Vision Point (@VisionPointPK) header
Vision Point (@VisionPointPK) profile picture

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)
بیلوں نے ماڈل بازار میں گھسنے کی کوشش کی، پھر کیا ہوا؟ #Bulls #ModelBazaar #FunnyMoment #ViralVideo #UnexpectedScene
27
نئی تحقیق کے مطابق ذیابیطس، دل کی بیماری اور فالج کے مریضوں کے لیے اچھی نیند دماغی صحت، یادداشت اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
7
اسے عقلمندی کہیں گے یا بےوقوفی؟ #SmartOrFoolish #FunnyMoment #Intelligence #ViralVideo #AmazingReaction
40
فضل الرحمن وزارتیں اور مراعات اپنے بھائیوں ،بیٹوں کو بانٹتے ہیں جبکہ قربانی کا بکرا جے یو آئی کے کارکنوں کو بناتے ہیں۔عوام سمجھ چکے ہیں کہ نام نہاد تحریکوں، جلسوں، ریاست مخالف بیانیوں کی آڑ میں کوئی اصولی جنگ نہیں لڑی جا رہی ۔باضمیر کارکنان اس خاندانی لوٹ مار کا ایندھن بننے کو تیار نہیں ہیں، سمیرا راجہ. #SameeraRaja #FazlurRehman #JUI #PoliticalNews #PakistanPolitics
13
عمرے کی روانگی سے قبل احرام باندھے ترک شہری کا انتقال۔ #Umrah #TurkishCitizen #HeartAttack #BreakingNews #SadNews
16
پرانا ٹوتھ برش پھینکنے کے بجائے کچن کے مشکل کونوں، گیس برنر، زیورات اور جوتوں کی صفائی کے لیے استعمال کریں۔ ایک معمولی چیز گھر کے کئی کام آسان بنا سکتی ہے!
3
ایبٹ آباد میں صفائی، تجاوزات کے خاتمے اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات، عوام نے سراہ لیا! شہریوں نے ٹی ایم اے، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کی مشترکہ کاوشوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجاوزات کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ بازاروں اور سڑکوں کو کشادہ کرنے سے ٹریفک کے مسائل میں کمی، پانی کی نکاسی میں بہتری اور شہریوں کو ریلیف ملے گا۔ #Abbottabad #CleanlinessDrive #AntiEncroachment #PublicRelief #VisionPoint
4
خیل آبادہ گاؤں میں سولر لائٹس، گلیوں اور سڑکوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔ اٹھائیس سال بعد اس علاقے میں ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ پہلے ہمارے گھروں میں گند پانی جاتا تھا ہم بلوچستان حکومت اور انتظامیہ کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارا دیرینہ مسئلہ حل کیا، شہریوں کی ویژن پوائنٹ سے گفتگو #Balochistan #DevelopmentProjects #VillageDevelopment #PublicOpinion #VisionPoint
13
مئی 2024 کے شدید شمسی طوفان نے زمین کے مقناطیسی حفاظتی نظام کو متاثر کیا، جس کے باعث اندرونی تابکاری کی پٹی میں خطرناک الیکٹرانز کی تعداد 5 ہزار گنا سے زیادہ بڑھ گئی۔ نئی تحقیق کے مطابق یہ ذرات سیٹلائٹس اور خلا بازوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
6
انگلی سے مالٹا اٹھانے کا انوکھا طریقہ! #OrangeTrick #PhysicsTrick #AmazingSkills #ViralVideo #mindblowing
15
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں۔سیاسی تناو اب ختم ہوناچاہیے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر visionpointpk.com/blog/92730…
16
چلتی گاڑی والے نے غریب شخص کا کیسے نقصان کر دیا؟ #ViralVideo #PoorPeople #PublicAwareness #Humanity #SocialIssues
21
ڈرائیور کی حاضر دماغی یا انوکھا جگاڑ؟ #DriverSkills #DesiJugaad #CarTyre #ViralVideo #AmazingTrick
21
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف لاہور، یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ visionpointpk.com/blog/92722…
1
23
پشاور ہائی کورٹ نےایمرجنسی و گورنرراج کے خلاف درخواستیں مستردکردیں visionpointpk.com/blog/92718…
7
ٹیسلا نے کم فروخت اور صارفین کی توقعات پوری نہ ہونے کے باعث 2027 کے وسط تک سائبر ٹرک کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی اب اپنی توجہ خودکار ٹیکسی سائبرکیب، اے آئی اور روبوٹکس پر مرکوز کرے گی۔
5
رائز بلوچستان پروگرام کے تحت جدید آئی ٹی کورسز سکھائے جارہے ہیں یہ پروگرام یوتھ کو خود مختار بنانے میں اہم کردار ادا کریگا۔گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ جیسی سکلز روشن مستقبل کی ضمانت ہیں، سٹوڈنٹس کی ویژن پوائنٹ سے خصوصی گفتگو.
9
فضل الرحمن خو د پرتعش زندگی گزار رہے ہیں اور ا نکے کارکن کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔فضل الرحمن منافقت کا دوسرا نام ہے ا پنے مالی مفادات کے لئے مدارس کے بچوں کو ڈھال بنانا شرمناک ہے،شہریوں کا ویژن پوائنٹ میں اظہار خیال. #MolanaCorruption #JUI #VisionPoint #FazalurRehman #FazalScandal #Property
17
اتنی بھی کیا ایمرجنسی تھی؟ دیکھیں کہاں سے ٹرک گزار #DangerousDriving #TruckDriver #RoadSafety #ViralVideo #CrazyDriving
12
حکومت نے ایس ایم ای برآمد کنندگان کے لیے پاک ایکسِم بینک کی ایکسپورٹ فنانس اسکیم کے تحت 300 ارب روپے مختص کردیے۔ اس اقدام کا مقصد چھوٹے کاروباروں کو سستی فنانسنگ فراہم کرکے پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں میں برآمدات بڑھانا ہے۔ #PakistanExports #SMEs #ExportFinance #PakistanEconomy
9