Pinned Tweet
میرے اکاونٹ کو عسکری پسندوں نے کامیابی سے شکار کیا
میں نے کافی کوشش کی مگر بحال نہیں ہو سکا
اس لیے آپ کی توجہ درکار ہو گی
شکریہُ
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں صدیوں سے رہنے والے ببچارے رہائشیوں کے لیے وہاں سے نکلے والے معدنیات
عذاب بن گے
امن کی راہ میں رکاوٹ لال مسجد کو بارود سے اڑانے کے بعد پاک فوج بکتر بند اور دیگر فوجی گاڑیاں سمیت رہائشی علاقوں میں داخل ہو گی ہے
ایران نے ناکہ بندی ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا
اب سے کچھ دیر پہلے اپنا پہلا ٹینکر روانہ کیا ہے جو اس وقت آبنائے ہرمز میں پہنچ چکا ہے
یاد رہے کہ آبنائے ہرمز سے نکل کر آگے امریکن بحریہ نے محاصرہ کر رکھا ہے
مگر سیکیورٹی وہ بھی آبنائے ہرمز تک رکھتے ہیں
دیکھیں کیا ہوتا ہے
راولاکوٹ ہوشیار
کوئی 20 کے قریب افراد کو راولاکوٹ منتقل کیا گیا ہے
یاد رہے کہ یہ لوگ کسی یونیفارم میں نہیں ہیں اور نہ ہی فورس سے ہیں
یہ کنفرم ہے کہ فورسز نے ہی منتقل کئے
منتقلی کی وجہ یا کھیل معلوم نہیں ہو سکا
مگر عجیب بات یہ بھی ہے کہ ان کے پاس بھی لائٹ اسلحہ بھی موجود ہے
خبر ہے کہ پاک فوج نے امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ بننے والی
“ وزیرستان کے علاقے حیدر خیل میں “
تاریخی لال مسجد بارود سے اڑا دی
اب پتہ نہیں جنرل صاحب کو کس نے یہ مشورہ دے دیا کہ مساجد کو بم سے اڑانے یا مدرسوں پر ڈروں حملے سے امن آ جائے گا
عقل سے عاری ٹولہ مسلط ہے ملک پر
حامد میر کی بیٹی صحافی ہے یا نہیں یہ الگ بحث ہے
وہ ھندوستان چلی گی تو جھولی چک مافیاء کو درد اٹھا گیا
گزارش ہے آپ کے وفاقی وزراء سمیت کم سے کم بھی پندرہ صحافی اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں
حالانکہ ریاستی اصولی موقف ہے اسرائیل جانا منع ہے
ھندوستاں کے ساتھ تو ایسی کوئی بات نہیں
فاطمہ پر تشدد کی لرزہ خیز ؤیڈیو نظر سے گزری سفاکیت کی حد ہے بچی کو التجائیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے
مگر یاد رہے کہ ہونا وونا کچھ نہیں کیونکہ قانوں طاقتور کے آگے سر نگوں ہوتا دیکھا ہے
جج کے لڑکے نے بندے کچلے جج نے لواحقین کو فورس بھیج کر اٹھا لیا
حنا کیس ربیعہ کیس وغیرہ
اہل دانش اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں
جنرل صاحب نے عمران خان اور اس کی ساری فیملی کو جیل بھیج دیا
اس کی جماعت کا تیا پانچہ کر دیا اس کی یونیورسٹی بھی ہتھیا لی
مگر حیرانگی ہے کہ جنرل ابھی تک شوکت خانم سے نہیں چھیڑا
ھان فنڈنگ ضرور بند کی مگر مکمل قبضہ نہیں کیا
اس کی وجہ ۔۔۔؟
راولاکوٹ میں رینجر کی طرف سے قتل عام کی تیاری مکمل ہو چکی ہے
یہاں تک کہ لاشیں اٹھانے اور غائب کرنے کا بھی انتظام مکمل ہو چکا ہے
اگلے چند گھنٹے اہم ہوں گے
