🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235) header
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235) profile picture

میرے مر شد میاں نواز شریف ہے

Joined September 2019
Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)Photo by 🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 (@Was_235)
آغا خان یونیورسٹی کراچی کی طالبہ ثریا نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرح واک ایکٹنگ ایسے کی دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ❤️👏 @MaryamNSharif
4
162
2
488
60,421
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
مدرسہ اختر العلوم، بلال ٹاؤن، کورنگ نالہ، کھنہ ڈاک کو منظور شدہ بلڈنگ پلان کے بغیر تعمیرات کرنے پر سی ڈی اے کا نوٹس مدرسہ اختر العلوم کو 15 روز کے اندر تعمیراتی نقشے جمع کرانے کی ہدایت، بصورت دیگر عمارت سیل کرنے کی کارروائی کا انتباہ
1
16
18
120
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
بریکنگ فضل الرحمان سے منسلک مدارس میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کےنوٹسز اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس میں بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں کا انکشاف سی ڈی اے کیجانب سے مختلف مدارس کو غیر قانونی تعمیرات اور ضابطوں کیخلاف ورزیوں پر نوٹسزجاری
1
55
56
447
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
سی ڈی اے کی جانب سے واضح انتباہ: عدم تعمیل کی صورت میں عمارت سیل کرنے، جرمانے اور الاٹمنٹ منسوخی کی کارروائی ہو سکتی ہے اسلام آباد میں بلڈنگ کنٹرول قوانین پر عملدرآمد کے لیے سی ڈی اے کا مدارس سمیت تمام عمارتوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
9
10
40
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
ادارہ معارف اسلامیہ، شریعہ ربانیہ، تفی القرآن، مکان نمبر 3، اسٹریٹ نمبر 6، سیکٹر F-8/3 میں غیر قانونی تعمیرات کی نشاندہی مذکورہ مدرسے میں سیٹ بیکس پر غیر قانونی تعمیرات اور چھت پر غیر مجاز تعمیرات کیے جانے کا انکشاف
1
9
11
34
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
عازمینِ حج کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈالنے والے اب بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اربوں روپے کے حج کوٹے کی غیر قانونی تقسیم اور مفتی ابرار کے ساتھ گٹھ جوڑ کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
آج سب سے بڑی اور تہلکہ خیز خبر!! 🔴🔴 مولانا فضل الرحمان کا حج کوٹوں کے ذریعے مالی مفادات کا حصول، اہم انکشافات اور جواب طلب سوالات 🔴حج جیسی مقدس عبادت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال: پاکستانی عازمینِ حج کی حلال کمائی پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا اور حجاج کو بھی نہیں بخشا گیا 🔴فضل الرحمٰن اور مفتی ابرار کے روابط: گزشتہ 20 سال کے بیرونِ ملک دوروں اور باہمی روابط کا ریکارڈ کیا ظاہر کرتا ہے؟ ان تعلقات اور مبینہ مالی مفادات کی تحقیقات کیوں نہیں ہونی چاہئیں؟ 🔴حج کمپنیوں کا خاندانی نیٹ ورک: مفتی ابرار کے قریبی ساتھی اخلاق احمد خان اور ان کے عزیز و اقارب سے منسلک حج کمپنیوں کی چھان بین کیوں نہیں کی جاتی؟ کیا ان کمپنیوں کے ذریعے عازمینِ حج سے مبینہ طور پر بھاری رقوم وصول نہیں کی گئیں؟ 🔴سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو، مفتی ابرار اور فضل الرحمٰن کے گٹھ جوڑ اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیوں نہیں کی جاتی؟ متعلقہ ذمہ داران سے جواب طلبی کب ہوگی؟ 🔴45 چھوٹی حج کمپنیوں کا معاملہ: اخلاق احمد خان، جو العفو منظم اور سجاد ٹریول کے مالک بتائے جاتے ہیں، ان سے منسلک 45 چھوٹی کمپنیوں کے ذریعے گزشتہ کئی سالوں سے حج کوٹوں کے حصول اور مبینہ بندربانٹ کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴ایک ارب روپے سے زائد کے حج کوٹے کا سوال: ان 45 کمپنیوں میں سے 7 کمپنیاں مفتی ابرار کے قریبی خاندان اور دوستوں سے منسلک بتائی جاتی ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف 2026 میں انہیں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا کوٹا دیا گیا۔ اس غیر معمولی کوٹے کی منظوری، میرٹ اور تقسیم کا حساب کون دے گا؟ 🔴سعودی عرب میں سہولیات کے ٹھیکے: سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو کے دور میں حج کمپنیوں کو سعودی عرب میں عمارات، ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی سہولیات کے ٹھیکے دلوانے میں مبینہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴سیاسی اثر و رسوخ اور مالی مفادات: فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھیوں، مفتی ابرار اور مولانا ناصر محمود سمیت دیگر متعلقہ افراد کے مالی معاملات اور حج کوٹوں میں کردار کی شفاف تحقیقات کیوں نہیں کی جاتیں؟ کیا مقدس فریضہ حج کو بھی سیاسی اثر و رسوخ، اقربا پروری، مخصوص کاروباری گروہوں اور مبینہ مالی مفادات کا ذریعہ بنا دیا گیا؟ پاکستانی حجاج کے پیسے اور حقوق کا حساب آخر کون دے گا؟
3
3
106
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے باپ نے کہا تھا شکر ہے ہم پاکستان بننے والے گناہ میں شامل نہیں آج اس کے بیٹے نے پاکستان کی پارلیمان کے اندر کھڑے ہو کر ریاست پہ تھوک کر ثابت کر دیا کہ اس کی رگوں میں دوڑتا خون آج بھی گندا ہی ہے ۔۔ جیسا باپ ویسی اولاد #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
