only positive vibes. #freelancer #Motivation #SelfImprovement Daily inspiration, mindset & life-changing vibes 🚀
Joined November 2025
- Tweets23.3K
- Following4.9K
- Followers4K
- Likes18.1K
Pinned Tweet
اے تھکے دل والو، رات ہو گئی ہے، اب اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ۔
جو دکھ کسی کو نہ بتا سکے، وہ اللّٰہ جانتا ہے، وہ تمہاری خاموشی بھی سنتا ہے۔
اپنے سارے غم اللّٰہ کے سپرد کر دو اور کہو *حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل*
وہ کبھی نہیں سوتا، وہ تمہارے لیے بہترین کر رہا ہے۔
*شب بخیر*
#اردو_زبان
Alif retweeted
راضی رہنے والا دل اپنے ہر حال میں زندگی کے دنوں سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ وہ جو کچھ میسر ہو، چاہے کتنا ہی تھوڑا کیوں نہ ہو، اُس میں خوشی تلاش کر لیتا ہے۔ وہ بھلائی کی امید رکھتا ہے، چاہے وہ کتنی ہی دور کیوں نہ ہو، اور مشکلات پر صبر کرتا ہے یہاں تک کہ وہ دور ہو جائیں۔ 🌷
:کسی پہ بوجھ کسی پر رواج لگتا ہے
تمہارے سر پر دوپٹہ بھی تاج لگتا ہے
تم اس سے بات کرو گے تو جان جاؤ گے
وہ دیکھنے میں ذرا بد مزاج لگتا ہے
کبھی وہ شخص مجھے زہر لگنے لگتا ہے
کبھی وہی مجھے میرا علاج لگتا ہے
My 5 year old Neice created this masterpiece 🥹
#goon #咲き乱れみこち #モンハンアウトランダーズ #dwts #Halloween #บุ๋มปนัดดา #tomorrowxtogether .