی ذہانت اور صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، جبکہ ان کے بے روزگار والد کو ملازمت فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ بلوچستان کے باصلاحیت بچوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
ℳ. ℳ retweeted
کوئٹہ تھلیسیمیا سینٹر کی اپ گریڈیشن، مریضوں کو جدید طبی سہولیات اور مفت علاج کی فراہمی کے لیے اہم پیش رفت۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت سینٹر کی استعداد 10 سے بڑھا کر 16 بستروں تک کر دی گئی ہے، جبکہ جدید طبی مشینری اور ضروری آلات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔
سینٹر میں تھلیسیمیا کے مریضوں کو ادویات اور علاج کی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں، جہاں بلوچستان بھر سے مریض مستفید ہو رہے ہیں۔
صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے۔
#Balochistan #HealthReforms #ThalassemiaCenter #SarfrazBugti
ℳ. ℳ retweeted
ضلع قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے سمین اللہ اس وقت بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی (BNU) میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سمین اللہ نے تعلیمی مواقع کی فراہمی پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور حکومت بلوچستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان مواقع نے انہیں اپنے تعلیمی خوابوں کی تکمیل اور روشن مستقبل کی جانب پیش قدمی کا موقع فراہم کیا۔
حکومت بلوچستان نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور یکساں مواقع کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔
#BalochistanYouth #EducationForAll #SarfrazBugti
ℳ. ℳ retweeted
🚀 Ozone Chain (OZO) Is Coming to BingX Spot @BingXListing! 🌐
A major milestone in the journey of Ozone Chain (OZO)!
We are excited to announce that Ozone Chain (OZO) is officially set to list on BingX, expanding its global exchange presence and bringing ozone-chain:native closer to a wider crypto community.
🛡️ An Ozone Layer for the Quantum Era.
📅 Listing Schedule (UTC)
💰 Deposits Open: November 3, 2026 – 10:00 PM
📈 Spot Trading Begins: November 10, 2026 – 8:00 PM
🔄 Withdrawals Open: November 3, 2026 – 10:00 PM
🔗 Official BingX Listing Details:
bingx.com/support/articles/1…
📢 BingX Official Announcement:
nitter.gq/BingXListing/status/21…
ozone-chain:native coins ready to be claimed 👀
To celebrate, we’re giving away 50 ozone-chain:native to 50 people 🎁
How to join:
* RT this post 🔁
* Comment “$OZO” + your wallet address
Winners: 50 people × 50 ozone-chain:native
⏰ Ends on 12th November 2026
Ozone Chain (OZO) – Quantum-Resistant Layer-1 Blockchain.
#OzoneChain #OZO #BingX #BingXSpot #CryptoListing #Blockchain
🤖 Made with AI
An ozone layer for the quantum era. ozone-chain:native @Ozone_chain is coming soon to #BingXSpot. 🛡️
▶️ Deposit: 10:00 PM, Nov 03
📊 Trading: 08:00 PM, Nov 10
Withdrawal: 10:00 PM, Nov 03
Listing details:
bingx.com/support/articles/1…
ℳ. ℳ retweeted
فضلو نے نگران حکومت میں اپنے سمدھی غلام علی کو گورنر بنوایا۔ اس نے گورنر بن کر صوبے کی خدمت تو نہ کی لیکن پشاور کینٹ میں محلہ رضا شاہ شہید میں ایک علیشان گھر ہاوس نمبر 3/2 فقط 60 کڑور روپے میں خرید لیا۔
دینی لوگ اپنے بچوں کو حق حلال کھلواتے ہیں لیکن فضلو اپنے بچوں کو صرف حرام ہی کھلاتا ہے
گھر کے اندرونی مناظر دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ یہ غیبی مدد سے مل سکتا ہے کے نہیں
ℳ. ℳ retweeted
فضلو تو فضلو، اس کے چیلے بھی سبحان اللہ‼️‼️
کراچی میں فضلو کی جماعت کے صوبائی صدر راشد سومرو کی زیر سرپرستی ایک مدرسہ جامعہ صدیقیہ منگھوپیر چل رہا ہے۔ اس کا مہتمم وہی گستاخانہ تقاریر والا منظور مینگل ہے، جو فرقہ واریت پھیلانے والا ایک نمونہ ہے۔
مدرسے کے مام پر کڑوروں کا چندہ ہر ماہ الھٹا کیا جاتا ہے لیکن 25 فروری 2026 کو K-electric نے مدرسے کو نوٹس بھیج کر بتایا کہ آپ کے 2 کڑور 16 لاکھ 81 ہزار 945 روپے بقایا ہیں، اگر بقایا جات جمع نہ کروائے گئے تو بجلی منقطع ہو جائے گی۔
ستم ظریفی دیکھیں کہ دو ہزار کے نادہندگان کی بجلی فوراً کٹ جاتی ہے پر دو کڑور کے نادہندہ فضلو کی بلیک میلنگ کی وجہ سے اب بھی کھلے سانڈ کی طرح پھر رہے ہیں۔
بات یہاں تک ہی نہیں، دین فروش ملاؤں نے سرکار کی پچیس ایکڑ سے زائد زمین پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگھوپیر کراچی ویسٹ نے 20 فروری 2026 کو مدرسے کو غیر قانونی تعمیرات فوراً روکنے، الاٹمنٹ لیٹر، قبضہ لیٹر، سائٹ پلان، ریکارڈ آف رائٹس اور منظور شدہ بلڈنگ پلان تین دن میں لانے کا نوٹس بھی بھیجا لیکن وہ بھی بے سود۔
فضلو اور اس کے حواری صرف چندہ چور نہیں بلکہ سر تا پیر حرام کمائی اور برائی کا ڈرم ہیں۔











