Pinned Tweet
جس نے بھی یہ ویڈیو بنایا، کمال کر دیا! ❤️🔥
27 دسمبر کے لیے صرف 10 دن باقی ہیں!
کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے سب نے نکلنا ہے۔ ❤️🔥✊
فیصل قریشی کا عمران خان سے اہم سوال، عدالتوں کے فیصلوں پر عوام کا اعتماد کیوں اٹھ رہا ہے؟ ⚖️
عمران خان کا جواب ضرور سنیں! 🔥
1989 میں شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کا تخمینہ 70 کروڑ روپے تھا، سب سوچ رہے تھے کہ اتنی بڑی رقم کیسے جمع ہوگی! 💔
لیکن عمران خان نے ہمت نہیں ہاری، جدوجہد جاری رکھی اور اللہ تعالیٰ نے راستے کھول دیے۔ ❤️
انسان صرف جدوجہد کرتا ہے، راستے اللہ تعالیٰ بناتا ہے! 🤲🏻
عمران خان اور اُن کے خاندان کے ساتھ یہ سب کچھ صرف اس لیے ہو رہا ہے کہ وہ جھکنے اور سمجھوتہ کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ 💔✊
مشتاق احمد خان
خان صاحب! آپ نے رات کے وقت بھی اسپتال کا دورہ کیا، یہ سوچ کر کہ میری عوام اور میرے بیمار لوگ وہاں پڑے ہیں، مجھے اُن کی عیادت کے لیے جانا چاہیے۔ ❤️
آج آپ خود بیمار ہیں، آپ کی بہن بھی بیمار ہیں، مگر آپ کے لیے آواز اٹھانا بھی کچھ لوگوں کو گراں گزرتا ہے۔ 💔🥀
اس جذبے کو کون ختم کرے گا؟ ❤️🔥
بیرونِ ملک عمران خان کے بینرز لہرانے کی آزادی ہے، مگر اپنے ہی ملک میں پابندیاں! 💔
ہمارا قصور صرف عمران خان سے عشق ہے؟ 💔🥀
کیا دن تھے جب وزیراعظم عمران خان اپنے ہر کارکن کی بات سنتے، اُن سے محبت سے ملتے اور اُنہیں عزت دیتے تھے۔ ❤️
افسوس! آج ہماری لیڈرشپ اپنے ہی کارکنوں کو توجہ دینے کے لیے تیار نہیں۔ 💔
کارکن ہی اصل طاقت ہوتے ہیں، انہیں نظرانداز نہیں، عزت دی جاتی ہے! 🥀
بابا جی کے آنسو نکل آئے! 💔🥺
یا اللہ! میرے مرشد عمران خان کو جلد از جلد آزادی عطا فرما، پاکستان پر رحم فرما، اور اس ملک میں ظلم کا خاتمہ فرما۔ 🤲😭
یہ آنسو نہیں، مرشد سے عشق اور پاکستان کا درد ہے! ❤️🩹
صدیق جان کا سوال، عمران خان کا جواب! 🔥
35 سال سے قائم اسٹیٹس کو کو بدلنا آسان نہیں، کیونکہ ان کے پرانے کنکشنز ہر جگہ موجود ہیں۔ تبدیلی ووٹ کے ذریعے آئی ہے، مگر اصل تبدیلی کے لیے اسٹیٹس کو کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔
— عمران خان ❤️
شعیب اختر بتاتے ہیں کہ جب عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ کر رہے تھے تو پنڈی میں لوگوں نے اپنے زیورات تک عطیہ کر دیے کسی نے 2 روپے دیے، کسی نے 10 روپے مگر سب کے دل میں ایک ہی جذبہ تھا
❤️🥹
ایک بندے کی ضد تھی کہ کینسر ہسپتال بنانا ہے اور اس ضد کا نام عمران بھائی تھا❤️🔥
عمران خان صاحب کے دوست سے سوال: خان صاحب کو سب سے زیادہ کس چیز کا شوق تھا؟ کھانے پینے کا، شکار کا، یا پہاڑوں پر گھومنے پھرنے کا؟ 🏔️❤️
