vice 7 (@Way7u) header
vice 7 (@Way7u) profile picture

I am Your Human fellow. Love for all Humans and Love for all Jinn. Enemy is only Inner Self & Satan. The Cosmic Battle. Indeed GOD loves the penitents.☀️🌕✨🙏.

کہف
Joined October 2026
Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)Photo by vice 7 (@Way7u)
Pinned Tweet
آج ہم کہاں کھڑے ہیں، اسے غور سے دیکھو اور اس واضح ہدایت سے موازنہ کرو جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے چودہ سو سال سے زیادہ پہلے ہمیں دی تھی۔ جب نبی کریم ﷺ مدینہ تشریف لائے تو لوگوں سے جو پہلی باتیں کہیں ان میں یہ تھی 👇
محبت کہتی ہے سلام بانٹو، کھانا کھلاؤ، رشتہ جوڑو نفرت کہتی ہے اسلحہ بیچو، بھوک بناؤ، سرحد بنا کر بھائی سے بھائی توڑو۔
1
2
1
13
1,609
vice 7 retweeted
✨ غارِ حرا کے اندھیرے میں پہلی آواز گونجی۔ اِقْرَأْ پڑھ READ پڑھنے" کا مطلب صرف کتاب کے ورق الٹنا نہیں ہوتا پڑھنے کا مطلب ہے دیکھنا، سمجھنا، اور اپنے اردگرد پھیلی ہر چیز سے سبق لینا آسمان کو پڑھ، زمین کو پڑھ، ہواؤں کے بدلنے کو پڑھ، زندگی کے اتار چڑھاؤ کو پڑھ
1
1
22
✨ غارِ حرا کے اندھیرے میں پہلی آواز گونجی۔ اِقْرَأْ پڑھ READ پڑھنے" کا مطلب صرف کتاب کے ورق الٹنا نہیں ہوتا پڑھنے کا مطلب ہے دیکھنا، سمجھنا، اور اپنے اردگرد پھیلی ہر چیز سے سبق لینا آسمان کو پڑھ، زمین کو پڑھ، ہواؤں کے بدلنے کو پڑھ، زندگی کے اتار چڑھاؤ کو پڑھ
1
1
22
پہلی وحی نے پوری انسانیت کو زندگی جینے کا پورا فلسفہ سکھا دیا ہر چیز میں اپنے رب کی نشانی دیکھنا، اپنی تخلیق کی نعمت پر شکر گزار رہنا، رب کے کرم کو دیکھ کر مخلوق کے لیے کریم بن جانا، اور تقدیر کے لکھے سے سبق سیکھنا نظر میں بصیرت، دل میں شکر و کرم، اور تقدیر پر رضا
1
5
جزاک اللّٰہ 🙏
2
✨ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّاهٌ مُنِيبٌ بے شک ابراہیم بڑا حلیم، بڑا نرم دل، اور ہر وقت اللہ کی طرف لوٹنے والا تھا حلیم = غصہ نہ کرنے والا، برداشت کرنے والا اوّاہ = نرم دل، دوسروں کے لیے رونے والا منیب = ہر وقت اللہ کی طرف لوٹنے والا
✨✨✨✨✨✨✨ وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا And GOD took Ibrahim as a close friend ✨✨✨✨✨✨
2
2
2
72
جو دل صرف اللہ سے محبت کرتا ہے، وہ سخت نہیں ہوتا۔ وہ مخلوق کے لیے اور نرم ہو جاتا ہے۔ کیونکہ اللہ الرحمن ہے، اور اس کی محبت تمہارے دل کو لوگوں کے لیے رحمان بنا دیتی ہے
1
5
گناہ اور بتوں کے سامنے سخت۔ انسانوں کے لیے نرم مخلوق کے لیے نرم سب کے لیے مہربانی، چاہے وہ غلط ہی کیوں نہ ہوں
4