
Traveller. Sarcasm is the spice of life. Deal with it or keep ur grumpy self away. #Trainfluencer #SpacesGhost 👻 https://nitter.gq/t.co/wnUYH7wSGh
Joined May 2007
- Tweets98.4K
- Following423
- Followers4.2K
- Likes37K
جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
بڑ بولے اور impulsive لوگوں کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ دماغ سے زیادہ جزباتیت پر انحصار کرتے ہیں۔
اپنے اکھڑ پن اور اکڑ میں ایسی بات کر دیتے ہیں جو اکثر اپنے ہی دوستوں پر جا لگتی ہیں۔
جیسے فٹ بال ⚽️ میں اون گول ہوتا ہے نا، بالکل ویسے ہی۔
#InterestingFact
#MohsinNaqvi accomodating poor Islamabadians in the new 5 Star hotel.
The support keeps growing for my man Singh saab the Great.
May the stench grow stronger.
My Man Singh Saab the Great. You do not need to worry about your business.
The pork/bacon and non-halal lovers will keep flocking in and enjoy your cooking.
Just ensure the hygiene standards are up to the mark, and try to take shower everyday.
یہ غلط بات ہے۔ بیچارے @ranjha001 نے یہ بات کہی تو ان کو بیوقوف ثابت کیا اور ڈانٹ پلا دی۔
یہاں خاقان عباسی کے بیٹے نےبالکل وہی بات کی تو عاجزی اور نرمی چیک کرو۔