1
59
118
1,402
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
نقلِ کفر، کفر نباشد۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فضل الرحمٰن اور اس کا چیلا کامران مرتضیٰ کی کمال جوڑی ہے جو مذہبی جماعت کے لبادے میں انی پا رہے ہیں فضل الرحمٰن کی کرپشن میں برابر کے حصہ دار ہیں۔ ایک طرف قانون، آئین اور انصاف کے بڑے بڑے لیکچر، دوسری طرف اپنے سیاسی قائدین اور جماعتی معاملات سے متعلق اٹھنے والے سنگین سوالات۔۔۔۔۔ یہ ہیں وہ قانون دان اور سیاسی کردار جو عوام کو انصاف دلانے کے دعوے کرتے ہیں؟ کامران مرتضیٰ اور اس کالے کوٹ والے کی عالیہ کامران کے حوالے سے سامنے آنے والے الزامات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ۔ ۔ ۔ عوام کو سیاسی تقاریر نہیں، قانون کی یکساں عمل داری اور جواب دہی چاہیے۔ #دین_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
22
22
326
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
پنجاب میں حکومت اور انڈسٹری کے باہمی اشتراک سے ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
1
23
25
343
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
پیوٹ کے ذریعے حکومت اور صنعتکاروں نے مشاورت سے ایک ٹرانسفارمیشن پلان بنایا ہے سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
22
22
288
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
کوئی بھی ہمسایہ ملک، طالبان کی دہشت گردی اور دہشتگردوں کی سرپرستی کے باعث افغانستان سے تجارت کے لیے بھی افغانستان کے ساتھ اپنے بارڈر کھولنے کو تیار نہیں افغانیوں کے انار یونہی سڑکوں اور میدانوں میں تباہ ہو رہے ہیں
6
31
38
928
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلی مریم نواز نے کہا کہ اپنے ملک پر اپنے ڈاکٹرز پر اپنی حکومت پر آپ کا جو اعتماد وہ مزید بڑھنا چاہئے۔ فیلڈ اسپتال، کلینک آن ویلز آپکی دہلیز پر جا کر علاج و معالجہ کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں تاکہ آپ کو اسپتال آنے کی بھی ضرورت نہ پڑے۔
20
44
49
421
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
میں نے پنجاب میں اربوں، کھربوں روپے کے منصوبے شروع کیے ہیں، لیکن اگر کوئی ثابت کردے کہ مریم نواز نے عوام کے پیسے میں سے ایک پائی بھی اِدھر اُدھر کی ہے تو میں استعفیٰ دے دوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
32
42
398
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
☝️Allah☝️
28
31
142
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
Why JUI is worried about notice on a property owned by some Amanulllah. What is link of fazlu to this property‼️ is it بے نامی property ‼️ one of many of fazloo ??? Why a religious party worried on this ?? How Asjad saying it’s fazloo property ??
30
32
402
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
سینئر رہنما مسلم لیگ ن، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا خصوصی انٹرویو پروگرام : Full Frame with Fahd Hussain چینل: Express 24/7 English ٹائم : 09:00pm اینکر : فہد حسین Channel link: youtube.com/@express247offic…
20
21
255
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
میں چپ تھا کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون نادان سمجھ بیٹھے مجھ میں قوت للکار نہیں King of Pakistan🇵🇰🇵🇰
18
19
69
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جدت، سرمایہ کاری، نئے مواقع اور معاشی تبدیلی کے فروغ کے لیے پنجاب کے پہلے پروگرام PIVOT کا افتتاح کر دیا، جو لاکھوں خاندانوں کی زندگیوں میں معاشی بہتری لانے کی جانب اہم اقدام ہے۔
20
20
82
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
عالمی سطح پر وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو تسلیم کیا جارہا ہے، PIVOT کے ذریعے ہر سیکٹر کو ٹرانسفارم کررہے ہیں سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
3
17
1
17
335
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
ستھرا پنجاب، اپنی چھت اپنا گھر اور کینسر ہسپتال جیسے منصوبے وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے ویژن کا ثبوت ہیں سینیئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
2
17
16
269
🌸◥꧁ Waseem Saleem ꧂◤🌺 retweeted
پاک فوج نے27 اکتوبرکو انگوراڈہ میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب، طالبان رجیم کی متعدد چوکیاں تباہ پاک فوج نےجنوبی وزیرستان اور پاراچنار سے ملحقہ علاقوں میں متعدد افغان طالبان کی چوکیوں اورفوجی تنصیبات کوکامیابی سے نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھاری ہتھیاروں سے کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کو پوسٹیں چھوڑ کرفرار ہونے پرمجبورکردیا، پاک فوج کی مؤثر کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے متعدداہلکاروں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں، سیکیورٹی فورسز ملکی دفاع اورعوام کے تحفظ کیلئے پرعزم، قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،
17
17
235