میرا مسلسل یہ اصرار رہا کہ حکمت عملی بدلنے کی ضرورت ہے مگر ویسا ہوا نہیں
اللہ پاک خیر کرے اب تو لاشوں کی تیاری ہے
زندگی اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ہے یہ انتہائی خوبصورت بھی ہے
اسے کسی کی تلاش میں ضائع مت کریں
اس کے بجائے،
خود کو ایسی بلندیوں تک لے جائیں کہ آپ دوسروں کو دکھائی دینے لگیں
آپ کی تلاش ہو نہ کہ آپ کسی کی تلاش میں مارے مارے پھرو
Gavuase point retweeted
UN Human Rights Chief calls for Imran Khan’s immediate release ift.tt/Lpw8YRE
میں سمجھا تھا کہ اس وقت ملک کا مسئلہ
شاید مہنگائی بے روزگاری بربریت فسطائیت یا پھر انصاف کا نہ ملنا ہے
مگر نہیں بلکل بھی نہیں ایسا کوئی مسئلہ سرے سے ہے ہی نہیں
اس وقت ہمارا قومی مسئلہ ہے کہ وینا ملک نامی کوئی خاتوں موٹی ہو گیں ہیں
7
145
آج جمعہ گزر گیا
وہ تازہ تازہ انقلابی بنے مولانا فضل الرحمن کی کوئی تقریر سامنے نہیں آئی کسی کو للکارا ہو ۔۔؟
کہ بس انقلاب اتنا ہی آیا تھا ۔۔؟
Look at the words used by 'Economic Times'
Asim Munir wants to “ CHOP”
Pakistan
Asim Munir wants to chop Pakistan into pieces to weaken Bhuttos & Sharifs, give military more power
economictimes.indiatimes.com…
55
ابھی کچھ ہی دیر پہلے کسی کی ایکس سے جنرل صاحب کی اصل حکمت عملی کا ادراک ہوا
کہ جنرل صاحب کی نظر میں زیادہ صوبے بنانے کیوں ضروری ہیں ،
زیادہ صوبے بنانے سے ھندوستاں کنفیوژ ہو جائے گا کہ کس صوبے کا پانی روکنا ہے
تجربہ گاہ ہے یہ اب اگلا آنے والا پتہ نہیں کیا کرے گا
امریکہ نے آبنائے ہرمز اور دیگر علاقوں سے ایران کا طویل مدتی اقتصادی محاصرہ کر رکھا ہے
حکومتی رائے کچھ بھی ہو مگر حقیقت یہ ہے کہ اس محاصرے نے ایرانی معیشت کو شدید دباؤ میں لے لیا ہے
آبنائے پر بھی ایران کا کنٹرول قدرے نرم دکھتا ہے کیونکہ امریکن سیکیورٹی روز کچھ ٹینکر نکالتی ہے
دارالحکومت مظفرآباد کو اضافی فورسز کے ساتھ محفوظ بنا لیا گیا ہے
کوٹلی و ڈڈیال میں فورسز بھاری تعداد پہلے سے بڑھا کر
عوامی ایکشن کمیٹی کی ویب سائیڈ بھی بند کر کے انٹر نیٹ بھی بند کرنے کا فیصلہ
راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے بڑے قتل عام کی پھر سے تیاری مکمل کر دی گی ہے
امریکن ایئر لائنز کی پرواز کو انجن میں آگ اور ہائیڈرولک سسٹم فیل ہونے کے بعد
مے ڈے کال دینی پڑی
ایئر ٹریفک کنٹرول نے ہنگامی لمحات کا اعلان کر دیا
ایئربس 319-A جس میں 120 افراد سوار تھے اسے با حفاظت اتار لیا گیا
اور اسے فائر ٹرکوں کے ذریعے گیٹ تک لے جایا گیا
پاکستانی جس اٹلی کی وزیراعظم کی اے آئی تصاویر بنا بنا کر ایکس پر برمار کرتے تھے
اس جارجیا میلونی نے ایک ایسا قانون منظور کیا ہے کہ اٹلی میں یہودیوں اور اسرائیل کے خلاف کوئی بات تک نہیں کر سکے گا
یہ قانوں تین سال تک رہے گا
2
58


