090
قبائل کی تاریخ گواہ ہے کہ سر کٹانا جانتے ہیں، سر جھکانا نہیں! مولانا فضل الرحمٰن کی استقامت ان کے عزم کی ترجمان ہے؛ اقتدار کے ایوان نہیں، عوام کا اعتماد اصل طاقت ہے۔
#قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
دو روز پہلے یہاں اسلام آباد میں طلبہ کا اجتماع ہوا تھا اور آج یہاں اساتذہ کا اجتماع ہو رہا ہے۔ دونوں اجتماعات جہاں منعقد ہونے تھے، وہاں طاقتور قوت نے نہ طلبہ کو جمع ہونے دیا اور نہ اساتذہ کو۔
یہ ہے ان کی نظر میں تعلیم کی قدر و قیمت، یہ ہے ان کی نظر میں طالب علم کا مقام اور یہ ہے ان کی نظر میں استاد کا مقام۔ آپ کو شاید سزا اس بات کی مل رہی ہے کہ آپ کا نظریہ، آپ کا فکر اور آپ کی سوچ کا زاویہ جمعیت علمائے اسلام سے ملتا ہے، اور یہ بھی کہ آپ کے اجتماعات سے فضل الرحمٰن خطاب کرنے والے ہیں۔
ہم نے اپنے بزرگوں سے یہی سیکھا ہے کہ کمزور لوگ اشتعال دلاتے ہیں، بہادر لوگ اشتعال میں نہیں آتے، جو کچھ انہوں نے کیا، اس میں حماقت ہے
سوائے اس کے کہ وہ اپنے خلاف نفرت پیدا کر رہے ہیں۔ نفرت کس کے خلاف پیدا ہوگی؟ حکومت کے خلاف، ملکی نظام کے خلاف۔ تو یہ چیزیں انہیں کوئی فائدہ نہیں دے رہیں۔
کون پالیسی بناتا ہے؟ کون فیصلے کرتا ہے؟ یہ جو نامعلوم ہیں، یہ سب ہمیں معلوم ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں خطاب،7 نومبر
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
نظامی صاحب ساون کے اندھے کو ہر جگہ ہرا ہرا ہی نظر اتا ہے۔یہ چلے جائیں جنوبی پنجاب میں وہاں پینے کا پانی نہیں ہے۔پورے پاکستان کی معیشت ذراعت پر انحصار کرتی ہے۔اپ ذرا اس وقت چیک کر لیں کہ کیا اس وقت پنجاب کے سارے کسان سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں یا نہیں۔ پاکستان میں اس وقت کپاس کا سیزن ہے تو اپ ذرا چیک کر لیں کہ کیا زرعی ملک میں اس وقت کپاس موجود ہے۔کپاس نہ ہونے کی وجہ سے 70 فیصد کاٹن فیکٹریاں بند پڑی ہوئی ہیں۔اس وقت پورے پاکستان میں 700 سے زیادہ ٹیکسٹائل ملز بند پڑی ہوئی ہیں۔فیصل اباد جا کر دیکھیں کیا پاور لومز کا کاروبار چل رہا ہے یا بند پڑا ہوا ہے۔
یہ سی سی ڈی بنا کر پیرا فورسز بنا کر لوگوں کو دہشت زدہ کرنا چاہتے ہیں۔ہاں ہم مانتے کہ سی سی ٹی اچھا کام کر رہی ہیں اگر وہ اسحاق ڈار کے بھتیجے کے خلاف بھی اسی طرح کاروائی کرتی ۔جس طرح غریب لوگوں کے خلاف کاروائی کر رہی ہے۔افسوس کا مقام ہے ہمیں کیوں بولنے پر مجبور کر رہے ہیں۔اپ نیشنل میڈیا پر بیٹھ کر جھوٹ بولتے ہیں اور اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ وہ جھوٹ لوگوں کو سچ نظر انا شروع ہو جائے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
Jahan Dekho Ishq ke Bimar Baithe Hai
Hazron Mar Gye Hai Lakhon Taiyar Baith Ha
Krke Apni Zindagi Barbad Ladkiyon Ke Piche talim Barbad
Fir kahate Hain Maulana Sahab Dua Karo berozgar Baitha
Suno jo bhi ho na fllw kro repost kro
Bkup @TheDopeSoulX
nitter.gq/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
Connect with me, I'll connect back
nitter.gq/i/spaces/1ZBXdbNglXyNY…
𝑴 𝑻𝒂𝒚𝒚𝒂𝒃 retweeted
وزیراعظم صاحب کو چاہیے کہ وہ اپنی منجی کے نیچے ڈانگ پھیریں-
میں تو یہ ساری باتیں بڑے عرصے سے مختلف پروگراموں میں کہہ رہا ہوں شاید اپ کے پروگرام میں بھی کہی ہے کہ وفاقی کابینہ دو دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ایک دھڑا وزیراعظم صاحب کے ساتھ ہیں اور دوسرا دھڑا وزیراعظم صاحب کو فارغ کرانا چاہتا ہے۔تاکہ لڑائی بڑھے۔ فسادات ہوں گے۔ سیاسی پارٹیاں سڑکوں پر ائیں گی۔ افرا تفری بڑھے گی۔ تو صاف ظاہر ہے حکومت کی تبدیلی کی بات ہوگی۔
یہ تو وزیراعظم صاحب کو سوچنا چاہیے کہ طلال چوہدری صاحب انہی کی پارٹی کے ٹکٹ پرسنیٹر ہیں کہ وہ کس کی زبان بول رہے ہیں -اسی طرح حنیف عباسی صاحب کس کی زبان بول رہے ہیں. اختیار ولی صاحب کس کی زبان بول رہے ہیں۔یہ تو وزیراعظم صاحب اگر اپنی پارٹی کے اندر کے معاملات کو اگر دیکھ لیں تو شاید حالات ٹھیک ہو سکتے ہیں۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#مولانا_مرد_قلندر
#اسمگلر_چوکیدار
#نہ_چھیڑملنگاں_نوں
#ٹرمپ_کے_یار_ٹھس
#قوم_بیدار_رہےگی



















