Pinned Tweet
میرے لیے ہر وہ انسان قابل عزت قابل قدر ہے جو تشدد پسندانہ سوچ کا حامل نہیں
جو پنجاب کو گالی نہیں دیتا
ہر قوم کا اپنا کلچر ہوتا ہے اسی میں خوبصورتی ہے پاکستان مختلف قوموں کا گلدستہ ہے ہمیں چاہتے نا چاہتے اک ساتھ رہنا ہے
جو پنجاب کو گالی دے گا وہ احترام کی توقع بلکل نہ کرے
ذات برادری نسل کی وجہ سے عزت بنانے کی بجائے اپنی ذاتی جدوجہد کو عزت کا ذریعہ بنائیں
یہاں کوئی پیدائشی سپریم نہیں
5
152
ضیاء کے زمانے میں پنوعاقل چھاؤنی کے سب سے بڑے مخالف جی ایم سید اور رسول بخش پلیجو کہتے تھے کہ اگر چھاونی بنی تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ لیکن جب چھاؤنی بننا شروع ہوئی تو اسکے 80 فیصد ٹھیکے رسول بخش پلیجو کے بھائی کے پاس تھے اور سندھ میں ضیاء الحق کا سب سے بااعتماد دوست سید تھا
پنجابی ورثہ پاکستان ولوں 'ستارہِ پنجاب' ایوارڈ تے گولڈ میڈل حاصل کرن تے انچارج ادبی ستھ پنجاب وسیب اجمل سکندری صاحب نوں لکھ لکھ مبارخاں
پنجابی ورثہ پاکستان ولوں 'ستارہِ پنجاب' ایوارڈ تے گولڈ میڈل حاصل کرن تے صدر پنجاب وسیب اختر علی وڑائچ صاحب نوں لکھ لکھ مبارخاں
ان کی یہ منافقت ہے پنجاب کے انکو 3,3 ٹکڑے چاہیئے ہیں، لیکن سندھ کی تقسیم کا نام لیا تو حالات قابو سے باہر ہوسکتے ہیں، اب بھی اگر کوئی پنجاب میں رہنے والے پیپلز پارٹی کو سپورٹ کرتا ہے، تو بلاول بھٹو اور اسکی آل اولاد پر بعد میں، پہلے اسکی آل اولاد پر لعنت 🖐️
پنجاب میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں بہت شرم کی بات ہے غریب عوام فاقوں پر مجبور ہے CM کو چاہیے تھا کے وہ ہر ادارے کا آڈٹ کرواتیں تاکہ پتہ چلتا کرپشن ہو رہی ہے یا نہیں لیکن انہوں نے سالک حسین کی بات کو سنجیدہ ہی نہیں لیا بہت افسوس کی بات ہے
1
113
Nadeem Akram Virk retweeted
پنجاب دی ونڈ نامنظور
#پنجاب_دی_ونڈ_نامنظور
پانچ کروڑ کا فنڈ ملنے کی خبر سن کر گاؤں والوں نے خوابوں کے نقشے بنا لیے ہیں، بس دعا ہے کہ فنڈ گاؤں تک بھی پہنچ جائے، کہیں راستے میں ہی ترقی نہ کر جائے! 🫣😀
1
5
143
شُوروں اور شُودوں کے بال جب پڑھ لکھ کر افسر بن جائیں تو صدیوں کی بھوک اور ذلالت مٹانے کے لئے ایسی حرکتیں کرتے ہیں امید ہے وزیر تعلیم ایکشن لیں گے
@RanaSikandarH
آج مہاراجہ رنجیت سنگھ شیر پنجاب کا جنم دن ھے
مہاراجہ کے تمام چاہنے والوں کو پنجاب کے عظیم سپوت مہاراجہ رنجیت سنگھ کا جنم دن مبارک ہو
پنجاب اور پنجابی ہمیشہ آپ کو یاد رکھے گا
















